آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔تیسرا میچ

آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ آج سے موہالی،چندی گڑھ میں کھیلا جا رہا ہے
انڈیا کو سیریز میں 0۔2 کی برتری حاصل ہے
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے تھے
ایڈ کوون نے 86اور ڈیوڈ وارنر نے 71 رنز بنائے۔سٹیون سمتھ 58 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں
انڈیا کی طرف سے روندرا جڈیجا نے تین وکٹیں حاصل کیں
 
ایڈ کوون،گیند کو لیگ سائیڈ پر کھیلتے ہوئے
155468.jpg
 
Top