نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    شادی سے دو روز پہلے دوشیزہ کا قتل۔۔۔۔۔۔ موسیٰ رضا آفندی

    آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ میں کیوں ایسے موضوعات پر لکھتا ہوں ۔ جن پر کم لوگ کالم لکھا کرتے ہیں۔ کالموں کی اہمیت کا دارومدار آج کے دور میں ان کے سیاسی موضوعات کے باعث ہوتا ہے ویسے بھی الیکشن کا دور دورہ ہے اور لوگ سیاسی موضوعات پر مختلف زاویوں سے حالات حاضرہ کے بارے میں جاننا پسند کرتے ہیں۔ ظاہر ہے...
  2. محسن وقار علی

    جمہوریت نے ہمیں کیا دیا۔۔۔۔۔ نصرت جاوید

    11مئی 2013ء کو ہونے والے انتخابات رُکتے نظر نہیں آ رہے۔ مگر ان کا خیر و عافیت سے ہو جانا اب عام لوگوں کو شاید مطمئن نہ کر سکے۔ مسئلہ یہ نہیں کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں کونسی جماعت اکثریت حاصل کرے گی۔ اصل سوال تو یہ اُٹھ کھڑا ہوا ہے کہ تقریباَ تمام سیاسی جماعتوں نے نظر بظاہر ایسے لوگوں کو...
  3. محسن وقار علی

    انسانی حقوق اور انتخابات۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان

    گزشتہ سال اقلیتوں کے لیے بدترین سال تھا۔ انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والی غیر سرکاری تنظیم انسانی حقوق کمیشن HRCP کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں مرنے والے افراد کی تعداد امریکا کے بغیر پائلٹ کے ڈرون جہاز کے مزائلوں کے حملے میں مرنے والوں کی تعداد سے...
  4. محسن وقار علی

    بلوچستان کا مستقبل۔۔۔۔۔۔۔ ظہیر اختر بیدری

    بلوچستان میں عرصے بعد ایک مثبت تبدیلی آئی ہے کہ وہاں کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ بلوچستان کے سیاستدان پاکستان میں رہتے ہوئے بلوچستان کے مسائل حل کرنے پر متفق ہیں یہ بات ہم بلوچستان کی آزادی کی تحریکوں اور بی ایل او جیسی...
  5. محسن وقار علی

    سند ھ اور ظالموں کا چنگل۔۔۔۔۔۔ طلعت حسین

    سندھ کی عظیم الشان سر زمین میں ہوا بہت تیز چلتی ہے۔ ریتلے علاقے میں پل بھر میں بڑے بڑے ٹیلے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو جاتے ہیں۔ سمندروں سے اٹھنے والے طوفان بڑی بڑی کشتیوں کو الٹا دیتے ہیں، اس خطہ زمین پر آپ کو تہذیب و تمدن کے ایسے نشانات ملیں گے جو سبق آموز بھی ہیں اور روح پر ور بھی۔ یہاں کے...
  6. محسن وقار علی

    ڈی این اے پرتحقیق کرنیوالے سائنسدان کا نوبل انعام 22 لاکھ 70 ہزارڈالرمیں فروخت

    برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کونوبل انعام ڈی این اے کی دریافت پر1962 میں دیا گیا تھا فوٹو: فائل نیویارک: ڈی این اے پرتحقیق کرنے والے برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کا نوبل انعام22 لاکھ 70 ہزارڈالرمیں ایک چینی باشندے نے خرید لیا۔ برطانوی سائنس دان فرانسس کرک کونوبل انعام ڈی این اے کی دریافت...
  7. محسن وقار علی

    انسانی جسم کا پاکستانی لیڈر۔۔۔۔۔۔۔سعد اللہ جان برق

    کھوپڑی کے جنگل سے نکلتے ہی جو چٹیل میدان پڑتا ہے ویسے تو اسے ماتھا بھی کہتے ہیں لیکن عام طور پر پیشانی کے نام سے بھی معروف ہے البتہ شاعر لوگوں کو تو آپ جانتے ہیں کہ مبالغے کے بڑے شوقین ہوتے ہیں، ایک عام سی کالی کلوٹی کنڈولیزا رائس کو بھی لیلیٰ بنا دیتے ہیں اور مینٹلی ڈس آرڈر کسی پاگل کو بھی...
  8. محسن وقار علی

    بہادر لڑکیوں نے ٹریکٹر تلے دبے اپنے باپ کی جان بچا لی

    امریکہ میں دو بہادر لڑکیوں نے 3 ہزار پونڈوزنی ٹریکٹر پرے دھکیل کر اسکے تلے دبے اپنے باپ کی جان بچالی۔ امریکی کاؤنٹی لین میں جیف نامی شخص ٹریکٹر کے الٹنے پر اسکے نیچے دب گیا، اس موقع پر اسکی دونوں بیٹیوں ہیلی اور ہنا نے مل کر زور لگایا اور وزنی ٹریکٹر کو دوسری جانب الٹ دیا جسکے باعث جیف کی جان بچ...
  9. محسن وقار علی

    آگہی کا نصاب رہنے دو۔۔۔۔وقار خان

    پچھلے کالم میں ہم نے معاشرے کے ان ناسوروں کی مقدور بھر مذمت کی ، جو اپنے شاندار ماضی اور ارفع اقدار سے بغاوت کرتے ہوئے غوروفکر، خردوفہم ، اخلاقیات ، جمالیات ، نظریات اور بنیادی حقوق جیسی ادنیٰ باتوں کی جگالی میں غرق ہیں اور اپنے افکار پریشاں سے دوسروں کو بھی پریشان کرتے رہتے ہیں ۔ ایسی قبیح...
  10. محسن وقار علی

