نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ویمن ایکشن فورم: ایک جدوجہد

    تاریخ شاہد ہے کہ جب سے یہ کرہ ارض وجود میں آئی ہے، اس وقت سے اب تک حوا کی بیٹی کو کسی نہ کسی شکل میں ظلم و جبر اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، کبھی مذہب، کبھی روایات تو کہیں رسم و رواج کی بنیاد پر۔ آج بھی دنیا میں کئی ایسے ملک ہیں جہاں عورت یا بیٹی ہونا ایک ناقابل تلافی جرم سمجھا جاتا ہے...
  2. محسن وقار علی

    گومگو کی کیفیت - جمیل خان

    عام لوگوں کا حق غصب کرکے جمع کی جانے والی دولت میں سے اپنا ’بہتّہ‘ نذرانوں، ہدیوں، چندوں اور امداد کے نام پر وصول کرنے والی مذہبی و سیاسی اشرافیہ کے بیشتر افراد اپنے اور اپنی اولادوں کے لیے تو ایسی لگژری لائف حاصل کرلیتے ہیں، ہمارے معاشرے کا متمول ترین فرد بھی جس کا تصور نہیں کرسکتا۔ اس کے بعد...
  3. محسن وقار علی

    قیدی اور فنکار

    نصرت منگن (موجودہ آئی جی جیل خانہ جات) کا ماننا ہے کہ رنگوں اور برش کا امتزاج جیلوں میں موجود قیدیوں کی شخصیتوں کو تبدیل کرسکتا ہے اور اسی سوچ کے پیش نظر انھوں نے کراچی کی سینٹرل جیل میں 2007 میں فائن آرٹس اسکول کا آغاز کیا۔اس اسکول کے قیام کے بعد ہی یہاں متعدد معروف مصوروں نے آکر قیدیوں کو فن...
  4. محسن وقار علی

    تالی، گالی اور خوشحالی۔۔۔سلمان حیدر

    السٹریشن — خدا بخش ابڑو اگر صدر زرداری پاکستان کی مسند صدارت سے کہیں دائیں بائیں ہو جائیں تو پاکستان کا نام دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو جائے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری انصاف کی علامت ہیں ان کے علاوہ عوام کی سننے والا کوئی نہیں۔ زرداری نواز مک مکا تباہی کا باعث ہے۔ عمران خان کی...
  5. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ دوم)

    اللسٹریشن: جمیل خان (دوسرا حصہ) پہلا حصہ پڑھنے کے لیے کلک کیجئے کسی دانشمند کا مقولہ ہے کہ ‘‘مہذب ہونے کا سب سے بڑا پیمانہ ہی یہ ہے کہ کوئی معاشرہ کس حد تک اختلاف برداشت اور جذب کرتا ہے، دقیانوسی معاشروں کی واضح پہچان ہی یہ ہوتی ہے کہ وہ اختلاف برداشت نہیں کرسکتے۔’’ آج ہمارے معاشرے میں کم و...
  6. محسن وقار علی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (پہلا حصہ)

    کسی بھی تہذیب کی اصل روح اُس کی فکری سرگرمیاں ہوتی ہیں اور جب کسی جگہ فکری سرگرمیاں ختم ہو جائیں یا ماند پڑجائیں تو تمدّن کا خاتمہ ہوجاتا ہے اور پھر محض بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کی مانند ایک ہجوم باقی رہ جاتا ہے، جن کی آنکھوں پر خوش فہمیوں کی سیاہ پٹی بندھی ہوتی ہے اور جن کے شب و روز ایک دوسرے کو...
  7. محسن وقار علی

    مشکلات بھرا سمندر

    پاکستانی مچھیرے واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ فائل فوٹو۔ ڈسٹرکٹ ملیر جیل کراچی کے باہری دروازوں سے گزرتے ہوئے وہاں لگے وائٹ بورڈز جس پر قیدیوں کی تعداد کے بارے میں معلومات ہیں، کو نظر انداز کرنا بہت مشکل ہے جبکہ غیر ملکی قیدیوں کی تعداد غور طلب ہے۔ بورڈ پر دی گئی معلومات کے...
  8. محسن وقار علی

    جذبوں کی برسات۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

    میں اس بزرگ خاتون کے جذبے کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکا۔ یارو! جذبہ، ارادہ اور خواب زندگی کے بہترین اثاثے ہوتے ہیں اوران محرکات کے بغیر زندگی کی گاڑی نہ متحرک ہوتی ہے اور نہ آگے بڑھتی ہے۔ قبرستان اورشہر میں کیافرق ہوتاہے؟ قبرستان میں زندگی سوتی اور آبادیوں میں زندگی رقص کرتی نظر آتی ہے۔ زندگی کا...
  9. محسن وقار علی

    جتنے ہیں کشف، سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاں۔۔۔۔پانچواں درویش۔۔۔۔جواد نظیر

    اردو ادب کے بڑے ناموں میں سے ایک نام نظیر اکبر آبادی کا ہے! نظیر 1735ء میں پیدا ہوا۔ یہ عہد مغلیہ سلطنت کے زوال کا تھا۔ محمد شاہ رنگیلا کی حکومت تھی۔ جی ہاں! یہ وہی مغل حکمران تھا جس نے دہلی پر حملہ کرنے والے نادر شاہ کا خط یہ کہہ کر شراب کے جام میں ڈبو دیا تھا کہ ”ایں دفتر بے معنی، غرق مے ناب...
  10. محسن وقار علی

