دوسرا ایک روزہ میچ۔۔۔ ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

آج ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ گریناڈا میں کھیلا جا رہا ہے
ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہے
 
مقررہ 50 اوورز میں زمبابوے نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے
کریگ اروائن نے 80،ہملٹن ماساکاڈزا نے 60 اور ووسی سبانڈا نے 51 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی جانب سے ڈوین براؤ نے 43 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں
 
154812.jpg
 
ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ حدف 49 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
رام نریش سروان 120 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔کائرن پاول نے 57 رنز بنائے
ہملٹن ماساکاڈزا نے دو وکٹیں حاصل کیں
 
اس فتح کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز 0۔2 سے جیت لی
ڈوین براؤ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا​

ڈوین براؤ کی پرفارمنس 43-6 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں کسی کپتان کی تیسری بہتریں کارکردگی ہے
ٹاپ پر پاکستان کے وقار یونس ہیں۔36-7 کی پرفارمنس کے ساتھ۔مکمل لسٹ یہ رہی
http://stats.espncricinfo.com/ci/content/records/283937.html
 
Top