انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ میچ

ڈونیڈن میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 6 سے 10 مارچ 2013 تک کھیلا جا رہا ہے
 
ٹاس:نیوزی لینڈ نے جیت کر انگلینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی پر پہلے دن بارش کی وجہ سےکھیل ممکن نہیں ہو سکا
 
تماشائی،بارش سے بچنے کے لیے چھتری سر پر لیے ہوئے
155082.jpg
 
دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 167 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
جوناتھن ٹراٹ نے 45 رنز بنائے
نیوزی لینڈ کی جانب سے نیل ویگنر اور بروس مارٹن نے چار چار وکٹیں لیں
 
Top