مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں
انہیں بہت بہت :congrats: ہو

ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO:
شکر ہے کہ ان کو میں نے اپنی بے تکلفانہ عادت کے مطابق "تم" سے مخاطب نہیں کیا:battingeyelashes:

1000.jpg
congrats.gif
 
کاشفی

محفلین
ایک ہزاری ہونا مبارک ہو۔ سید شہزاد ناصر صاحب!
اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سر آپ کو یہ ہزاری منصب۔۔۔ :)
ویسے آج کل ہزارہ ہزارہ کی آوازیں آنا بہت کم ہو گئی ہیں۔۔ کیوں بئی کوئی خاص وجہ :)
 
سعود بھائی کہتے ہیں کہ مبارک بادی دھاگہ ایک،پانچ،دس،پندرہ ہزار اور اسی ترتیب سے ہی کھولا جائے:)
 
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
اس کا اجر آپ کو اللہ ہی دے سکتا ہے
مجھ تہی دامن کے پاس دعاؤں کے سوا کچھ نہیں
خیر شام کو تفصیلی جوابات ارسال کروں گا
اور سب کا انفرادی شکریہ بھی ادا کروں گا
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے
 
17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں
انہیں بہت بہت :congrats: ہو

ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO:
شکر ہے کہ ان کو میں نے اپنی بے تکلفانہ عادت کے مطابق "تم" سے مخاطب نہیں کیا:battingeyelashes:

1000.jpg
congrats.gif
میاں جی اب تو اور چھوٹا ہو گیا ہوں :tongueout4:
 
شوکت پرویز

محفلین
جناب سید شہزاد ناصر صاحب!
خاکسار کی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔

چلیں اپنی روش کو کیوں چھوڑیں۔ تو کچھ مزاح کا بھی انتظام کرتے ہیں۔۔۔
بھئی کوئی "ٹائپنگ مشین" لگا رکھی ہے کیا جو آپ کے لئے مراسلات ٹائپ کردیتی ہے؟؟؟ اتنی کم مدّت میں ہزار۔۔۔۔

چلئے کچھ اور دیکھتے ہیں۔۔۔
تو کھولے دھاگے ہزار اور ہر دھاگہ کے مراسلے ہوں پچاس ہزار۔۔۔۔
 
17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں
انہیں بہت بہت :congrats: ہو

ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO:
شکر ہے کہ ان کو میں نے اپنی بے تکلفانہ عادت کے مطابق "تم" سے مخاطب نہیں کیا:battingeyelashes:

1000.jpg
congrats.gif
سب سے پہلے تو اس محبت کا شکریہ
رہ گئی بات 29 دن میں ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کی تو جناب عمل کا ردعمل ہوتا ہے محبت کا جواب محبت سے دینا پڑتا ہے اور یہاں جتنی محبت ملی اس کا بہت ادنیٰ سا اظہار ہے اس سے پہلے جس فورم پر تھا ادھر 8 سال میں بمشکل 3000مراسلات ہوئے میں خود حیران ہوں کہ میں نے 29 دن میں اتنے مراسلات کیسے مکمل کر لئے اس میں میرا کوئی کمال نہیں یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہے
شاد و آباد رہیں
 
بہت بہت مبارک ہو سر آپ کو یہ ہزاری منصب۔۔۔ :)
ویسے آج کل ہزارہ ہزارہ کی آوازیں آنا بہت کم ہو گئی ہیں۔۔ کیوں بئی کوئی خاص وجہ :)
بہت بہت شکریہ جناب
ہزارہ ہزارہ کی آوازیں آنا اس لئے بند ہو گئی ہیں کہ اہل وطن کو اس سازش کا احساس ہو گیا ہے کہ دشمن ہمارے درمیان پھوٹ ڈالنا چاہتا ہے
 
Top