    جمہوری حکومت کے پانچ سال۔۔۔۔چینی، نکتہ چینی۔۔۔۔فضل ربی راہی

    پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سال کامیابی سے پورے کر لیے ہیں لیکن اس کی قیمت ملک و قوم نے کراچی میں مزید بداَمنی، کوئٹہ میں مزید لاشوں، وزیرستان میں ڈرون حملوں میں مرنے والے بے گناہ بچو ں اور خواتین اور خیبر پختون خوا کے طول و عرض میں بم دھماکوں اور خود کش حملوں کی صورت میں ادا کی۔ جمہوریت...
  11. محسن وقار علی

    کفن چور۔۔۔سب جھوٹ۔۔۔۔امر جلیل

    آدھی رات کا وقت تھا۔ میں قبرستان میں پرانی قبروں سے کھوپڑیاں تلاش کر رہا تھا۔ پرانی قبروں سے کھوپڑیاں چرانا میرا روز کا معمول نہیں ہے۔ میں صرف الیکشن کے موسم میں کھوپڑیاں چرانے قبرستان آتا ہوں۔ میرا روز کا معمول کچھ اور ہے۔ میں پولیس کی طرف سے عدالتوں میں جھوٹی گواہی دیتا ہوں۔ مہنگائی کے اس دور...
  12. محسن وقار علی

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایک روزہ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج وِلو مور پارک،بینونی میں کھیلا جا رہا ہے سیریز 2۔2 سے برابر ہے
  13. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔پہلا ایک روزہ میچ

    بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے
  14. محسن وقار علی

    سر رہ گزر...پروفیسر سید اسرار بخاری

    قمر الزمان کائرہ کہتے ہیں: اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کے لئے تمام نام پی پی دشمنی میں دیئے، الیکشن کمیشن نے ناصر اسلم کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا تو پی پی کے تحفظات برقرار رہیں گے۔ اب تو کائرہ خاموش ہو جائیں، کہ اب تو اُن سے طوطیٴِ شکر مقال کا عہدہ بھی چلا گیا، اس لئے کہ اُن کا وقت ہی...
  15. محسن وقار علی

    نئے ٹھگ...دوسرا رخ…رضا علی عابدی

    ڈیڑھ سو سال ہوئے جب انگریز حکمرانوں نے اعلان کیا تھا کہ پورے برصغیر میں سارے ٹھگ اپنے انجام کو پہنچے اور ٹھگی ختم ہو گئی ہے۔ کچھ روز پہلے یہی بات ہو رہی تھی تو یہ بڑا سوال ہمارے سامنے سر اٹھا رہا تھا کہ کیا یہ سچ ہے؟ کیا ٹھگ ختم ہوگئے؟سوال مختصر ہے مگر جواب اس سے بھی چھوٹا، نہیں۔ برصغیر میں ٹھگ...
  16. محسن وقار علی

    صدر زرداری… گیس والے ...پانچواں درویش … جواد نظیر

    امریکہ کی غلامی کا پٹا پاکستانی حکمرانوں نے خود اپنے گلے میں ڈالا! قیام پاکستان کے بعد۔ حکومت پاکستان نے خط لکھ کر خود کو امریکہ کے سامنے غلامی کے لئے پیش کیا۔ خط میں لکھا گیا تھا کہ ”اگر امریکہ پاکستان کو اسلحہ اور مالی امداد فراہم کرے تو وہ خطے کو کمیونسٹ اور لادین روس کی طرف سے درپیش خطرے کے...
  17. محسن وقار علی

    شادی ویزا غلامی سکینڈل، ایک دلخراش مسئلہ...ڈیٹ لائن، لندن … آصف ڈار

    برطانیہ کی امیگرنٹ کمیونٹیز کے انڈر کارپٹ مسائل میں ایک انتہائی اہم اور دلخراش مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کے بعض ولایتی بابو گوری میموں سے جی بھر جانے کے بعد تبدیلی کے لئے اپنے آبائی ممالک کا رخ کرتے ہیں اور سادہ لوح لڑکیوں کے والدین کو لال رنگ کے پاسپورٹ کی چکا چوند سے اپنے جال میں پھانس لیتے ہیں اور...
  18. محسن وقار علی

    مذہبی این آر او...روزنِ دیوار سے … عطاء الحق قاسمی

    نوٹ : ذیل میں اپنا ایک پرانا کالم درج کر رہا ہوں، کالم پرانا ہے لیکن صورتحال آج بھی وہی ہے، جسے میں نے مذہبی این آر او کا نام دے رکھا ہے، یعنی قتل کریں، لوگوں کی جائیدادوں پر قبضے کریں، ملاوٹ کریں، جھوٹ بولیں، ملک سے غداری کریں، انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر ناانصافی کریں، ضمیر فروشی کریں لیکن ایک...
  19. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

    آسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج سے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انڈیا کو سیریز میں 0۔3 کی برتری حاصل ہے
  20. محسن وقار علی

    اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ: انگلینڈ میزبانی کا مضبوط امیدوار

    2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونے کا امکان ، طاقتور بورڈز نے ملی بھگت کرلی۔ فوٹو: رائٹرز لندن: اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کیلیے انگلینڈ مضبوط امیدوار بن گیا۔ 2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونیکا امکان ہے، طاقتور ای سی بی، بی سی سی آئی اور آسٹریلیا نے اپنے مفادات کیلیے ملی بھگت کرلی، آئندہ دو روز میں...
Top