نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد اب ہم سے اور انتظار نہیں ہوتا ٭لئیق بھائی

    کہتے ہیں اچھے لوگ کمیاب ہوتے ہیں، مشکل سے ملتے ہیں۔ ملتے ہیں تو مصروفیت کا بہانہ بنا کر پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور نہیں تو 9999 مراسلوں کی تعداد پر پہنچ کر خود کو مصباح الحق ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں۔ :whistle:فرمان ۔@محمداحمد بھائی کہتے ہوں گے۔ہم پچھلے 5 دن سے لئیق احمد بھائی پر نظر رکھ کر بیٹھے...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سورج کے شعلوں سے زمین پر ریڈیو کمیونیکیشن متاثر

    اگست میں رواں سال کے طاقتور سورج گرہن کے بعد سورج کی سطح میں تبدیلیاں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ماہرین فلکیات کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ 6؍ ستمبر کو سورج سے دو بڑے شعلے بلند ہوئے جن کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ زمین پر ریڈیو کمیونیکیشنز ایک گھنٹے کیلئے متاثر ہوئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مریم نواز کا بینظیر سے موازنہ درست نہیں، چوہدری نثار

    چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بینظیر بھٹو سے موازنہ درست نہیں، دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ بینظیر بھٹو نےجیلیں کاٹیں اورصعوبتیں برداشت کیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ مریم نواز کو پہلے عملی سیاست میں حصہ لے کر خودکو ثابت کرنا ہوگا، بچے غیر سیاسی ہوتے...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیو وہیل گیم کی حقیقت کیا ہے ؟

    بلیو وہیل گیم کے بارے میں آج کل انٹرنیٹ پر بہت چرچے ہیں۔کیا ایسا ممکن ہے کہ اس گیم میں حصہ لینے پر کھلاڑی خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔آپ محفلین کے پاس اس گیم کے حوالے سے کیا معلومات ہیں ۔اس لڑی میں شیئر کریں ۔ یوٹیوب لنک
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دفاع پاکستان ، فخر پاکستان اور مستقبل کے نوجوان

    1965کی پاک بھارت جنگ سترہ دن جاری رہی ۔ان سترہ دنوں میں چشم فلک نے اہل پاکستان کا ایک مختلف کردار دیکھا تھا۔ہمدردی اور خیرخواہی اپنے شاہیں صفت فوجی بھائیوں کے ساتھ وارفتگی ، ایمانداری ، دیانتداری ، خلوص و محبت حتی کہ تاجر برادری نے ان دنوں نفع لینا چھوڑ دیا تھا ۔ہر کوئی اپنے اثاثے ، دولت اور...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ریت کے مجسموں کا13واں سالانہ میلا جاری

    برطانیہ کے قصبے ویسٹن سپر مےئرکے ساحل پر مٹی کے مجسموں کی نمائش کے13ویں سالانہ فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔ ریت سے مجسمہ سازی کے اس بین الاقوامی میلے کیلئے کئی ممالک سے ریت سے مجسمے بنانے کے ماہر آرٹسٹ برطانوی قصبے پہنچے جنہوں نے اس سال کی ہالی ووڈتھیم"ٹاپسی ٹروی" کی مناسبت سے اپنے ریت کے مجسمے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گھر میں ہوکر بھی پس دیوار و در ملتے نہیں ٭ حیاءغزل

    گھر میں ہوکر بھی پس دیوارو در ملتے نہیں ہم جہاں ہوتے ہیں خود کو ہی ادھر ملتے نہیں ہیں مقدر میں اندهیرے محو رقصاں دوستو راستے روشن ہوں کتنے چارہ گر ملتے نہیں لے گیا طوفان اب کے سب یہاں کی رونقیں بستیاں موجود ہیں لیکن بشر ملتے نہیں آنکھ والوں کے نگر میں دیکھنا بھی جرم ہے ڈھونڈنے نکلو تو دھڑ...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہوتا ہے بدگمان وہ اتنا کبھی کبھی ٭ حیاءغزل

    ہوتاہےبدگمان وہ اتنا کبھی کبھی بہتا ہے الٹی سمت میں دریاکبھی کبھی قسمت پہ اتنا بھی نہ کرو اعتبار تم کرتا ہے بے وفائی ستارا کبھی کبھی کس پل میں کیا ہو،اور ہوکس پل میں کیا پتہ لگتا نہیں پتہ مجھے تیرا کبھی کبھی ہوتی نہیں ہے روز سخاوت جناب کی ہوتا ہے اس طرف سے اشارہ کبھی کبھی چاروں طرف ہے شور...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اردو متنازع نہیں ہے۔

    اسباب سے میں انجان ہوں، کیوں وقفے وقفے سے اردو کو متنازع بنادیا جاتا ہے؟ میں نہیں جانتا، میرا علم محدود ہے، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ تقریباً ایک سو برس سے اردو کے ساتھ یہی رویہ برقرار رکھا گیا ہے، آل انڈیا مسلم لیگ نے اردو کا بے دریغ استعمال کیا، اس قدر بے دریغ استعمال کیا کہ وہ حیرت انگیز...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنے بارے میں محفلین کی سچی آراء جانیے!

