نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    مدینے کا منظر نگاہوں میں اترا

    اہلِ محفل السلام علیکم۔ میں نے ایک ہدیہ نعت بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے جو آپکی نظر کرتا ہوں، اللہ تعالٰی سے دعا ہیکہ وہ میری اس کوششِ اول کو قبول فرمائے۔ آمین۔ آپ تمام حضرات سے گزارش ہیکہ اپنی رائے سے نوازیں کہ بندہ ادنٰی کہاں تک اس کوشش میں کامیاب رہا ہے۔ شکریہ۔ مدینے کا...
  2. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    اکیلا مسافر، جلالوں کا مرکز جری اور بہادر حوالوں کا مرکز وہ اکبروہ اصغر،وہ زینب اکیلی سراسر ہے کربل مثالوں کا مرکز وہ ظلمِ یزیدی وہ صبرِ حسینی ہوا سرخ میداں قتالوں کا مرکز اجالوں میں بدلا شبِ تیرگی کو ہے خونِ حسینی اجالوں کا مرکز فرشتے بھی روتے ہیں لوگو یہانپر ہے کربل محمد کے...
  3. ایم اے راجا

    ہندوستان میں ایک لاکھ کی کار

    ہندوستان میں ایک لاکھ کی کار ہندوستان میں موٹر کار بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ٹاٹا موٹرز نے ایک لاکھ روپیے قیمت کی ایک چھوٹی کار کی رونمائی کی ہے۔ دلی میں نئی کاروں کی نمائش کے دوران ٹاٹا کمپنی کے چیئرمین رتن ٹاٹا نے جمعرات کو اس کار کو پہلی بار ذرائع ابلاغ کے سامنے پیش کیا۔ ’عوامی کار‘...
  4. ایم اے راجا

    مادرانِ جرائم

    مادرانِ جرائم جس طرح ہر چیز کے پیدا ہونے اور پھر پنپنے کے جواز ہوتے ہیں اسی طرح جرائم کے پیدا ہونے اور پنپنے کے بہت سے اسباب ہیں، ان اسباب میں سے چند چیدہ چیدہ اور بڑے اسباب مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ نا انصافی 2۔ بے روزگاری۔ 3۔ معاشرے میں تعلیم کا فقدان 4۔ کمزور اور غیر منظم پولیس نظام ۔ ہما...
  5. ایم اے راجا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اہلِ محفل آئیں کے شیئر کریں کہ، کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟
  6. ایم اے راجا

    عید مبارک اہلِ محفل

    عید کے اس سلسلہ میں آپ اہلِ محفل کو عید مبارک کہہ سکتے ہیں، اور ان لوگوں کو بھی کہہ سکتے ہیں جو اس محفل پر موجود نہیں۔
  7. ایم اے راجا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو تیسرا موضوع ہے، " آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  8. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو اس حوالے سے دوسرا موضوع ہے، " آپ اس عید پر کون سا اور کس رنگ کا لباس پہنیں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  9. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو پہلا موضوع ہے، " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  10. ایم اے راجا

    کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

    مجھے یوگا اور اسکی مشقوں کے بارے میں مکمل معلومات درکار ہیں، اگر کوئی دوست اسکے بارے میں مکمل معلومات رکھتا ہو تو براہِ مہربانی فراہم کرے۔ شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں مذہبی تہواروں کے موقع پر حکومتیں اور سول سوسائٹیز سستے بازار لگاتی ہیں جہاں پر لوگوں کو نہایت رعائیتی نرخوں پر معیاری اشیاء صرف مہیا کی جاتی ہیں، اسی طرح ریلوے اسٹیشنوں بس ٹرمینلز پر بھی حکومت کے انتظامات ہوتے ہیں کہ مسافروں کو رعائیتی اور معیاری چیزیں ( خصوصا...
  12. ایم اے راجا

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    منصفی جب بے حسی بن جائے گی زندگی پھر موت ہی بن جائے گی اک دیا مجھمیں کہیں جل جائیگا تیرگی خود روشنی بن جائے گی نرگسی آنکھوں میں ڈوبےگا خیال سوچ، اک تصویر سی بن جائے گی تازہ دم رکھتی ہے جو اک جستجو حاصلِ واماندگی بن جائے گی پھر کسی کا خون بہےگا،اور خبر دفتری خانہ پری بن جائے...
  13. ایم اے راجا

