پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ۔۔سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

26 جنوری 2013۔
سڈنی کے "سٹیدیم آسٹریلیا " گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ڈیوڈ وارنر کے شاندار 90 ناٹ آؤٹ رنز کے باجود آسٹریلیا کی ٹیم ایک درمیانے درجے کا سکور 137 ہی بنا پائی۔
سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا اور تیشاراپریرا نے ایک ایک وکٹ لی۔
 
سری لنکا نے مطلوبہ حدف 19 ویں اوور کی پانچویں گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے میچ جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے کپتان اینجیلو میتھیوز نے 35 ناٹ آؤٹ جبکہ کوشال جنتھ پریرا نے 33 رنز بنائے
آسٹریلیا کی طرف سے گلین میکسویل اور زیوئیر ڈورتھی نے دو دو جبکہ مچل سٹارک نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
ڈیوڈ وارنر کو میں آف دی میچ قرار دیا گیا
 
153799.jpg
 
Top