    عمومی طور پر ہمارے ہاں تنقید سننا زیادہ پسند نہیں کیا جاتا اور اصلاحی تنقید کرنے والے بھی اسی خدشہ کے پیشِ نظر تنقید سے رک جاتے ہیں کہ کہیں برا نہ مان لیا جائے۔ تنقید ہی دراصل وہ چیز ہے جو آپ میں، آپ کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ بے جا تعریف آپ کو غفلت میں مبتلا کر دیتی ہے،...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    افریقہ میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر۔

    مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں میں لوگ مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں۔ لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی نقش نگاری کر کے انہیں نہایت خوبصورت بنا دیا گیا۔ برکینا فاسو کا یہ گاؤں دنیا بھر میں اپنے ان خوبصورت منقش گھروں کی وجہ سے مشہور ہے اور اس گاؤں کو...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیلفی لیتا ہوں۔

    کہیں آؤں یا پھر جاؤں، سیلفی لیتا ہوں میں جو بھی گُل کھلاؤں، سیلفی لیتا ہوں حصول ہے جنت کا، ماں باپ کی خدمت پاؤں ان کے جب دباؤں، سیلفی لیتا ہوں صفائی میں دانتوں کی، چاہے ہفتے گزار دوں پیسٹ برش پہ جب لگاؤں، سیلفی لیتا ہوں بیوی ہو مطمئن میری، پکے ثبوت سے کھانا جو دوستوں میں کھاؤں، سیلفی لیتا ہوں...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کہیں مطلع نہیں ہوتا، کہیں مقطع نہیں ہوتا۔ابن منیب

    کہیں مطلع نہیں ہوتا، کہیں مقطع نہیں ہوتا غزل کے نام پر صاحب یہاں کیا کیا نہیں ہوتا ہماری بے خودی ہے یہ، کہ تم آسیب ہو جاناں؟ وہاں مِلتا ہے پیمانہ، جہاں رکھا نہیں ہوتا ہزاروں غم ہیں دنیا میں مگر شاعر کا غم اِتنا جو اچھا شعر سنتا ہوں، وہ شعر اپنا نہیں ہوتا بہت سچے تو ہیں بچے مگر ہیں عقل کے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد ٭ فیصل شیخ

    سُوجا سُوجا سا منہ لگتا ہے بیگم سے دو دو ہاتھ کے بعد کھانا ملتا ہے ہمیں روز اِسی پیار کے بعد ہائے وائے بھی نہیں کر سکتا گھورتی رہتی ہے ظالم مجھے شکار کے بعد کل پڑوسن نے فقط ٹائم کا ہی پوچھا تھا پھر جو بیتی مت پوچھو ساڑھے چار کے بعد لگا کے سرخی پاؤڈر کالے مسکارے کے ساتھ اور بھیانک لگتی ہے...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    800 یتیم بچیوں کی "ایک" ماں

    بھارت میں ایک ڈاکٹر ایسی بھی ہیں جنہیں 800 یتیم بچیوں کی ماں ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ چالیس سال قبل ڈاکٹر سروجینی اور ان کی 8 سالہ بیٹی منیشا ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے لیکن منیشا ہمیشہ کے لئے اپنی ماں سروجونی سے بچھڑ گئی اور اس حادثے نے سروجونی پر ایسا تاثر چھوڑا کہ انہوں نے ان تمام بچیوں...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے ۔حضرت امیرخسروؒ

    موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے تو تو صاحب میرا محبوب الٰہی موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے ہماری چنریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیا کی پگڑیا وہ تو دونوں بسنتی رنگ دے جو کچ مانگے رنگ کی رنگائی مورا جوبن گروی رکھ لے آن پڑی دربار تمہارے موری لاج شرم سب رکھ لے موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے حضرت امیرخسرو ؒ
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    امیر مینائی گھر میں ہوں گھر سے نکل کر بھی نظر کی صورت

    ایک ہے میرے حضر اور سفر کی صورت گھر میں ہوں گھر سے نکل کر بھی نظر کی صورت چشمِ عشاق سے پنہاں ہو نظر کی صورت وصل سے جان چراتے ہو کمر کی صورت ہوں وہ بلبل کہ جو صیاد نے کاٹے مرے پر گر گئے پھول ہر اک شاخ سے پر کی صورت تیرے چہرے کی ملاحت جو فلک نے دیکھی پھٹ گیا مہر سے دل شیرِ سحر کی صورت جھانک کر...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان میں اردو ادب کے ستر سال۔محمد حمید شاہد

    قیامِ پاکستان کو ستّرسال ہوگئے ہیں،اس دوران زندگی کے مختلف شعبوں کی طرح، ادب کے میدان میں بھی خاصا کام ہوا ہے۔ جس سے پاکستانی ادیبوں اور شاعروں کی کارکردگی کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ستّر کی دہائی تک آتے آتے بہت تبدیلی آچکی تھی۔ ادب، انسان کے باطن میں موجزن احساس سے جڑ رہا تھا۔ اسی...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے پوشیدہ راز ۔

    ہر انسان کے ناخن دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں یہاں تک کہ بچوں کے ناخن بھی والدین سے جداگانہ ساخت کے حامل ہو سکتے ہیں۔ البتہ ناخنوں کی ساخت میں شخصیت کے راز بھی پوشیدہ ہوتے ہیں۔ نائجیریا کے ایک ماہر نے ہزاروں افراد کے ناخنوں کی ساخت اور ان کے کردار کا جائزہ لینے کے بعد بتایا ہے کہ اگر ناخنوں کا بغور...
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منڈی مویشیاں

    الحمدللہ عید الالضحی کی آمدآمد ہے۔ہر شہرمیں عارضی منڈی مویشیاں قائم ہو چکی ہیں۔جہاں مختلف نسلوں کے بیل،گائے،بکرے ،اونٹ لائے گئے ہیں۔ اردو محفل فورم سے وابستہ کافی محفلین عید الالضحی پر سنت ابراہیمی کو زندہ کرتے ہوئے اپنی استطاعت کے مطابق اللہ کریم کی راہ میں اپنی پسند کے جانور کی قربانی کرتے ہوں...
Top