نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    اگر کسی کا خیال ہے کہ ۔۔۔۔ذراہٹ کے۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    اگرکسی کا خیال ہے کہ وعظ ،نصیحت یا دلائل کے زور پر اس ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ ”بھرے “ ہوئے سگریٹ پینا چھوڑ دے اور محلے میں چھوٹے گوشت کی دکان کر لے ۔”ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے “ اور ”کوئی مسلمان دہشت گردی نہیں کر سکتا “ جیسی خوبصورت باتیں ان لوگوں کے...
  2. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    17 فروری 2013 خواتین کے عالمی کپ کا فائنل آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان ممبئی کے "بی ایس" گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کےوقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا آسٹریلیا پانچ دفعہ عالمی کپ جیت چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا یہ پہلا فائنل ہے
  3. محسن وقار علی

    ریٹنگ میٹر

    شمشاد بھائی کے مراسلہ میٹر کو دیکھتے ہوئے کہ جس میں خود میں بھی باقاعدگی سے حصہ ڈالتا ہوں، مجھے خیال آیا کہ ایک ایسا دھاگہ بھی ہونا چاہیے جس میں ممبر خود کو ملنے والی ریٹنگ اور دی جانے والی ریٹنگ پوسٹ کیا کریں۔سو "ریٹنگ میٹر" حاضر ہے۔ نوٹ:اس دھاگے کا سب سے بڑا پوسٹر میں نے خود ہی ہونا ہے آخر...
  4. محسن وقار علی

    چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی۔۔۔۔۔نوید ضیاء بلوچ

    چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی بس تیرے بعد یہ کمی دیکھی کب کوئی اور ہمسفر ڈھونڈا کب کوئی راہ دوسری دیکھی رات وہ خواب سے نکل آیا میں نے کمرے میں روشنی دیکھی دیکھ کر اُس کو جی اُٹھی آنکھیں میری آنکھوں نے زندگی دیکھی میں نے آنکھوں پہ انحصار کیا میں نے صحرا میں جل پری دیکھی اُس نے کیا جانے مجھ میں...
  5. محسن وقار علی

    خواتین کا عالمی کپ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    13 فروری 2013 ممبئی کے "مڈل انکم گراؤنڈ" میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان سپر سکسز مرحلے کا میچ کھیلا گیا ویسٹ انڈیز ویمین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  6. محسن وقار علی

    واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    13 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ برسبین میں کھیلا گیا ویست انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  7. محسن وقار علی

    کراچی جل رہا ہے۔۔۔۔۔سید منہاج الرب

    کراچی جل رہا ہے، روزانہ 10 سے 15 افراد ٹارگٹ کلنگ کے نام پر موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں، بھتہ خوری پر آئے دن تاجر وصنعت کار مظاہرے کررہے ہیں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بڑھ رہی ہیں،کارخانے کراچی سے دوسرے شہر منتقل ہورہے ہیں، لوگ اپنی حفاظت کے لئے سیکورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کررہے ہیں، عام...
  8. محسن وقار علی

    ایک سیاہ دن کے نام۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹرصغریٰ صدف

    زندگی کے کیلنڈر پر سارے لمحے، سارے دن اور سارے سال ایک جیسے لگتے ہیں مگر وہ ہوتے مختلف ہیں۔ ان سے جڑی یادیں اور واقعات ذہن کی اسکرین پر اپنے نشانات ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیتے ہیں۔ خوشگوار احساس سے بھری ہوئی اور اداس کر دینے والی یادیں۔ مگر کچھ واقعات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے ساتھ اذیتوں کی داستانیں...
  9. محسن وقار علی

    گتھی، جوکہ سلجھ نہیں سکتی۔۔۔۔سب جھوٹ۔۔۔۔امر جلیل

    آپ نے ایک محاورہ فارورڈ بلاک ضرور سنا ہوگا۔ ہمارے ٹیلیویژن چینلز نے پوری قوم کو دیسی سیاسی علوم میں خواندہ کر دیا ہے۔ اس لئے آپ بخوبی جانتے ہوں گے کہ فارورڈ بلاک کس وبا کا نام ہے۔ مگر ہم کچھ مست مولائی دوستوں نے اپنا بیک ورڈ بلاک بنایا اور فیصلہ کیا کہ ہم ایک گول میز کانفرنس میں بیٹھیں گے اور...
  10. محسن وقار علی

    عوامی خدمت کا کمر توڑ کاروبار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طلعت حسین

