مرید کے سے کالعدم تنظیم کے3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
مرید کے…مرید کے سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔حساس اداروں نے لاہورکے نواحی قصبے مرید کے سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے3 مبینہ دہشت گرد گرفتارکر لئے۔یہ دہشت گرد لاہور اور گوجرانوالہ میں عید میلاد...
حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،مستعفی چیئر مین نادرا
اسلام آباد… مستعفی چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے ساتھ کام کرنا نا ممکن ہو گیاتھا،اسی لئے ادارے کے مفاد میں چیئر مین کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔مستعفی ہونے کے بعد اپنے رد عمل میں ان کا کہنا ہے کہ سرکاری افسروں سے...
ترکی کی پارلے منٹ میں حکومتی بل پر بحث مارکٹائی تک جا پہنچی
انقرہ… ترکی کی پارلے منٹ میں حکومتی بل پر بحث تو تکار کے بعد مارکٹائی تک جا پہنچی،کسی نے گھونسے چلائے، کوئی گریبان پکڑ کر لٹکنے کو لپکا۔ترکی کی پارلیمنٹ میں عدالتی اختیارات کے حوالے سے حکومتی بل پر بحث و تکرمارکٹائی تک جاپہنچی۔انقرا کی...
عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں نہ ماریں،اسفندیار ولی
پشاور…اے این پی کے صدراسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ،عمران خان لاہور میں بیٹھ کر بڑکیں مارنے کے بجائے صوبائی حکومت پر توجہ دیں۔اسفند یار ولی نے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام...
داؤد ابراہیم پاکستان میں ہے، امریکا کی مدد سے پکڑیں گے، بھارت
اطلاعات ہیں ممبئی بم دھماکوں کا مطلوب پاکستان میں ہے،بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمارکا دعویٰ. فوٹو فائل
نئی دہلی: بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت کو انتہائی مطلوب مبینہ دہشت گرد دائود ابراہیم پاکستان میں...
قصور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق
بظاہر واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد ہی اصل حقائق کا پتہ چل پائے گا، پولیس فوٹو: فائل
قصور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے...
دوسروں کوجہاد کی تلقین کرنے والے خود عیش وعشرت کی زندگی بسرکرتے ہیں، سربراہ سعودی مذہبی پولیس
نوجوانوں کو بیرون ملک جہاد پر اکسانا انتہا پسندی ہے،عبدالطیف آل الشیخ فوٹو: فائل
ریاض: سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے سربراہ عبدالطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ کئی مبلغین خود تو عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے...
جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
جنرل راحیل شریف نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی نے آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی۔ فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری...
متحدہ عرب امارات کا اسرائیلی فٹبال کھلاڑی کو ویزا دینے سے انکار
دبئی…متحدہ عرب امارات نے ایک اسرائیلی فٹ بال کھلاڑی کو انٹری ویزا دینے سے انکار کردیا۔ڈچ فٹ بال ٹیم ارن ھیم نے ابوظبی میں اپنا تربیتی کیمپ لگانے کی درخواست کی تھی، لیکن متحدہ عرب امارات کی امیگریشن اتہارٹی نے اسرائیلی کہلاڑی ڈان...
پاکستان کاامریکا سےاتحادی سپورٹ فنڈ کی ادائیگی کامطالبہ کرنیکافیصلہ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان نے امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کے آٹھ سو ملین ڈالر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق امریکا نے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو آٹھ سو ملین ڈالر کی...
یوٹیوب کھولنے کے لیے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری
وفاقی حکومت یوٹیوب کھولنے کے حوالے سے گوگل کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومتی ذرائع کے مطابق گوگل کے ساتھ یوٹیوب کھولنے کے لیے مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، یوٹیوب پر گستاخانہ اور متنازعہ مواد کنٹرول کرنے سے متعلق...
سعودی عرب: سیکورٹی خدشات، ہزاروں غیر ملکیوں کی بے دخلی کا خطرہ
سعودی عرب میں سیکورٹی انتظامات کے باعث ہزاروں غیر ملکیوں کی بے دخلی کا خطرہ ہے۔
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی حکومت نے سیکورٹی انتظامات کے تحت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا تھا۔ اب غیرملکیوں کی...
بھارت کیساتھ تنازع، امریکی وزیر توانائی کا دورہ ملتوی
امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے سفارتی تنازع کے پیش نظر امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا۔
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر توانائی ارنسٹ مورنز نے اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا لیکن امریکی انرجی ڈیپارٹمنٹ کے ایک...
پنجاب حکومت کا بسنت منانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے بسنت منانے کے لئے باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ کر لیا، منظور شدہ ڈور استعمال نہ کرنے والے کو 10 سال قید سزا کی تجویز دی گئی ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت منانے کے لئے باقاعدہ قانون کی تیاری شروع کر دی...
سچ بولنا چاہیے، بجلی کی کمی دور نہیں کر سکے: نواز شریف
وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی حالات اتنے اچھے نہیں، افراتفری سابقہ حکومتوں کی وجہ سے ہے۔ گزشتہ 6 ماہ میں ہماری حکومت کا کوئی کرپشن سکینڈل سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آئے گا۔ بجلی کے مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کر رہے...
بلاول بھٹو میں فنی خرابی ہے - شیخ رشید
بلاول بھٹو میں فنی خرابی ہے ، اس لئے میں اس کا نوٹس نہیں لیتا ، مینو فیکچرنگ خرابی ہے اس کے لئے میں خاموش ہی رہوں تو بہتر ہے ، پیپلز پارٹی کی یہ سوچ ہے کہ نواز شریف کو عسکری قوتوں سے لڑا دے ، اور مجھے ایسا نظر آ رہا ہے
مجھے آرمی کا ایک ینگ افسر ملا اس نے...
لاہور: جعلسازی کے مقدمے میں اداکارہ میرا کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسٹاف رپورٹ
لاہور : میرا کیلئے ان دنوں زمین ہی مسئلہ بنی ہوئی ہے، اسپتال کیلئے اراضی کا ٹکڑا ملا نہیں اور جعلسازی سے زمین ہتھیانے کے مقدمے میں اداکارہ کی والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔
میرا پر ان دنوں ایک ہی دھن سوار ہے...
دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی شامل
اسٹاف رپورٹ
لندن : 30 سال سے کم عمر دنیا کی 30 بااثر خواتین میں ملالہ سمیت 3 پاکستانی لڑکیوں نے بھی جگہ بنا لی۔
فوربز ميگزين نے دنيا کی 30 بااثرخواتين کی فہرست جاری کردی ہے جس ميں ملالہ يوسفزئی کے ساتھ ملالہ فاؤنڈيشن کی سی ای او شيزا شاہد...
لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف نام کب تبدیل کر رہے ہیں؟ شیخ رشید
ریکارڈ توڑ مہنگائی اور ریکارڈ توڑ ڈھٹائی موجودہ حکومت کی پہچان بن چکے ہیں۔۔فوٹو:فائل
اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریکارڈ توڑ مہنگائی اور ریکارڈ توڑ ڈھٹائی موجودہ حکومت کی پہچان بن چکے ہیں۔...