انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ:دوسرا ٹیسٹ میچ

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 14 سے 18 مارچ 2013 تک ولنگٹن کے "بیسن ریزرو" گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے
سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا
 
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 267 رنز بنائے تھے
انگلینڈ کی جانب سے نک کامپٹن اور جوناتھن ٹراٹ نے سنچریاں سکور کئیں۔
نک کامپٹن 100 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ جوناتھن ٹراٹ 121 رن بنا کر کریز پر موجود ہیں
 
پہلا دن،گراؤنڈ کا منظر
155386.jpg
 
Top