آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا ٹیسٹ سیریز۔۔۔چوتھامیچ

آسٹریلیا اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج سے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
انڈیا کو سیریز میں 0۔3 کی برتری حاصل ہے
 
پہلے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنائے تھے
پیٹر سڈل 37 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ سٹیون سمتھ نے 46 اور فلپ ہیوز نے 45 رنز بنائے
ایشون نے 4 وکٹیں حاصل کیں
 
شین واٹسن آسٹریلیا کے 44 ویں ٹیسٹ کپتان بن گئے
155793.jpg
 
دوسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 262 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی
پیٹر سڈل نے 51 رنز بنائے
ایشون نے پانچ وکٹیں حاصل کیں
 
Top