نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ آج کنگز میڈ،ڈربن میں کھیلا جا رہا ہے جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1۔2 کی برتری حاصل ہے
  2. محسن وقار علی

    رحمٰن ملک کا قوم کو نیا تحفہ، پاکستانی پاسپورٹ بے وقعت ہونے کا خدشہ

    کراچی: وفاقی وزیرداخلہ نے جاتے جاتے قوم کوایک اور بحران کا تحفہ دے گئے، مشین ریڈایبل پاسپورٹس پردستی مہر ثبت کرکے میعاد بڑھانے کے انوکھے فیصلے نے امیگریشن ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ پوری دنیا میں اپنی وقعت کھوسکتا ہے اور یہ...
  3. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔دوسرامیچ

    ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ آج سے ونڈسر پارک،روسو،ڈومینیکا میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ اندیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں انہیں بہت بہت :congrats: ہو ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO: شکر ہے...
  5. محسن وقار علی

    آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

    دوستو! نام ہماری شخصیت کی مکمل عکاسی تو نہیں کرتے لیکن ہم ان سے جانے ضرور جاتے ہیں لیکن یہاں میں ناموں کی بات نہیں کروں گا بلکہ" نِک نیم" یعنی کہ "عرفیت" کی بات کروں گا اور وہ بھی انٹرنیٹ کی عرفیت کی محفل پر بہت سارے لوگ اپنے ناموں کی بجائے "نِک" سے موجود ہیں اس دھاگے میں ان سب کو دعوت ہے کہ وہ...
  6. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج 15 مارچ 2013 کو سنچورین میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
  7. محسن وقار علی

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

    ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 14 مارچ 2013 تک کنسنگٹن اوول،برج ٹاؤن بارباڈوس میں کھیلا گیا
  8. محسن وقار علی

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

    آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ آج سے موہالی،چندی گڑھ میں کھیلا جا رہا ہے انڈیا کو سیریز میں 0۔2 کی برتری حاصل ہے
  9. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

    انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 14 سے 18 مارچ 2013 تک ولنگٹن کے "بیسن ریزرو" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا
  10. محسن وقار علی

    مسئلے کی جڑ۔۔۔۔۔وجاہت علی عباسی

    پاکستان میں اس وقت سب سے بڑی تفریح کا ذریعہ ہے ٹی وی پر خبریں دیکھنا۔ نہیں ایسا نہیں ہے کہ ہمیں اور چیزوں کا شوق نہیں،لیکن ہمارے ہر شوق کو برے حالات کی نظر لگ گئی ہے، پاکستان کے کسی بھی بڑے شہر میں شادی ہو یا کنسرٹ، کوئی بھی جگہ جہاں تھوڑی بہت بھیڑ جمع ہوتی ہے وہاں یہ خطرہ ہوجاتا ہے کہ کہیں کوئی...
  11. محسن وقار علی

    انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

    ڈونیڈن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 6 سے 10 مارچ 2013 تک کھیلا جا رہا ہے
  12. محسن وقار علی

    تیسرا ایک روزہ میچ۔۔۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    26 فروری 2013 آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ گریناڈا میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ انڈیز پہلے ہی سیریز میں 0۔2 سے جیت چکا ہے
  13. محسن وقار علی

    انتخابات ایسے بھی ہوتے ہیں...محمدعرفان صدیقی…ٹوکیو

    ایک دہائی سے زائد جاپان میں مقیم رہنے کے باوجود اسے اتفاق ہی کہیں گے کہ جب بھی جاپان میں عام انتخابات کا وقت آیا میں کسی نہ کسی اہم مصروفیت کے باعث پاکستان یا دیگر ممالک کے سفر کے باعث جاپان میں ہونے والے عام انتخابات کا بذات خود مشاہدہ نہ کر سکا تاہم چند ماہ قبل جاپان میں ہونے والے عام انتخابات...
  14. محسن وقار علی

    ایچ ای سی کی تباہی...ڈاکٹر عطاء الرحمن

    ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)شاید وہ واحد ادارہ ہے جو جزوی طور پر حالیہ برسوں میں قومی اداروں کی منظم تباہی سے بچ گیا ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی یہ بھی تباہ ہو جائے گا اس پر کئی حکومتی حملے ہو چکے ہیں۔ اسے تحلیل کر کے صوبوں میں ضم کرنے کے عزائم اس وقت پایہٴ تکمیل تک نہ پہنچ سکے جب اپریل 2011ء...
  15. محسن وقار علی

    ”ساڈا حق، ایتھے رکھ“...پانچواں درویش … جواد نظیر

    صاحبو! … انتخابات کے دن نزدیک آ رہے ہیں اور مارکیٹ میں نوٹوں سے بھری بوریاں بھی کھلنا شروع ہو گئی ہیں! صحافتی چنڈو خانے کی تازہ ترین خبر کے مطابق مبینہ طور پر صدر آصف زرداری کے ایک میڈیا منیجر کو دو چار روز پیشتر کراچی سے 50کروڑ روپے کی ادائیگی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یہ رقم پیپلز پارٹی کی...
  16. محسن وقار علی

    امریکہ سچ سے کب تک انکار کرے گا!...حکایتیں نہ شکایتیں…اسد مفتی (ایمسٹرڈیم)

    مشرقِ وسطیٰ ہو یا یورپ، مشرقی یورپ ہو یا جنوبی ایشیاء ہر جگہ امریکہ اپنی فوجوں کی موجودگی ضروری سمجھتا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک کو وہ اپنا ہمسایہ جانتا ہے، اسی ”حقِ ہمسائیگی“ کی ادائیگی کیلئے جاپان میں آج بھی 48 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ (صحیح تعداد سینتالیس ہزار نو سو ننانوے ہے کہ ایک امریکی...
  17. محسن وقار علی

    دوسرا ایک روزہ میچ۔۔۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ گریناڈا میں کھیلا جا رہا ہے ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
  18. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    22 فروری 2013 ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گریناڈا میں کھیلا گیا زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا نوٹ:یہ میچ کل پاکستان کے وقت کے مطابق شام6:30 کو شروع ہوا تھا
  19. محسن وقار علی

    جب وقت تھم گیا ۔۔۔

    بھارت کے مشہور فوٹوگرافر پابلو بارتھولومیا نے انیس ستّر کی دہائی میں کولکتہ کی روز مرہ کی زندگی کے بعض لمحات اپنے کیمرے میں قید کیے تھے۔ انہیں اب نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔ اس تصویر میں کولکتہ کی مشہور گھوڑا گاڑی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ نوٹ:اس دھاگے کی تیاری میں دو ویب سائٹز سے مدد لی گئی ہے۔...
  20. محسن وقار علی

    کیا ہم کو یہ ہاتھ ملے تھے اپنی لاش اٹھانے کو؟۔۔۔متاع ضمیر۔۔۔۔سید احتشام ضمیر

    آج اپنے دوست جنرل شاہد عزیز کی بارُودی کتاب کی تعارفی تقریب سے لوٹا تو سوچا کہ ان کے اس ادبی خودکُش حملے کی رُوداد قلم بند کروں۔ لکھنے بیٹھا ہی تھا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کی لرزہ خیز خبر سے اٹھ بیٹھا۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق ہزارہ نسل اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے 84 افراد شہید کر دیے گئے...
Top