خواتین کا عالمی کپ۔۔۔۔فائنل۔۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

17 فروری 2013
خواتین کے عالمی کپ کا فائنل آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیمز کے درمیان ممبئی کے "بی ایس" گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا
میچ پاکستان کےوقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہو گا
آسٹریلیا پانچ دفعہ عالمی کپ جیت چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کا یہ پہلا فائنل ہے
 
ویسٹ انڈیز کی کپتان مریسا ایگالیرا اور آسٹریلیا کی کپتان جوڈی فیلڈز ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ

154436.jpg
 
مقررہ 50 اوورز میں آسٹریلیا ویمن نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے
جیسیکا کیمرون نے 75 جبکہ ریچل ہینز نے 52 رنزبنائے
ویسٹ انڈیز ویمن کی جانب سے شاکوانہ کوئنٹن نے 27 رنز دے کر 3 وکٹ لیے
 
Top