    غزل: بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا

    بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا وحشتوں کا رقص میرے دل کے اندر دیکھنا شکر کرنا تم، زباں پر تو کوئی قدغن نہیں پاؤں کی زنجیر جب اپنا مقدر دیکھنا سوچنا کیوں اس قدر تم سے محبت ہے ہمیں تیرگی میں اک دیا تم بھی جلا کر دیکھنا ذہن کی حدِ رسا تک بس اسی کو سوچنا صرف اس کو پتلیوں کے آئینے پر...
  14. ایم اے راجا

    عبید الرحمٰن عبید کی ایک خوبصورت دعا (مجھ پہ اے میرے خدا اور بھی احساں‌ کر دے)

    مجھ پہ اے میرے خدا اور بھی احساں کر دے ہیں جو بیمار سے چہرے انھیں شاداں کر دے مثلِ حشراتِ زمیں یوں نہ بنا ان کو خدا تو نے انسان بنایا ہے تو انساں کر دے میرے مالک تری قدرت ہے ہر شے کو محیط تو جو چاہے کسی ما یوس کو حیراں کر دے تو ہی مظلوم کی طاقت، تو ہی بے بس کا یقیں ہر دکھی دل کے لیئے...
  15. ایم اے راجا

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا شروع اسنے کیا اختتام میں نے کیا مجھے بھی ترکِ محبت پہ حیرتیں ہی رہیں جو کام میرا نہیں تھا، وہ کام میں نے کیا وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئے سو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا بہت دنوں مرے چہرے پہ کر چیاں سی رہیں شکست ذات کو آئینہ فام میں نے...
  16. ایم اے راجا

    فراز غزل: نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی

    نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی کلاہ سر سے تو قد سے قبا زیادہ تھی رمیدگی تھی تو پھر ختم تھا گریز اس پر سپردگی تھی تو بے انتہا زیادہ تھی غرور اس کا بھی کچھ تھا جدائیوں کا سبب کچھ اپنے سر میں بھی شاید ہوا زیادہ تھی وفا کی بات الگ پر جسے جسے چاہا کسی میں حسن، کسی میں ادا زیادہ تھی...
  17. ایم اے راجا

    غزل: چھوڑ دینے سے نہ انکار سے کم ہوتا ہے

    چھوڑ دینے سے نہ انکار سے کم ہوتا ہے رنج تو رنج کے اظہار سے ہوتا ہے یہ اندھیرا جو مرے چاروں طرف پھیلا ہے صرف اس شعلہء رخسار سے کم ہوتا ہے سننی ہوتی ہے مجھے زمزمہ آثار آواز بولنا بھی تو مجھے یار سے کم ہوتا ہے اس لیئے چھوڑ کے سب کام تری سمت آؤں درد دل کا ترے دیدار سے کم ہوتا ہے بات...
  18. ایم اے راجا

    غزل: عہدِ رفتہ کے حوالے دے کر

    عہدِ رفتہ کے حوالے دے کر مت اٹھا مجھکو سنبھالے دےکر تیرے الطاف سے جی ڈرتا ہے تیرگی دے گا اجالے دے کر تو میرے پیٹ سے پتھر نہ ہٹا چھینتا کیوں ہے نوالے دے کر عشق نے اہلِ جنوں کو پرکھا زخم دیکر کبھی چھالے دے کر اس نے خود بخشا تکبر کا جواز حسن کو چاہنے والے دے کر میں جلا بھی ہوں...
  19. ایم اے راجا

    اکبر الہ آبادی غزلِ اکبر الہ آبادی - ہنگامہ ہے کیوں برپا

    ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے ڈاکہ، تو نہیں ڈالا، چوری، تو نہیں کی ہے نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟ اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے ہر ذرہ چمکتا ہے انوارِ الٰہی سے ہر سانس...
  20. ایم اے راجا

    امجد اسلام امجد غزلِ امجد اسلام امجد - چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے

    چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نکلے فصلِ گل آئی، پھر اِک بار اسیرانِ وفا اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے ہجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہوتی ہے دل کی بے فیض زمینوں سے خزانے نکلے عمر گذری ہے شبِ تار میں آنکھیں ملتے کس افق سے مرا خورشید نہ جانے نکلے کوئے قاتل میں...
Top