مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

بہت بہت مبارک ہو سید شہزاد ناصر بھائی دو ہزار کا منصب بہت جلدی حاصل کرلیا ماشاءاللہ
صرف 13 دن میں ایک ہزار مفید اور معلوماتی مراسلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ واہ واہ :zabardast1: :congrats: ہو شہزاد بھائی
شکریہ بہنا :)
سارا دن کمپیوٹر پر جو بیٹھا رہتا ہوں نا
اور آج کل کام بھی کوئی خاص نہیں
اس میں میرا کیا کمال :)
 
یعنی کہ سارا دن ہماری بھابھی کی سوکن کے ساتھ وقت گزارتے ہیں :p
بھابھی کو شکایت لگانا پڑے گی :heehee:
توبہ توبہ بڑی برکت ہے آپ کی زبان میں ابھی آپ کی بھابھی کا میسیج آیا پوچھا کیا کر رہے ہیں میں نے کیا کچھ نہیں آپ کی یاد میں ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہوں :laughing3:
 
Top