نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلوکارمسعودرانا کو بچھڑے22 برس بیت گئے۔

    پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا کو ہم سے جدا ہوئے22 برس بیت گئے ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم گلوکار مسعود رانا 9جون 1938کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے۔ مسعود رانا نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز 1962ء میں فلم انقلاب سے کیا...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ۔ امیر خسروؒ

    جب یار دیکھا نین پھر دل کی گئی چنتا اتر ایسا نہیں کوئی عجب، راکھے اسے سمجھائے کر جب آنکھ سے اوجھل بھیا، تڑپن لگا میرا جِیا حقّا الہٰی کیا کیا، آنسو چلے بھر لائے کر توں تو ہمارا یار ہے ، تجھ پر ہمارا پیار ہے تجھ دوستی بسیار ہے ، اِک شب ملو تم آئے کر جاناں طلب تیری کروں ، دیگر طلب کس کی کروں...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جاگا تو میں خود اپنے ہی سرہانے بیٹھا تھا ۔ عرفان ستار

    خواب میں کوئی مجھ کو آس دلانے بیٹھا تھا جاگا تو میں خود اپنے ہی سرہانے بیٹھا تھا یونہی رکا تھا دم لینے کو، تم نے کیا سمجھا؟ ہار نہیں مانی تھی بس سستانے بیٹھا تھا خود بھی لہو لہان ہُوا دل، مجھے بھی زخم دیئے میں بھی کیسے وحشی کو سمجھانے بیٹھا تھا لاکھ جتن کرنے پر بھی کم ہُوا نہ دل کا بوجھ کیسا...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غلط ہے بات کہ کم رزق ہے گدا گستاخ ۔مصطفٰی خان شیفتہ

    دیا ہے بوسہ مجھے جب کہ میں ہوا گستاخ غلط ہے بات کہ کم رزق ہے گدا گستاخ تمہاری بزم میں افسردہ مَیں نہ بیٹھوں گا نسیم باغ میں چالاک ہے، صبا گستاخ کہاں ہے غیرتِ شوخی کہ جائے غیرت ہے نگاہِ یار سے ہر وقت ہے حیا گستاخ سفیہ جیسے کہ خدمت سے چل نکلتے ہیں غرورِ مہر و وفا نے مجھے کیا گستاخ لبوں سے جان...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہم تابِ آفتاب، فروغِ قمر ہے آج۔مصطفٰی خان شیفتہ

    اے شیفتہ نویدِ شبِ غم سحر ہے آج ہم تابِ آفتاب، فروغِ قمر ہے آج آہنگِ دل پذیر سے مطرب ہے جاں نواز آہِ جگر خراش کا ظاہر اثر ہے آج دل سے کشادہ تر نہ ہو کیوں کر فضائے بزم تنگیِ خانہ حلقۂ بیرونِ در ہے آج فانوس میں نہ شمع، نہ شیشے میں ہے پری ساغر میں جس بہار سے مے جلوہ گر ہے آج پروانوں کا دماغ بھی...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سب سکھیوں میں چادر میری میلی۔امیرخسروؒ

    سب سکھیوں میں چادر میری میلی دیکھیں ہنس ہنس ناری اب کے بہار چادر میری رنگ دے پیا رکھ لے لاج ہماری صدقہ باب گنج شکر کا رکھ لے لاجک ہماری قطب فرید آئے براتی خسرو راج دلاری کوئی ساس کوئی نند سے جھگڑے ہم کو آس تمہاری رکھ لے لاج ہماری نظام رکھ لے لاج ہماری امیر خسروؒ
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واقعہ کربلا ۔مولانا شفیع اوکاڑوی

    واقعہ کربلا ،حصہ اول
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہنگول نیشنل پارک، دریائے ہنگول ،بلوچستان کے قدرتی حسن کا شاہکار۔

    بلوچستان میں موجود ہنگول نیشنل پارک پاکستان کا خوب صورت ترین اور واحد نیشنل پارک ہے جہاں بیک وقت سمندر ، دریا ، صحرا ، پہاڑ اور جنگلی حیاتیات موجود ہیں ۔علاوہ ازیں یہ خطہ طبی نباتات اور معدنی ذخائر سے بھرا پڑا ہے ۔ درحقیقت یہ قدرت کی طرف سے پاکستان کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے ۔ اسے باقاعدہ طور پر...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    محمد وارث صاحب کو 20000 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے تمام مراسلے علم و حکمت سے لبریز ہوتے ہیں۔آپ اُردو محفل کا نادر اور نایاب سرمایہ ہیں۔ دعا ہے کہ آپ یونہی ہنستے مسکراتے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں اور ہمیں آپ کےمراسلوں سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے اور اللہ کریم آپ کی عزت اور وقار...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    حکومت پنجاب نے نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کےمطابق نیلے ڈرموں میں مختلف قسم کا زہریلا کیمیکل پایا جاتا ہے قصاب مرغی ذبح کرکے اسے جان نکلنے تک نیلے ڈرموں میں پھینک دیتے ہیں جس سے مرغی کے گوشت میں جراثیم شامل ہوجاتے ہیں جو انسانی صحت کیلئے مضر صحت ہیں۔ اس سلسلہ میں...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امجد اسلام امجد جب بھی تیری آنکھوں میں وصل کا لمحہ چمکا۔

