بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی

نبیل نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 27, 2010

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,612
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آج یوٹیوب پر ایک پرانے پنجابی گانے کو سننے کا اتفاق ہوا جوکہ فریدہ خانم نے گایا تھا۔ اس کی ویڈیو یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ اس کے بول بھی لکھنے کی کوشش کی ہے جن غلطیوں کا کافی امکان ہے۔ باقی دوستوں سے اصلاح کی درخواست ہے۔



    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی
    او جوتی کھل دی مروڑاں نئی او چل دی ٹور پنجابن دی


    بلے بلے جے توں میری ٹور ویکھنی
    کالی گھگری لوا دے گوٹا جے توں میری ٹور ویکھنی
    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی

    بلے بلے نی مورنی دی ٹور والیے
    او سانوں لٹیا پجیپا پا کے مورنی دی ٹور والیے
    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی

    بلے بلے بھئی سارا پنڈ ویر پے گیا
    او گورا رنگ کسی نہ نوں نہ رب دیوے
    سارا پنڈ ویر پے گیا
    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی


    او بلے بلے نی ماں دیے ماں دیے موم بتیے
    او سارے پنڈ وچ چانن تیرا او ماں دیے موم بتیے
    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی

    او بلے بلے نی او تیرے کی لگدے
    او چٹیے رومالاں والے او تیرے کی لگدے
    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی
    او جوتی کھل دی مروڑاں نئی او چل دی ٹور پنجابن دی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,612
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہی گانا سونو نگم کی آواز میں۔۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا گانا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,535
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    مجھے اس گیت میں سب سے خوبصورت اصطلاح "ماں دیے موم بتیے" لگتی ہے۔ :)
    ارے ہاں! شکریہ تو ادا ہی نہیں کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold


    لڑکپن میں کچھ دوستوں سے اس کی متضاد اصطلاح بھی سنی تھی۔ "وے پیو دیا فیوز بلبا" :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. Saraah

    Saraah محفلین

    مراسلے:
    608
    اور یہ رہا شازیہ منظور کی آواز میں

     
  7. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ، سب سے اپنے انداز سے گایا ہے، بہت اچھا
     
  8. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کیا حال کیا ھے بےچاری پنجابی کا نبیل جی
     

اس صفحے کی تشہیر