مبارکباد اب ہم سے اور انتظار نہیں ہوتا ٭لئیق بھائی

کہتے ہیں اچھے لوگ کمیاب ہوتے ہیں، مشکل سے ملتے ہیں۔ ملتے ہیں تو مصروفیت کا بہانہ بنا کر پھر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور نہیں تو 9999 مراسلوں کی تعداد پر پہنچ کر خود کو مصباح الحق ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں۔ :whistle:فرمان ۔@محمداحمد بھائی
کہتے ہوں گے۔ہم پچھلے 5 دن سے لئیق احمد بھائی پر نظر رکھ کر بیٹھے ہیں کہ کب محترم اپنے دس ہزار مراسلے پورے کریں اور ہم مبارک باد کا دھاگہ کھولیں۔:mad:
محفل میں آج کل ویسے بھی مندی کا رجحان ہے بہت کم کم پوسٹیں ہو رہی ہیں۔:(
اب ہم سے اور انتظار نہیں ہو رہا کہ ہم مزید ایک پوسٹ ہونے پر مبارکبادی کا دھاگہ کھولیں۔:arrogant:

تو جناب ہم لئیق احمد کو تہہ دل سے 10،000 مراسلوں کی ایڈونس مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ :applause::applause::applause:

آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہیں تو ہمیں بے حد خوشی ہوگی۔​
 
عدنان بھائی آپ کی محبتوں کا میں تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ بہت بہت شکریہ۔
میں پہلے بھی متعدد مرتبہ یہ عرض کر چکا ہوں کہ زیادہ باتیں کرنا کوئی خوبی نہیں ہوتی خوبی یہ ہے کہ انسان اچھی بات کرے جو خود اس کے لئے اور دوسروں کے لئے فائدہ مند ہو۔ اگر ان دس ہزار مراسلوں میں سے کسی کا بھلا ہوا ہو تو میرے لئے بھی خوشی اور دوسروں کے لئے بھی خوشی کا باعث ہے اور اگر فائدہ نہ ہوا بلکہ نقصان ہوا تو پھر یقینا ان مراسلوں پر از سر نو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ :)
بہت شکریہ لاریب صاحبہ
آپ کو مبارک ہو لئیق صاحب!
لئیق بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔آپ کے لیے نیک تمنائیں
لئیق بھیا! ایک ہزارواں مراسلہ لانچ کر کے ہماری مبارک باد اچک لیجیے گا۔ :)

بہت شکریہ محترمین
مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
جزاک اللہ بہت شکریہ
 
مبارک ہو لئیق بھائی۔۔۔
نیٹ میں کچھ مسلہ بنا ہوا ہے پی ٹی سی ایل سرکاری ہے ورنہ ایک جشن تو بنتا تھا دس ہزاری بنے پر :)
نیٹ ٹھیک ہونے کی دُعا کریں
 
بہت مبارک ہو لئیق بھائی:)
مبارک ہو لئیق بھائی۔۔۔
نیٹ میں کچھ مسلہ بنا ہوا ہے پی ٹی سی ایل سرکاری ہے ورنہ ایک جشن تو بنتا تھا دس ہزاری بنے پر :)
نیٹ ٹھیک ہونے کی دُعا کریں
اچھا...
ہماری غیابت میں یہ گل کھلائے جارہے ہیں...
مبارک بادیاں وصول کرنے کے لیے!!!
آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں ۔ بہت شکریہ
 
ہادیہ

محفلین
Congratulations-Awesome-Graphic.gif

274571,xcitefun-289bwbc.jpg
 
Top