    جب بھی تیری آنکھوں میں وصل کا لمحہ چمکا چشمِ بے آب کی دہلیزپہ دریا چمکا فصلِ گُل آئی ،کھُلے باغ میں خوشبو کے علَم دِل کے ساحل پہ تیرےنام کا تارا چمکا عکس بے نقش ہوئے،آئینے دھُندلانے لگے درد کا چاند ، سرِبامِ تمنا چمکا پیرہن میں بھی تیراحُسن نہ تھا برق سے کم جب کھُلے بندِ قبا ،اور ہی نقشہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے

    بڑا عشق عشق تو کرنا ں اے کدی عشق دا گنجل ۔۔کھول تے سعی تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے دو پیار دے بول۔۔ بول تے سعی سکھ گھٹ تے درد ہزار ملن کدی عشق نوں تکڑی ۔۔تول تے سعی تیری ہسدی اکھ وی پجھ جاوے کدی سانوں اندروں ۔۔پھول تے سعی وارث شاہ
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وارث شاہ لیکھاں وچ وچھوڑے رہ گئے

    لیکھاں وچ وچھوڑے رہ گئے اتھرو رو رو تھوڑے رہ گئے اک نہ منی اوہنے میری ہتھ وی میرے جوڑے رہ گئے جاندی واری چھڈ گیا مینوں پجے وال نچوڑے رہ گئے عید دی فجرے مڑ نئیں آیا موتیے دے پھل توڑے رہ گئے ہن تے آ کے مل جا سجناں زندگی دے دن تھوڑے رہ گئے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میڈم نور جہاں کی سالگرہ، گوگل کا ڈوڈل تبدیل۔

    ملکہ ترنم نور جہاں کو گوگل نے ان کی یوم پیدائش کے موقع پر زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی91 ویں سالگرہ آج 21ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔ میلوڈی کوئین کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر 1926کو قصور...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    آج ہم نے اردو محفل فورم میں صبح اپنا قدم رکھے تو ایک عجیب اور ذومعنی کیفیت نامے نے ہمیں کشمکش میں مبتلا کردیا۔:confused3: آپ یقین کریں کہ کافی وقت تک تو کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اصل میں معاملہ کیا ہے ۔:unsure: پھر کافی سوچ نے اور سمجھنے کہ بعد ہم ہادیہ بہنا کے پیغام کو سمجھے اور دل خوشی سے گارڈن...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آڑو کے طبعی فوائد۔

    آڑو بہت فائدہ مند ،فرحت بخش اور لذیز پھل ہے ۔آڑو کیلشئیم،پوٹاشیم،میگنیشیم،آئرن، میگنیز،زنک،اور کاپرکے خزانے سے لبریز ہے اس میں کولیسٹرول نہیں ہوتا اور کیلوریز کم ہوتی ہیں اسکے ساتھ ساتھ یہ غذائی ریشہ کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔اینٹی اوبیسیٹی اور انٹی انفلیمنٹری خاصیت سے بھرپور اور بڑے کولیسٹرول کو کم...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انڈونیشیا کا انوکھا تہوار۔

    مذہبی تہوار اور رسم و رواج کسی بھی معاشرے میں اساس کی حیثیت رکھتے ہیں تاہم انڈونیشیا کا ایک انوکھا تہوار یقیناًآپ کوحیران کر دے گا۔ انڈونیشیا کے گاؤںمیں رہائشی مُردوں کو قبروں سے نکال کر انہیں نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہناتے ہیں اور خوب بناتے سنوارتے ہیں۔ یہ رسم ہر تین سال بعد منعقد کی جاتی ہے...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کی کنزا عظیمی نے آکسفورڈ سے سعید پرائز حاصل کرلیا

    پاکستان کی کنزا عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے کرتے ہوئے سب سے بڑا اعزاز (سعید پرائز) حاصل کیا ہے۔ یہ کلاس58ممالک سے آئے ہوئے 327 طالبعلموں پر مشتمل ہے۔ سعید بزنس اسکول کے ڈین پیٹر ٹفانو نے اس اعزاز کا اعلان تکمیل کورس کی پر شکوہ تقریب میں کیا۔ یہ شاندار تقریب شیڈونیون تھیٹر میں منعقد...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نےدسویں سالگرہ کے موقع پر ’آئی فون ایکس ‘متعارف کرایا ہے ،آئی فون ایکس ناصرف بغیر تار کے چارج ہوسکے گابلکہ یہ چہرہ شناس بھی ہے یعنی یہ فون چہرہ پہچانے گا اور پھر ان لاک ہوگا۔ آئی فون 10 کے نام سے جانا جانے والے اس فون میں ہوم بٹن بھی نہیں یہ سوئپ کرنےسے بھی ان...
Top