26 جنوری 2013۔
سڈنی کے "سٹیدیم آسٹریلیا " گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ڈیوڈ وارنر کے شاندار 90 ناٹ آؤٹ رنز کے باجود آسٹریلیا کی ٹیم ایک درمیانے درجے کا سکور 137 ہی بنا پائی۔
سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا اور تیشاراپریرا نے ایک ایک وکٹ لی۔