    انتخابات صرف پنجاب میں؟...کڑوا سچ…طارق بٹ

    پنجاب میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے ایسا لگتا ہے جیسے مئی 11کے عام انتخابات صرف اسی صوبے میں ہور ہے ہیں اور مزید یہ کہ اہم پوزیشنوں پر تعینات افسران پنجاب میں ہی سب سے زیادہ ” سیاست زدہ “ تھے جبکہ وفاق اور دوسرے صوبوں میں بیوروکریسی انتہائی غیر جانبدار اور ایماندار ہے ۔ مگر پنجاب...
  11. محسن وقار علی

    کمیونٹی رہنماؤں کی سیکس سکینڈلز پر خاموشی...آکسفورڈ کی ڈائری … آفتاب بیگ

    ”چائلڈ گرومنگ“ اور سیکس سکینڈلز اب ہماری کمیونٹی کے لئے وہ الفاظ نہیں رہے جن کے استعمال سے شرم و حیاء کا پہلو ٹپک پڑے اور اس موضوع پر بات چیت روک دی جائے۔ ہماری برٹش مارکہ نوجوان نسل نے اس معاشرتی برائی کی بنیاد پر برطانیہ بھر میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کی خوب بدنامی کی اور یہ موذی ”بیماری...
  12. محسن وقار علی

    نااہل سیاستدانوں کا صفایا؟۔۔۔۔احمد قریشی

    عام انتخابات میں امیدواروں کی جانچ پڑتال کرنا اور نااہل افراد کو ملک کی سیاست سے نکال دینا دنیا کی اچھی جمہوریتوں میں عام بات ہے۔ لیکن پاکستان کے ناقص اور ناکام سیاسی اور جمہوری نظام میں اس طرح کے چیک اور بیلنس نظر نہیں آتے۔ پچھلے کئی سالوں سے طاقتور سیاستدانوں نے امیدواروں کی اہلیت کی تحقیقات...
  13. محسن وقار علی

    نیا” سروے“ اور بلوچستان کے معاملات...جمہور نامہ…رؤف طاہر

    یہ ایک بے ساختہ اور فی البدیہہ”پول“ تھا۔ گورنمنٹ کالج لاہور کی مانند لاہور کالج فار ویمن کا شما ربھی ملک کے نہایت باوقار تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔(اب اسے یونیورسٹی کا درجہ حاصل ہے)۔ گزشتہ روز یہاں پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک سیمینار 11مئی کے عام انتخابات کے حوالے سے سروے کا ذریعہ...
  14. محسن وقار علی

    نظریہ پاکستان اور میٹرک کا امتحان ...خواب اور عذاب…غازی صلاح الدین

    جب انگریز یہ کہتے ہیں کہ انہوں نے واٹر لو کی جنگ فلاں اسکول کے کھیل کے میدانوں پر جیتی تو وہ ایک طرح سے اپنے تعلیمی اداروں کی برتری کا دعویٰ کرتے ہیں۔ گویا فیصلہ کن جنگوں کے فیصلے ان درسگاہوں میں کئے جاتے ہیں جہاں بچوں کے ذہن اور ان کے کردار کی تشکیل صحیح انداز میں کسی جائے۔ تو کیا میں یہ کہہ...
  15. محسن وقار علی

    ایسی پیشکش جسے ٹھکرایا نہ جا سکے ...عدنان رندھاوا

    چند روز پہلے نیو یارک ٹائمز کے ریمنڈ ڈیوس کے بارے میں ایک مضمون نے پاکستان کے ساتھ محبت رکھنے والے شہریوں کو دہلا کر رکھ دیا۔ اس مضمون میں ایسے انکشافات کئے گئے ہیں جو ہمارے تباہ حال سیکورٹی و دیگر اہم اداروں کے لئے تو معمول کی بات ہو نگے لیکن ایک عام پاکستانی کیلئے شائد بہت خوفناک ہوں۔ویسے میرے...
  16. محسن وقار علی

    امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچا دی

    نیویارک…امریکا کی شمالی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، شدید بارشوں اور تیز ہواوٴں سے بجلی اور ذرائع آمدورفت کے نظام میں میں خلل پڑااورہزاروں افراد متاثر ہوئے۔ریاست مسی سپی کی کاوٴنٹی Noxubee میں ہوا کے بگولے نے ایک شخص کی جان لے لی۔اس بگولے کی زد میں آکر کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔اوہائیو کے کئی...
  17. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔چودھواں میچ۔۔۔ ۔دہلی ڈئیر ڈیولز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد

    انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا چودھواں میچ دہلی ڈئیر ڈیولز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان دہلی میں کھیلا گیا
  18. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔تیرہواں میچ۔۔۔ ۔پونے وارئیرز بمقابلہ راجھستان رائلز

    11 اپریل 2013 انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا تیرہواں میچ پونے وارئیرز اور راجھستان رائلز کی ٹیموں کے درمیان پونے میں کھیلا گیا
  19. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔باررہواں میچ۔۔۔ ۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز

    11 اپریل 2013 انڈین پریمئیر لیگ 2013 کا باررہواں میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کے درمیان بنگلور میں کھیلا گیا
  20. محسن وقار علی

    انور مسعود قطعہ کلامی از انور مسعود

    گزرا ہوں اُس گلی سے تو پھر یاد آ گیا اُس کا وہ اِلتفات عجب اِلتفات تھا رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ پھینکا جب اُس نے پھول تو گملا بھی ساتھ تھا ***** اپنی زوجہ سے کہا اِک مولوی نے، نیک بخت تیری تُربت پہ لکھیں تحریر کِس مفہوم کی اہلیہ بولی ،عبارت سب سے موزوں ہے یہی دفن ہےبیوہ یہاں پر مولوی...
Top