جانے تیری نظروں نے کیا کردیا
جب بھی تجھے دیکھوں میرا دھڑکے جیا
جانے تیری نظروں نے کیا کردیا
جب بھی تجھے دیکھوں میرا دھڑکے جیا
تو نے محبت سے میرا دل بھر دیا
اپنا بنانے والے تیرا شکریہ
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
آئی ہے میرے پاس تو، اس آن بان سے
اُتری ہو جیسے کوئی پری آسمان سے
میں کیا کہوں خوشی سے، عجب میرا حال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
واللہ کمال ہے، ارے واللہ کمال ہے
جاِنِ بہار حُسن تیرا بےمثال ہے
ہائے یہ تیری مست ادائیں ، یہ...
امریکی مرکزی بینک کی شرح سود صفر رکھنے کی کوشش
امریکی مرکزی بینک کے پالیسی ساز ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی معیشت کو براہِ راست سہارا دینے کے اقدامات میں کمی لانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں۔
واشنگٹن: (آن لائن) امریکی فیڈرل ریزرو بینک نے کہا کہ وہ فروری میں 65 ارب ڈالرز کے مساوی سکیورٹی بانڈ...
سعودی عرب میں طلاق کا بڑھتا رجحان
سعودی خواتین مستقبل محفوظ بنانے کیلئے تعلیم پر توجہ دینے لگیں۔ 2012ء میں 31 ہزار سے زائد طلاقیں ہوئیں جس کی شرح 21 فیصد کے لگ بھگ بنتی ہے، رپورٹ
ریاض: (آن لائن) طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے سعودی خواتین میں اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے شادی سے قبل...
مسجد اقصیٰ قدیم دستاویزات 900 سال پرانی کتابوں کا مرکز
مسجد اقصیٰ کی لائبریری دنیا بھر میں اسلامی نسخوں کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے۔ یروشلم کے عرب لیڈروں نے انیس سو بیس کے عشرے میں مشرق وسطیٰ کے دانشوروں سے ہنگامی طور پر اپیل کی کہ وہ اپنی کتب انہیں ارسال کریں تاکہ ان کتابوں کو آئندہ نسلوں...
فاقہ زدہ شامی مہاجرین کتے اور بلیاں کھانے پر مجبور
شام میں موجود فلسطینی مہاجرین بھوک اور فاقہ کشی کے باعث کتے اور بلیاں کھانے پر مجبور ہیں۔
دمشق: (آن لائن) میڈیا رپورٹ کے مطابق غربت، بھوک اور بے سروسامانی کے شکار ان نہتے انسانوں کی مایوسی اور محرومی حد درجہ بڑھ چکی ہے۔ یرموک میں چند خواتین...
آئینہ سامنے رکھو گے تو یاد آؤں گا
اپنی زلفوں کو سنوارو گے تو یاد آؤں گا
بھول جانا مجھے آسان نہیں ہے اتنا
جب مجھے بھولنا چاہو گے تو یاد آؤ گے
ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوں
اب جو برسات میں بھیگوگے تو یاد آؤں گا
یاد آؤں گا اُداسی کی جو رُت آئے گی
جب کوئی جشن مناؤ گے تو یاد آؤں گا...
آج کا لطیفہ
بھائی بہن سے: رو کیوں رہی ہو؟
بہن: میرے مارکس بہت کم آئے ہیں۔۔
بھائی: کتنے آئے ہیں؟
بہن: ٪89
بھائی: خدا کا خوف کرو۔۔اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہوجاتے ہیں۔
ٹیچر: گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے؟
اسٹوڈنٹ: امی کی آواز آتی ہے۔۔۔۔
توڑ دو سب توڑ دو۔۔۔۔
کمبختوں ایک بھی نہیں چھوڑنا۔۔۔۔
تمہارے سسرال والے آئیں گے تو روح افزا لوٹے میں پلاؤں گی۔۔۔۔!!!!
