نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا۔۔۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ

    بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ آج پالی کیلے میں کھیلا جا رہا ہے
  2. محسن وقار علی

    زمرہ جات کو "ٹیب وار" کرنا

    آج میں کافی دنوں کے بعد القلم پر گیا تو کچھ خوشگوار تبدیلیاں دیکھیں انڈیکس پیج میں زمرہ جات کو ٹیبز میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس سے نیوی گیشن میں بہت آسانی ہوتی ہے اس کے علاوہ "تازہ ترین" کے لنک کے ساتھ دو اور لنک کا اضافہ کر دیا گیا ہے "میرے مراسلے" اور میرے شروع کردہ دھاگے" کیا محفل پر ایسا نہیں...
  3. محسن وقار علی

    تاحیات جمہوریت؟۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    پاکستان کی 65 سالہ اقتداری تاریخ گواہ ہے کہ ہر آنے اور جانے والی حکومتوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ ہی کیا، کمی نہیں کی۔ اس ملک کی 65 سالہ تاریخ کا تقریباً 30 سالہ حصہ فوجی حکومتوں میں گزر گیا اور جمہوری حکومتوں کے حصے میں 35 سال آئے، 35 سال کے اس جمہوری دور میں جمہوری حکمرانوں نے اپنا وقت یا تو...
  4. محسن وقار علی

    ہوس اقتدار کے پجاری۔۔۔۔دیوار پہ دستک۔۔۔۔منصور آفاق

    پاکستان کے بربادی کا اصل سبب ہوسِ اقتدارہے۔۔صرف ہوس اقتدار ۔کبھی اقتدار کے حصول کیلئے اور کبھی اقتدار کو طوالت دینے کیلئے اس ملک کو تباہی کے آخری دہانے پر پہنچا دیا گیا ۔ مارشل لاء بھی ہوسِ اقتدار کی کوکھ سے بر آمد ہوئے۔ذوالفقار علی بھٹو جیسے عظیم لیڈر نے بھی ہوسِ اقتدار کے ہاتھوں مجبور کر...
  5. محسن وقار علی

    لفظ لکھنے پر پابندی ہے اور بولنے پر سزا ہے...حکایتیں نہ شکایتیں …اسد مفتی، ایمسٹرڈیم

    لندن کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ حکومت برطانیہ امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بوگس شادیوں کے دھندوں کی روک تھام کر رہی ہے۔ حکومت کا اندازہ ہے کہ ہر سال اس طرح کی دس ہزار شادیاں ہوتی ہیں۔ رجسٹرار کا کہنا ہے کہ صرف ایک دفتر میں کم از کم سالانہ دو سو مشتبہ شادیاں ہوتی ہیں۔ اسی سے ملتی...
  6. محسن وقار علی

    اونٹ کا گردہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہلا اعجاز

    گزرتے زمانے کے ساتھ ساتھ ہم جس طرح اخلاقی انحطاط کا شکار ہورہے ہیں اسے محسوس کرکے جسم میں جھرجھری سی اٹھتی ہے، ہم کدھر جارہے ہیں،کیا یہ ہماری منزل ہے اسلامی تعلیمات کو نظرانداز کرکے جعلی پیروں فقیروں کے پاس اپنی مرادیں پوری کرنے کے لیے جوتے گھسا دیتے ہیں جیبیں خالی کرلیتے ہیں اور کبھی تو معصوم...
  7. محسن وقار علی

    پسند کی شادی ۔۔۔۔۔موسیٰ رضا آفندی

    بہت ساری خبروں میں سے ایک خبر یہ ہے کہ سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی کے قصبے چنجلوٹ میں ایک میاں بیوی کے جوڑے کو قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ پسند کی شادی بتائی جاتی ہے۔ یہ قتل رات کی تاریکی میں ایک ریٹائرڈ ڈی ایس پی کے مزارع محمد لقمان اور اس کی بیوی فیروزاں کا ہوا۔ دونوں نے پسند کی شادی کررکھی...
  8. محسن وقار علی

    تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ۔۔۔۔۔آفتاب احمد خانزادہ

    یہ بات حقیقت ہے کہ مذہب کا ریاستی امور میں استعمال مذہبی انتہا پسندی کو جنم دیتا ہے۔ ماضی میں یورپ پر جب تک مذہب کا ریاست پر غلبہ رہا یورپ میں ترقی ممکن نہ ہوسکی بلکہ بدحالی، انتہا پسندی، جنگیں، افراتفری، بھوک یورپ کا صدیوں تک نصیب رہیں اور جب یورپ نے مذہب کو ریاست سے الگ کردیا اور ریاستوں کو...
  9. محسن وقار علی

    زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ آئیں گے کیا ۔۔۔۔سعد اللہ جان برق

    پچھلے دنوں ہم نے ’’پاکستان مقروض پارٹی‘‘ کا ذکر کیا کیا کہ یہاں وہاں سے طرح طرح کے سوالات داغے جانے لگے حالانکہ ہم نے صر ف دل لگی کی تھی لیکن یار لوگوں نے ہمیں اس لارجسٹ لارجسٹ اینڈ لارجسٹ پی ایم پی یعنی پاکستان مقروض پارٹی کا خود ساختہ ترجمان فرض کر لیا چنانچہ ایک رکن رکین نے پوچھا ہے کہ ہم یہ...
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    لوجی!ابھی 18 مارچ کو میں نے سید شہزاد ناصر انکل کے لیے یک ہزاری مبارکبادی دھاگہ کھولا اور آج صرف 13 دن بعد ان کے مراسلوں کی تعداد 2000 تک جا پہنچی ہے:rolleyes: ان کو بہت :congrats: ہو یہ دو ہزاری منصب:applause:
  11. محسن وقار علی

    عرب سپرنگ میں بھی عورتوں کے ختنے۔۔۔۔آؤٹ سائیڈر۔۔۔۔روبی شاہ

    ویسے تو میری امی نے مجھے یہ کالم لکھنے سے منع کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں عورتیں ایسے موضوعات پر لکھیں یا بولیں تو ان کو اچھا نہیں سمجھا جاتا مگر میرا موقف یہ ہے کہ اگر عورتیں اپنے ہی مسائل پر چھوئی موئی بن کر دبک جائیں گی تو ان کے مسائل اور ان پر ہونے والا ظلم کیسے سامنے آئے گا۔...
  12. محسن وقار علی

    سو پیاز اور سو جوتے!!!۔۔۔۔حرف سادہ ۔۔۔۔ہمراز احسن

    انتخابی مہم شروع ہو چکی ہے اورہمارے نئے اور پرانے سیاستدان ایک بار پھر یہ گھسی پٹی رٹ لگا رہے ہیں کہ وہ اقتدار میں آ کر ہمیں نیا پاکستان دیں گے۔ اگر رحم کی کوئی گنجائش نکلے تو عرض ہے کہ آپ براہ مہربانی یہ تکلف نہ فرمائیں اور ہمیں نیا پاکستان دینے کی بجائے پرانا پاکستان ہی لوٹا دیں۔ اگر ایسا ہو...
  13. محسن وقار علی

    رضیہ کا ویزا اور برطانوی انصاف...میرا کالم … ڈاکٹر جاوید کنول

    80ء کی دہائی اپنی آخری سانس لے رہی تھی جب میں کراچی کے مقامی روزنامہ میں سب ایڈیٹر کی حیثیت سے کام کررہا تھا۔ ان دنوں ایرانی نژاد آقائے مہربان جمی سے بڑی قریبی دوستی تھی۔ مہربان صدر کراچی میں ایک ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں۔ اس ریسٹورنٹ میں ان کا ایک مخصوص کمرہ تھا جو کبھی کبھار ہی کھلتا تھا۔ ایک روز...
  14. محسن وقار علی

