تیسرا ایک روزہ میچ۔۔۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

26 فروری 2013
آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ گریناڈا میں کھیلا جا رہا ہے
ویسٹ انڈیز پہلے ہی سیریز میں 0۔2 سے جیت چکا ہے
 
زمبابوے نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 211 رنز بنائے
چامو چھبابا نے 48 اور ووسی سبانڈا نے 41 رنز بنائے
ویراسامی پرمیول نے 3 وکٹیں حاصل کیں
 
ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ حدف 47 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
ڈیرن براؤ نے 72 ناٹ آؤٹ اور کائرون پاول نے 42 رنز بنائے
زمبابوے کی طرف سے ٹینوٹینڈا موٹومبوڈزی نے 2 وکٹیں لیں

ڈیرن براؤ کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
 
154872.jpg
 
Top