    ’’ آپ کو معلوم نہیں ہے کہ ہم بے چارے کس مشکل سے گزر کر یہاں تک پہنچتے ہیں ۔آپ لوگ تو اسلام آباد کے بلیو ایریا میں بیٹھ کر تجزیے کرتے ہیں ۔کبھی اس آرام دہ ماحول میں سے نکل کر ہمارے علاقوں میں آئیں، آپ کو احساس ہوجائے گا کہ یہ کام کتنا پیچیدہ ہے‘‘۔ میں ان جملوں کا جواب موثر انداز سے دے سکتا تھا ۔...
  11. محسن وقار علی

    درس گاہوں کا قتل عام ۔۔۔۔۔۔۔زاہدہ حنا

    گزشتہ چند برسوں کے دوران کے پی اور دوسرے متصل علاقوں سے یہ خبریں مسلسل آتی رہی ہیں کہ دہشت گردوں نے لڑکیوں اور لڑکوں کے اسکول بم مارکر اڑا دئیے، باردو پھینک کر تباہ کر دیے، لیکن کل خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ایک اعلیٰ افسر نے جو تفصیلات بتائیں وہ ہوش ربا ہیں۔ تباہ ہونے والے...
  12. محسن وقار علی

    کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر رات کا شہباز۔۔۔۔رئیس فاطمہ

    اقبال کے ’’جواب شکوہ‘‘ کا ایک بند ہے: جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہو نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو بجلیاں جس میں ہوں آسودہ، وہ خرمن تم ہو بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو ہونکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے کیا نہ بیچو گے جو مل جائیں صنم پتھر کے؟ یہ طویل نظم انھوں نے 1908ء کے آس پاس...
  13. محسن وقار علی

    چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

    8 فروری 2013 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ سڈنی میں کھیلا گیا ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  14. محسن وقار علی

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج میلبورن کے "ایم سی جی" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے دو میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 11 اوورز میں سری لنکا کا سکور 64 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہے
  15. محسن وقار علی

    پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    26 جنوری 2013۔ سڈنی کے "سٹیدیم آسٹریلیا " گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈ وارنر کے شاندار 90 ناٹ آؤٹ رنز کے باجود آسٹریلیا کی ٹیم ایک درمیانے درجے کا سکور 137 ہی بنا پائی۔ سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا اور تیشاراپریرا نے ایک ایک وکٹ لی۔
  16. محسن وقار علی

    اعتبار ساجد چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں۔۔۔ ۔اعتبار ساجد

    چھوٹے چھوٹے سے مفادات لئے پھرتے ہیں دربدر خود کو جو دن رات لئے پھرتے ہیں اپنی مجروح اناؤں کو دلاسے دے کر ہاتھ میں کاسہءِ خیرات لئے پھرتے ہیں شہر میں ہم نے سنا ہے کہ ترے شعلہ نوا کچھ سلگتے ہوئے نغمات لئے پھرتے ہیں دنیا میں ترے غم کو سمونے والے اپنے دل پر کئی صدمات لئے پھرتے ہیں مختلف اپنی...
  17. محسن وقار علی

    لعل مٹی میں ملاتے کیوں ہو؟

    لعل مٹی میں ملاتے کیوں ہو؟ ہم نشیں! اشک بہاتے کیوں ہو؟ ہاں اگر پیار ہے مجھ سے تو کہو! تم مجھے اتنا رُلاتے کیوں ہو؟ گر مٹانا ہی ضروری ٹھہرا رائیگاں نقش بناتے کیوں ہو؟ جانِ جاں! اپنے حسیں خوابوں کی راکھ دریا میں بہاتے کیوں ہو؟ کون آیا ہے ‘ کِسے آنا ہے دیپ صحرا میں جلاتے کیوں ہو؟ کیا نیا رنگ...
  18. محسن وقار علی

    امجد اسلام امجد جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے

    جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے وہی جلتے بجھتے سے مہر و ماہ میرے بام و در کو سجا گئے یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا...
  19. محسن وقار علی

    کرپشن کہانی۔۔۔چوراہا۔۔۔حسن نثار

  20. محسن وقار علی

    کَوَ لڑے رشتے...سفارت نامہ…ریاض احمد سید

    ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے پاس چاندنی نام کی گھوڑی ہوا کرتی تھی۔ ایک دم سفید تھارو بریڈ۔ تھان پرکھڑی سنگ مرمر کا مجسمہ دکھائی دیتی تھی۔ بیٹی کی شادی کی تو داماد کا دل گھوڑی پر بھی آ گیا، جو زمیندار کے اکلوتے بیٹے کو بھی بے حد پسند تھی۔ داماد صاحب نے دبے لفظوں میں خواہش کا اظہار کیا تو موصوف کا...
Top