غزل
(سعید احمد اعجاز)
شرما کے آپ خونِ تمنّا نہ کیجئے
اب آئیے بھی وعدہء فردا نہ کیجئے
میں بھی گلُو تو رکھتا ہوں اِس کو نوازئیے،
یہ التفات جانبِ مینا نہ کیجئے
میرے بھی لب ہیں صورتِ ساغر سرور خیز
چکھ لیجئے تو خواہشِ صہبا نہ کیجئے
مجروح زخمہ کیجئے میرا ربابِ دل
خوں نکلے، جائے نغمہ، تو پروا نہ...
میانمار میں سیکیورٹی فورسز براہ راست مسلمانوں کے قتل میں ملوث ہے ،تنظیم انسانی حقوق
2012میں بھی اسی ریاست میں مسلم کش فسادات میں سیکڑوں مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا تھا۔ فوٹو؛ فائل
میانمار: انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تھائی لینڈ کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ میانمار میں گزشتہ ہفتے 40 سے زائد...
کوئی جوہری ہتھیار ختم نہیں کرنا چاہتا اگر روس نے ایسا کیا تو عجیب بات ہوگی، پوتن
اس وقت دنیا کے بہت سے ملکوں کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ فوٹو: فائل
ماسکو: روس کے صدر ولاد ی میر پوتن نے نیشنل نیوکلیئر ریسرچ یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت دنیا کے بہت سے ملکوں کے پاس جوہری...
ن لیگ کے اہم رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں جانے کا امکان
باقاعدہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایک بڑے جلسے میں کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل
لاہور: ن لیگ کو سندھ میں ایک مرتبہ پھرنئی سیاسی مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔
اعلیٰ قیادت سے ناراضی کے باعث لیاقت جتوئی، ارباب غلام رحیم،...
جن کو ناراض بلوچ کہا جاتا ہے وہ دراصل شرپسند ہیں، آئی جی ایف سی بلوچستان
شر پسندوں سے مذاکرات کے برملا اظہار سے فورسزکا اعتماد پست ہورہا ہے، میجر جنرل اعجاز شاہد فوٹو؛فائل
اسلام آباد: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر اعجاز شاہد نے کہا ہے کہ جنہیں ناراض بلوچ کہا جاتا ہے وہ ناراض نہیں بلکہ شرپسند...
کویت میں پولیس اہلکاروں پر بغیر اجازت داڑھی رکھنے پر پابندی
داڑھی پر پابندی کا مقصد عوام میں پولیس کی ہیبت اور خوف برقرار رکھنا ہے،کویتی سیکریٹری داخلہ فوٹو:فائل
کویت سٹی: کویت میں پولیس اہلکاروں پر بغیر اجازت داڑھی رکھنے پر پابندی لگادی ہے۔
سعودی ویب سائٹ کے مطابق کویت کے سیکرٹری داخلہ...
غزل
(ڈاکٹر جاوید جمیل)
سورج ڈوبا نکلی رات
دن تھا چھوٹا لمبی رات
پیٹ تھا دن بھر ساتھ مرے
لے آئی تنہائی رات
انکی شب نے دیکھے خواب
جاگی میری ساری رات
کاش کبھی دیکھے تو بھی
تنہا سونی کالی رات
آئی اماوس تو اک دن
چاند کو بھی لے ڈوبی رات
پوچھ نہیں کیا گزری جب
بادل گرجا چمکی رات
گرمی تیری یادوں کی...
غزل
(نظر امروہوی)
درد کو اعتبار دل کم ہے
ہر تمنا فریب پیہم ہے
ہم نفس ہے نہ کوئی ہم دم ہے
زندگی زندگی کا ماتم ہے
غنچہ و گل سے کھیلنے والو
غنچہ و گل کی زندگی کم ہے
ہر نظر لے رہی ہے انگڑائی
پھر جنوں کا مزاج برہم ہے
آگہی کو فریب دیتا ہوں
خود فریبی کا اب یہ عالم ہے
جانے کیا چیز کھوگئی ہے نظر...