    کرکٹر جیسی رائیڈر حملے میں شدید زخمی

    جیسی رائیڈر نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم کے علاوہ مقامی کرکٹ میں ولنگٹن کے لیے کھیلتے ہیں نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیسی رائیڈر کو نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تشدد کا یہ واقعہ کرائسٹ چرچ میں پیش آیا اور طبی حکام کے مطابق رائیڈر کے...
  15. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

    دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی اور اس کی وجہ سائبر سکیورٹی کے ماہرین کے مطابق تاریخ کا اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہے۔ ایک سپیم کے خلاف جدوجہد کرنے والے گروہ اور انٹرنیٹ ہوسٹنگ ویب سائٹ کے درمیان جاری تنازعے نے انٹرنیٹ کو بحیثیتِ مجموعی اپنی لپیٹ میں لے لیا...
  16. محسن وقار علی

    پرویز مشرف مجھے بھی میرا وہی پاکستان چاہئے... ڈاکٹرصغریٰ صدف

    ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی خود ساختہ جلا وطنی کے خاتمے اور وطن لوٹنے پر ایئرپورٹ پر رونما ہونے والے ڈرامائی مناظر نے ہر محب وطن پاکستانی کو افسردہ کر دیا۔ خصوصاً جب انہوں نے بڑے دکھی لہجے میں آج کے حکمرانوں سے بالخصوص اور عوام سے بالعموم پانچ سال پہلے والے پاکستان کا پتہ پوچھا تو میں نے بھی اپنے...
  17. محسن وقار علی

    امین، بدعنوان اور بدصورت

    السٹریشن — خدا بخش ابڑو –. پاکستان اپنے قیام سے لیکر ابتک “امین” (دیانتدار) سیاستدانوں کی تلاش میں ہے- اقتدار کے ایوانوں میں فرشتوں کو چلتے پھرتے دیکھنے (معاف کیجئے اڑتے دیکھنے) کی خواہش بدستور جاری ہے- آپ ان نیک خواہشات سے ہمدردی کئے بغیر نہیں رہ سکتے- لیکن پیشتر اس کے کہ آپ اس تلاش میں شامل...
  18. محسن وقار علی

    زمیں جنبد نہ جنبد

    جب انسان تجربات سے گزرتا ہے یا دوسروں کے تجربات سے سیکھتا ہے تب ہی اس کی شعوری استعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں تجربے کو غلطی بلکہ جرم یا گناہ تک کہا جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ملنے والے بھیانک عذابوں سے ڈرایا جاتا ہے۔ اب ڈرانے سے بھی بات آگے بڑھ چکی ہے، آج تو جان سے ہی مار دیا جاتا...
  19. محسن وقار علی

    خواتین پارلیمنٹ میں

    ۔۔۔فائل فوٹو۔ اپریل 1999ء میں سامیہ سرور کو مبینہ طور پر اپنے ہی اہل خانہ نے صرف اس وجہ سے مار ڈالا تھا کہ وہ اپنے بدسلوکی کرنے والے شوہر کو طلاق دینا چاہتی تھی۔ اس وقت کی سینٹ نے انکے قتل کی مذمت تک نہیں کی تھی۔ 2011ء میں ملک کی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک بل کی منظوری دی جسکے تحت جبری شادی،...
  20. محسن وقار علی

    وہ پہلی چنگاری - ڈان اخبار

    یہ ویمن ریسورس سینٹر میں ہونے والے شرکت گاہ کا روز کا معمول تھا۔ ان دنوں ہمارے پاس کوئی آفس نہیں تھا، ہم ایک دوسرے کے گھر پر ملتے تھے۔ لیکن باتیں معمول کے مطابق نہیں تھی، اور ماحول میں پریشانی تھی – ہم سب اس خبر سے پریشان تھے: زنا کے الزام میں ایک جوڑے کو کل غیر انسانی سزا ملنے والی تھی: عورت...
Top