مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

لوجی!ابھی 18 مارچ کو میں نے سید شہزاد ناصر انکل کے لیے یک ہزاری مبارکبادی دھاگہ کھولا اور آج صرف 13 دن بعد ان کے مراسلوں کی تعداد 2000 تک جا پہنچی ہے:rolleyes:
ان کو بہت :congrats: ہو یہ دو ہزاری منصب:applause:

2000.jpg

274842,xcitefun-congratulations.gif
 
حسان خان

لائبریرین
مبارک ہو شہزاد انکل۔ :) :)
ساتھ ساتھ آپ اپنے دو ہزار مفید اور معلوماتی مراسلوں کے لیے بجا طور پر شکریہ کے بھی مستحق ہیں۔
 
بہت مبارک ہو جناب۔
یہ بتائیے آپ روزانہ کتنے گھنٹے فورم پر رہتے ہیں؟:)
صبح 8سے لے کر رات 10 بجے تک :)
آج کل کام کا زور کم ہے اس لئے محفل کے لئے وقت ہی وقت ہوتا ہے
اور جب میں محفل پر ہوتا ہوں تو کہیں اور آن لائن نہیں ہوتا
بلکہ محفل نی تو فیس بک بھی چھڑا دیا ہے
 
صبح 8سے لے کر رات 10 بجے تک :)
آج کل کام کا زور کم ہے اس لئے محفل کے لئے وقت ہی وقت ہوتا ہے
اور جب میں محفل پر ہوتا ہوں تو کہیں اور آن لائن نہیں ہوتا
بلکہ محفل نی تو فیس بک بھی چھڑا دیا ہے
بہت خوب!
یہ تو کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ محفل فورم نے ہماری فیس بک چھڑادی ہے۔
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سید شہزاد ناصر بھائی دو ہزار کا منصب بہت جلدی حاصل کرلیا ماشاءاللہ
صرف 13 دن میں ایک ہزار مفید اور معلوماتی مراسلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ :zabardast1: :congrats: ہو شہزاد بھائی
 
Top