ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے ٹیسٹ سیریز۔۔پہلا میچ

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 14 مارچ 2013 تک کنسنگٹن اوول،برج ٹاؤن بارباڈوس میں کھیلا گیا
 
زمبابوے کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
ٹینو موائیو نے 50 رنز بنائے
مارلن سیمیوئلز نے 4 وکٹیں حاصل کیں
 
155310.jpg
 
جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 307 رنز بنائے
ڈیرن سیمی نے 73،دنیش رام دین نے 62 رنز بنائے
زمبابوے کی جانب سے کائل جاروس نے 5 وکٹیں حاصل کئیں
 
Top