کیا کوئی دوست یوگا کے متعلق معلومات فراہم کر سکتا ہے؟

ایم اے راجا

محفلین
مجھے یوگا اور اسکی مشقوں کے بارے میں مکمل معلومات درکار ہیں، اگر کوئی دوست اسکے بارے میں مکمل معلومات رکھتا ہو تو براہِ مہربانی فراہم کرے۔ شکریہ۔
 

فاروقی

معطل
بھائی یوگا کی بھی قسمیں ہیں...........ذہنی.......جسمانی ...روحانی......
آپ کس کے متعلق معلومات چاہتے ہئیں.......؟میں کوشش کرتا ہوں...
 

ایم اے راجا

محفلین
مین جسمانی اور ذہنی کے بارے میں مکمل معلومات چاہتا ہوں اور انکے فوائد اور نقصانات و تراکیب بھی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
راجا صاحب اس موضوع پر آپ کو بہت سی کتابیں سستے داموں مل جائیں گی۔ بس اردو بازار کا چکر لگا آئیں۔
 

فاروقی

معطل
راجا صاحب یہ ایک لنک ملا ہے آپ ادھر چکر لگا لیں................امید ہے سب کچھ ملے گا.........نہ ملے تو سائٹ جوائن کر کے آپ متعلقہ یوگا ماسٹر سے پوچھ سکتے ہیں.....................اگر جلدی میں کچھ معلومات کا ذخیرہ درکار ہے تو بھائی شمشاد والا طریقہ اختیار کیجیے..............کم داموں میں آپ کو کافی کتابیں مل سکتی ہیں....................اگر یہ بھی صحیح نہیں لگتا تو کسی مارشل آرٹ کے کلب سے وہاں کے ٹیچر سے اس بارے معلومات اور یوگا سیکھنے کے لیے ڈاخلہ لے لیجیے اور سیکھیے بغیر کسی تکلیف کے...............لیکن اگر آپ داخلہ لینا چاہیں تو پہلے تھوڑی بہت معلومات آپ پہلے کتابوں سے ضرور حاصل کیجیے اور پھر کلب ماسٹر سے اس موضوع پر گفتگو کیجیے اور اس مطالعے کی روشنی میں فیصلہ کیجیے کہ کیا کلب ماسٹر کو بھی کچھ اس بارے سوجھ بوجھ ہے یا نہیں .........یہ نہ ہو کہ آپ پیسے اور وقت ضائع کرتے رہیں...............شکریہ
 

ایم اے راجا

محفلین
راجا صاحب اس موضوع پر آپ کو بہت سی کتابیں سستے داموں مل جائیں گی۔ بس اردو بازار کا چکر لگا آئیں۔
کاش! کہ ہم کسی اردو بازار کے نزدیک ہوتے، وہ تو بھلا ہو اس وائرلیس ( وی فون ) کا کہ آپ سے روابط رکھے ہوئے ہیں:)
 

گل خان

محفلین
ایم اے راجا صاحب۔۔۔جناب آپ[ youtube yoga exercise / میں جایئں۔۔۔فائر فاکس براؤزر استعمال کریں۔۔۔آپ کو یہاں پر کافی عملی معلومات مل جائے گی،،،، میں نے یہاں سے بہت سی ایکسر سائزیں سیکھی ہیں۔۔یوگا سے جسم میں کافی لچک پیدا ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس میں احتیاط بھی بہت ضروری ہے۔۔۔۔نقصان کا خطرہ بھی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

گل خان

محفلین
اور بھائی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔روحانی یوگا کے لیئے کسی ولی اللہ کی محفل میں جایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top