مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

محمد وارث صاحب کو 20000 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ کے تمام مراسلے علم و حکمت سے لبریز ہوتے ہیں۔آپ اُردو محفل کا نادر اور نایاب سرمایہ ہیں۔
دعا ہے کہ آپ یونہی ہنستے مسکراتے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں اور ہمیں آپ کےمراسلوں سے سیکھنے کا موقع ملتا رہے اور​
اللہ کریم آپ کی عزت اور وقار میں خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین
 
محمد وارث

لائبریرین

بہت شکریہ عدنان صاحب، محبت ہے آپ کی۔ ویسے بڑی گہری نظر رکھتے ہیں آپ اور کچھ چھوڑتے نہیں، خوش رہیں، اللہ آپ کی دلی مرادیں پوری کریں۔ :)

مبارک ہو وارث بھائی۔
شکریہ صدیقی صاحب۔

مبارک ہو محمد وارث بھائی ’’تازہ بہ تازہ‘‘ کامیابی!!!
شکریہ سید صاحب، بقولِ شاعر
فیض تھی راہ سربسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
بہت شکریہ فہد صاحب۔

بیس ہزاری منصب مبارک ہو. :)
شکریہ خان صاحب۔ :)

وارث بھیا، اردو محفل میں آپ ایسے احباب کے دم سے خوب چہل پہل رہتی ہے۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)
شکریہ فرقان صاحب۔ حُسنِ ظن ہے آپ کا برادرم، شاد رہیئے۔ :)

وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو​
شکریہ یوسف صاحب، نوازش آپ کی۔
 
لاریب مرزا

محفلین
وارث بھائی کے مراسلے ہمارے پسندیدہ ترین مراسلے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو ہم اردو محفل کھولتے ہی ان کے مراسلے پڑھنے کے لیے ہیں۔ :)
بیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل مکمل کرنے پر بہت مبارکباد وارث بھائی!! :)
 
ہادیہ

محفلین
بہت مبارک باد بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ہر کامیابی سے ہمکنار کرےسدا سلامت رہیں خوش رہیں۔ آمین
4I8Q2mZjYZC70ILaDcQ78GeL5cbwOHxXn5EReh3KOJ3P4lvqP_KcibPVQ8mOznZah_I_2g0YiHfUimi6FfB4mH4zHMvEGNa_9AFUjsGevVrd42S2LfHcvUxVZ_A4X3m32tIc19-jk5xs1vOM=w320-h320-nc
 
یاز

محفلین
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ امیدِ واثق ہے کہ ہزاریوں اور دس ہزاریوں کی بڑھوتری کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی دلجمعی و سبک خرامی کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
 
آخری تدوین:
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ امیدِ واثق ہے کہ ہزاریوں اور دس ہزاریوں کی بڑھوتری کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی دلجمعی و سبک خرامی و کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
آپ بھی کمر بستہ ہو جائیے۔ ایک دو ٹرپ اور سری لنکا کے یو اے ای ٹور سیریز میں ۱۰۰۰۰ ہو جانے چاہئیں۔ :)
 
اردو محفل اور محفلین کو بیس ہزار قیمتی مراسلے عطا کرنے پر ہماری اور تمام محفلین کی جانب سے دلی شکریہ قبول فرمائیے، نیز اس سنگِ میل سے گزرنے پر ہماری جانب سے بہت بہت مبارک باد۔ اللہ آپ کو یونہی ہنستا بستا رکھے۔ آمین
 
محمد وارث

لائبریرین
شکریہ زیک!

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!
بہت شکریہ محترم!

وارث بھائی کے مراسلے ہمارے پسندیدہ ترین مراسلے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو ہم اردو محفل کھولتے ہی ان کے مراسلے پڑھنے کے لیے ہیں۔ :)
بیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل مکمل کرنے پر بہت مبارکباد وارث بھائی!! :)
شکریہ لاریب! یہ بہت بڑی بات کہہ دی آپ نے، خود سے شرمندگی سی محسوس کر رہا ہوں۔ :)

مبارک ہو سر :) میری طرف سے بھئ
بہت شکریہ سردار صاحب۔ :)

بہت مبارک باد بھائی۔ اللہ پاک آپ کو ہر کامیابی سے ہمکنار کرےسدا سلامت رہیں خوش رہیں۔ آمین
4I8Q2mZjYZC70ILaDcQ78GeL5cbwOHxXn5EReh3KOJ3P4lvqP_KcibPVQ8mOznZah_I_2g0YiHfUimi6FfB4mH4zHMvEGNa_9AFUjsGevVrd42S2LfHcvUxVZ_A4X3m32tIc19-jk5xs1vOM=w320-h320-nc
بہت شکریہ ہادیہ، نوازش آپ کی۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔ امیدِ واثق ہے کہ ہزاریوں اور دس ہزاریوں کی بڑھوتری کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی اسی دلجمعی و سبک خرامی کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
شکریہ یاز صاحب۔ لگے ہوئے ہیں سر جھکا کر کہ ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگِ گراں اور۔ :)

بہت مبارک
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ، نوازش آپ کی۔

اردو محفل اور محفلین کو بیس ہزار قیمتی مراسلے عطا کرنے پر ہماری اور تمام محفلین کی جانب سے دلی شکریہ قبول فرمائیے، نیز اس سنگِ میل سے گزرنے پر ہماری جانب سے بہت بہت مبارک باد۔ اللہ آپ کو یونہی ہنستا بستا رکھے۔ آمین
حُسنِ ظن ہے آپ کا خلیل صاحب محترم، اس ذرہ نوازی کے لیے ممنون ہوں۔
 
بہت شکریہ عدنان صاحب، محبت ہے آپ کی۔ ویسے بڑی گہری نظر رکھتے ہیں آپ اور کچھ چھوڑتے نہیں، خوش رہیں، اللہ آپ کی دلی مرادیں پوری کریں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔:)
آپ اور محفلین کی محبت دل پر ایسی قابض ہوئی ہے کہ اب راتوں کی نیندوں میں بھی ہم پرمحفل چھائی ہوتی ہے۔:)
 
Top