مبارکباد سالگرہ مبارک

آج ہم نے اردو محفل فورم میں صبح اپنا قدم رکھے تو ایک عجیب اور ذومعنی کیفیت نامے نے ہمیں کشمکش میں مبتلا کردیا۔:confused3:

screenshot_10.png

آپ یقین کریں کہ کافی وقت تک تو کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اصل میں معاملہ کیا ہے ۔:unsure:
پھر کافی سوچ نے اور سمجھنے کہ بعد ہم ہادیہ بہنا کے پیغام کو سمجھے اور دل خوشی سے گارڈن گارڈن ہو گیا ۔لڑی بنانے کا سنہری موقع ہمیں مل رہا ہے۔
تو جناب ہم محترمہ ہادیہ بہنا جو ہماری بہت پیاری سی گڑیا جیسی بہنا ہیں ۔

download.jpg

دل کی گہرائیوں سے اُن کے یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اس مبارک دن کے موقع پر ہم ہادیہ کے لیے دعا کرتے ہیں،
اللہ کریم ہادیہ کو ہمیشہ اپنے سایہ رحمت میں رکھے اور تمام آفات اور مصیبتوں سے محفوظ رکھیں،ہمیشہ خوش اور شاد و آباد فرمائے۔آمین

images_2.jpg
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین

ہاہااہاہا۔۔۔۔ سووووووووووووووو مچ ہیپی۔۔۔۔:noxxx:
آپ کا وش کرنا بہت بہت بہتتتتت اچھا لگا۔۔:in-love::in-love::in-love:
بہت خوشی ہوئی یہ تھریڈ دیکھ کر۔:) میں نے رات 12 بجے خود کو وش کیا:D
جلدی جلدی کام ختم کیا(جھاڑو پونجھا:ROFLMAO:)
پھر جب فورم میں آئی۔۔ دل میں پہلی بات ہی یہی تھی عدنان بھیا نے تھریڈ لازمی بنایا ہوگا۔:in-love::in-love:
اور میرا یقین صحیح نکلا:D
Thanks-for-making-me-feel-special.gif

اتنی پیاری دعائیں۔۔ کوئی لفظ ایسا نہیں مل رہا ۔۔ جس سے آپ کا شکریہ ادا کرسکوں۔ بہت سی دعائیں آپ کے نام۔ اللہ سے میری بھی یہی دعا ہے اللہ پاک آپ کو،آپ کے تمام گھروالوں کو دنیا جہاں کی ہر خوشی، نعمت ،عزت سے سرفراز کرے۔۔اور اللہ پاک آپ کے حق میں کی گئی میری ہر دعا کو قبول فرمائے۔آمین ثم آمین یارب العالمین
Just-Writing-To-Say-Thank-You.gif

پھولوں کا تحفہ آپ کے لیے۔۔۔:):):)
flower-bouquet_021.gif
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ہادیہ ۔ اور عدنان بھائی کی دعاؤں پر میری طرف سے بھی آمین ۔

ہیپی برتھ ڈے ہادیہ .

سالگرہ بہت بہت مبارک ہوبہنا۔​
62befebefb332c9f48b8adfca58a53d1.gif
 
جزاک اللہ خیرا۔:)
آپ کی محبت اور خلوص کا سپاس گزار ہوں۔:)
آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا میرے ساتھ کوئی اور بھی شریک ہے میں نے اُن کے حکم پر آپ کے لیے مبارکبادی کا دھاگہ کھولا تھا۔
 
ہادیہ

محفلین
جزاک اللہ خیرا۔:)
آپ کی محبت اور خلوص کا سپاس گزار ہوں۔:)
آپ کی دعاؤں اور محبتوں کا میرے ساتھ کوئی اور بھی شریک ہے میں نے اُن کے حکم پر آپ کے لیے مبارکبادی کا دھاگہ کھولا تھا۔
نام بتایا جائے مخبر کا:p
ہم ان کا بھی شکریہ ادا کریں گے:)
عدنان بھیا ساری دعائیں اپنے خیر خواہوں،اپنوں اور چاہنے والوں کے لیے ہی ہوتی ہیں۔۔ اللہ سے دعا ہے ہم سب کی دعائیں جو ایک دوسرے کے حق میں کرتے ہیں قبول و مقبول فرمائے۔آمین
 
آمین
 
Top