ریٹنگ میٹر

شمشاد بھائی کے مراسلہ میٹر کو دیکھتے ہوئے کہ جس میں خود میں بھی باقاعدگی سے حصہ ڈالتا ہوں، مجھے خیال آیا کہ ایک ایسا دھاگہ بھی ہونا چاہیے جس میں ممبر خود کو ملنے والی ریٹنگ اور دی جانے والی ریٹنگ پوسٹ کیا کریں۔سو "ریٹنگ میٹر" حاضر ہے۔

نوٹ:اس دھاگے کا سب سے بڑا پوسٹر میں نے خود ہی ہونا ہے آخر "بابائے ریٹنگ" جو ٹھرا:rolleyes:
 
اور ملنے والی ریٹنگ میں نیوٹرل ریٹنگ کو بھی شامل کرنا ہے:)
میں خود تمہارا حساب لگاتے وقت ملنے والی نیوٹرل ریٹنگ کو شامل کرنا بھول گیا تھا:doh:
اور اپنے مجموعے میں بھی میں ملنے والی نیوٹرل ریٹنگ جمع کرنا بھول گیا تھا:ROFLMAO:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

اچھا بھیا میں دوبارہ کرکے پوسٹ کروں گی۔ :)
 
Top