بلاول بھٹو میں فنی خرابی ہے - شیخ رشید

کاشفی

محفلین
بلاول بھٹو میں فنی خرابی ہے - شیخ رشید
بلاول بھٹو میں فنی خرابی ہے ، اس لئے میں اس کا نوٹس نہیں لیتا ، مینو فیکچرنگ خرابی ہے اس کے لئے میں خاموش ہی رہوں تو بہتر ہے ، پیپلز پارٹی کی یہ سوچ ہے کہ نواز شریف کو عسکری قوتوں سے لڑا دے ، اور مجھے ایسا نظر آ رہا ہے

مجھے آرمی کا ایک ینگ افسر ملا اس نے کہا کہ ہمارے ایک چیف پر غداری کا مقدمہ چلا رہے ہیں ، شیخ رشید صاحب ہم یہ وردی پہن کر اس ملک کے لئے جانیں قربان کرتے ہیں منفی ٣٠ ڈگری درجہ حرارت پر اس ملک کی سلامتی کے لئے کھڑے ہیں ، اور میڈیا ہمارے بارے میں اتنی غلط خبریں دکھا رہا ہے

آصف زرداری جو آٹھ سال تک اپنی گردن میں کالر لگا کر رہا ، جس کے کو پاگلوں کے سردار نے بیماری کا سرٹیفکیٹ دیا اس نے پانچ سال ٹکا کے حکومت کی آپ خیبر پختونخواہ میں جائیں وہاں عام آدمی سے پوچھیں ہسپتالوں میں وہاں لوگوں کی حالت بہت بہتر ہے ، جو سکول کو چیک کیا جا رہا ہے وہ بھی بہتر ہے: شیخ رشید

 
Top