چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا

8 فروری 2013
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کا چوتھا میچ سڈنی میں کھیلا گیا
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
 
ویسٹ انڈیز کی ٹیم 50 ویں اوور میں 220 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کائرون پولارڈ 109 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
آسٹریلیا کی جانب سے بین کٹنگ اور مچل جونسن نے 3،3 وکٹیں لیں
 
آسٹریلیا نے مطلوبہ حدف 45 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ جیت لیا
شین واٹسن نے 76 اور مائیکل کلارک نے 37 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹینو بیسٹ اور سنیل نرائن نے 2،2 وکٹیں لیں
 
154193.jpg
 
Top