اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی
اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنے کا سب سے بڑا مقصد ان پالیسیوں کی تہہ تک پہنچنا ہے جن پر القاعدہ کے سربراہ برسوں سے کاربند تھے, عبداللہ النفیسی۔ فوٹو: فائل
کویت: کویت کے ایک ماہر تجزیہ نگار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق...
مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما اور ملک کے سابق وزیرِاعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدگی سے پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے تو ان کے علاوہ اور بھی شخصیات کو اس مقدمے میں شامل کیا جائے۔
پیر کے روز ایوانِ بالا میں اپنے بیان...
وفاق حقوق دے ورنہ سقوط ڈھاکا جیسے سانحات کیلیے تیار رہے، پختونخوا حکومت
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی کے خالص منافع،صوبہ کے حصہ کے پانی اورگیس کے حوالے سے مرکز اور دیگر صوبوں کے ذمے اربوں روپے بقایاجات کی فوری طورپرادائیگی اورمرکزکے پاس سالہا سال سے صوبے کے حوالے سے پھنسے ہوئے بڑے منصوبوں...
کچھ یاد ہے ۔۔۔
کسی نے کالا باغ ڈیم بنانے کا سوچا تو پاکستان نہیں رہیگا، اسفندیار
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر اسفندیار ولی خان نے کہاہے کہ کالاباغ ڈیم اورپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
اگرکسی نے کالاباغ ڈیم بنانے کے بارے میں سوچا بھی توپھر پاکستان نہیں رہے گا۔
مزید پڑھیں۔۔۔۔
’’حالات سنگین ہیں، نجانے خیبرپختونخوا ملک کا حصہ رہیگا یا نہیں‘‘فضل الرحمن
ریاست کے اندر ریاست بنانے کی باتیں ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں۔امیر جے یو آئی ف۔ فوٹو: فائل
پشاور: امیرجمعیت علمائے اسلام مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ صوبے کے حالات اتنے سنگین ہیں کہ معلوم نہیں آئندہ یہ صوبہ ملک کا حصہ...
نریندر مودی کا وزیر اعظم بننا بھارت کیلئے تباہ کن ہوگا،من موہن سنگھ
اسٹاف رپورٹ
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے تیسری بار وزارت عظمیٰ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے مطابق پاکستان آنے کی خواہش برقرار ہے۔
نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم...
مشرف دور میں دونوں ممالک سمجھوتے کے قریب تھے: بھارتی وزیراعظم من موہن
میں پاکستان سے سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے۔ مگر پاکستان میں قیادت کی تبدیلی کی وجہ سے بات بن نہ سکی۔
اب جبکہ مشرف مشکل میں ہیں۔ بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا انوکھا بیان سامنے آگیا۔ دلی میں نیوز کانفرنس میں ایک سوال کے...
جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک
دھماکے کی وجوعات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، پولیس۔ فوٹو: رائٹرز
پراگ: جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر اپنے گھر میں ہونے والے پراسرار دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
مقامی پولیس کے مطابق دھماکا دوپہر کے وقت...
ن لیگ نے حکومت بچانی ہے تو اسحق ڈار کو فارغ کر دے، شیخ رشید،اقتصادی ٹیم کمزور ہے، اشفاق حسن
وزیرخزانہ اپنی ناکامی تسلیم نہیں کرناچاہتے یاانھیں پتہ نہیں کہ معیشت کو کیسے چلاناہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ۔فوٹو:فائل
اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ6 ماہ گزرنے کے باوجود...
نواز شریف میں لیڈرشپ نظر نہیں آ رہی،عمران خان
جب صوبوں میں پرفارمنس، گڈگورننس، سرمایہ کاری کے میدانوں میں مقابلہ ہو گا تو ملک ترقی کریگا۔ فوٹو: فائل
لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سال2013سے ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا، مرحلہ وار تبدیلی میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن خوشی ہے...
اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتا تو گورنر ہاؤس میں بیٹھنے کاکوئی حق نہیں،گورنرپنجاب
ملک میں اقلیتوں کو بھی مساوی حقوق ملنے چاہئیں، چوہدری سرور فوٹو: فائل
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اگر وہ اقلیتوں کے حقوق کی بات نہیں کرسکتے تو پھر انہیں اس عہدے پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں۔...
دسمبر میں افراط زر کی شرح 9.18 فیصد رہی
دسمبر میں مہنگائی میں اضافے کی شرح میں کمی ہوئی افراط زر کی شرح پھر سنگل ہندسے میں آ گئی۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ ایک آٹھ فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی...
سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کی حالت تشویشناک
سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کے قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
یروشلم: (آن لائن) سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کے قاتل سابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے...
سالِ گزراں
(قیوم نظر - 1940ء)
آخری رات آگئی آخر
ہر طرف یاس چھا گئی آخر
زندگی مجھ کو کھا گئی آخر
کس قدر شاق یہ جُدائی ہے
عمرِ رفتہ تری دہائی ہے
ہوچکیں ختم ساری تدبیریں
کٹ گئیں زندگی کی زنجیریں
مٹ رہی ہیں جو میری تصویریں
پھر مجھے ان کو دیکھ لینے دو
آخری بار داد دینے دو
روح پرور بسنت کی زردی...
ارجنٹائن: گرمی کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ارجنٹائن میں گرمی کا چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد شدید لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
بیونس آئرس: (دنیا نیوز) دارالحکومت بیونس آئرس میں درجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا ہے۔ شدید گرمی کے باعث شہر میں...
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق
جدہ سعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے باعث نوپاکستانی زائرین جاں بحق ہوگئے۔
جدہ: (دنیا نیوز) مسافر بس پاکستانی زائرین کو جدہ سے مکہ مکرمہ لے جارہی تھی کہ بحرہ پل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس میں نو پاکستانی زائرین جاں بحق اور تیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو...
غزل
(وزیر الحسن)
گلکاریء خونِ دل سے، زمیں صحرا کی گلستاں کون کرے
ہے سرِّ عیاں رازِ رگِ جاں، تشریح رگِ جاں کون کرے
اس دل کو کوئی کیا شاد کرے، ہوں جس میں ہزاروں ویرانے
اک گھر ہو اُسے آباد کریں، تعمیرِ بیاباں کون کرے
ہم دورِ خزاں میں بھول چکے، آداب و رسومِ موسمِ گل
اب موسمِ گل کی آمد پر تعظیمِ...
غزل
(جوش ملسیانی)
جب دُعائیں بھی کچھ اثر نہ کریں
کیا کریں، صبر ہم اگر نہ کریں
داستاں ختم ہو ہی جائے گی
آپ قصّہ مختصر نہ کریں
چھوڑتا ہی نہیں ہمیں صیّاد
ورنہ پروائے بال و پر نہ کریں
ہُو کا عالم حرم میں ہے اے شیخ
ہم تو دو دن یہاں بسر نہ کریں
قابل عفو میں نہیں، نہ سہی
نہ کریں آپ درگذر نہ کریں...