نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی

    آج کے انگریزی اخبار 'دی نیوز' کے مطابق سات جلدوں پر مشتمل پنجابی سے پنجابی لغت لانچ کر دی گئی۔ اس کی تقریب گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔ تقریب میں پنجابی زبان، آرٹ اور ثقافت سے متعلق نمایاں شخصیات نے اظہارِ خیال کیا اور اس تحقیق اور اس کی اشاعت کی تحسین...
  2. ابو ہاشم

    تاسف ممتاز ماہرِ تعلیم ڈ. عطش درانی انتقال کر گئے

    آج 'دنیا' اخبار سے پتا چلا ہے کہ ممتاز ماہرِِ تعلیم و ماہرِ لسانیات و اردو اطلاعیات ڈ. عطش درانی انتقال کر گئے ہیں اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِلَیہِ راجِعُون۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے۔ آمین
  3. ابو ہاشم

    اُٹھی تیار تھی بچڑا، تُکھے اسکول ونجڑو وا (جگر جلال کا پڑھائی بارے سندھی گیت)

    اُٹھی تیار تھی بچڑا، تکھے اسکول ونجڑو وا تُکھے ماسٹر، تُکھے ڈاکٹر تُکھے اِجنیر تھینڑو وا کوئی سندھی جاننے والے صاحب اس کے بول اور ان کا ترجمہ دے دیں
  4. ابو ہاشم

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟

    گوگل آپ کے بارے میں سب جانتا ہے؟ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے مقام (لوکیشن) کو اس صورت میں بھی ریکارڈ کرتا ہے جب اس آپشن کو بند کر دیا گیا ہو۔ اس مسئلے سے تقریباً وہ دو بلین اینڈروئڈ اور ایپل ڈیوائسز متاثر ہو سکتی ہیں جن پر گوگل یا تو نقشوں (میپس) یا پھر سرچ کے لیے...
  5. ابو ہاشم

    مراسلے میں جدول کیسے شامل کیا جا سکتا ہے ؟

    اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے۔
  6. ابو ہاشم

    یہ بک مارک کیا ہوتا ہے ؟

    اور اسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟
  7. ابو ہاشم

    ڈ۔ عمر سیف کے کارنامے پر بل گیٹس بھی حیران!

    بل گیٹس بھی حیران اس عنوان کے تحت عمار چودھری نے کالم لکھا ہے جو آج (15 جولائی 2018ء) روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ وہ اپنا کالم 'کل اور آج' کے مستقل نام سے لکھتے ہیں۔ اس میں انھوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مختلف شعبوں میں مسائل حل کرنے کےلیے استعمال کرنے پر ڈ۔ عمر سیف کی تعریف کی ہے اور بتایا ہے...
  8. ابو ہاشم

    چاند زمین کے گرد 27.5 دنوں میں اپنی گردش مکمل کرتا ہے تو قمری مہینہ 29.5 دنوں کا کیوں ہو جاتا ہے؟

    چاند زمین کے گرد 27.5 دنوں میں اپنی گردش مکمل کرتا ہے تو قمری مہینہ تقریباً 29.5 دنوں کا کیوں ہو جاتا ہے؟
  9. ابو ہاشم

    برکات حکومت انگلشیہ

    کہیں پڑھا تھا کہ انگریز دور میں نصاب میں ایک مضمون شامل ہوتا تھا 'برکات حکومت انگلشیہ'۔ کیا یہ مضمون کہیں سے مل سکتا ہے کہ دیکھا جائے اس میں انگریزی حکومت کی کون کونسی برکتیں اور بھلائیاں بیان کی گئی ہیں
  10. ابو ہاشم

    رویتِ ہلال کا سائنسی طریقہ کیا ہے؟

    اور اس میں کون کونسے پیرامیٹر استعمال ہوتے ہیں؟ اور ان پیرامیٹرز کی تعریف کیا ہے؟
  11. ابو ہاشم

    اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

    اس بارے محفلین سے رہنمائی درکار ہے
  12. ابو ہاشم

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    احباب اس بارے رہنمائی فرمائیں
  13. ابو ہاشم

    صبحِ کاذب سے کیا مراد ہے؟

    صبحِ کاذب اور صبحِ صادق میں کیا فرق ہے؟ اور ان کی نشانیاں کیا کیا ہیں؟
  14. ابو ہاشم

    رمضان میں کیا کھائیں پیئیں کہ وزن کم ہو جائے

    نیکیوں کے اس موسم سے نیکیوں کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کے سلسلے میں استفادہ کرنا چاہتا ہوں اس بارے میں مشورہ درکار ہے
  15. ابو ہاشم

    سائیکل دو پہیوں پر کھڑی نہیں ہو سکتی تو چلتی کیسے ہے؟

    اس کا اصول مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا
  16. ابو ہاشم

    چارہ کاٹنے کی مشینوں میں لوگوں کے ہاتھ کٹتے جا رہے ہیں

    کیا ہمارے انجینئر ان چارہ کاٹنے والی مشینوں کا محفوظ ڈیزائن نہیں بنا سکتے؟
  17. ابو ہاشم

    گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

    میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
  18. ابو ہاشم

    بندر اور لنگور میں کیا فرق ہے؟

    بچپن سے یہ سوال میرے ذہن میں آتا ہے
  19. ابو ہاشم

    میر کے بہتر نشتر

    میر کے بہتر نشتر بہت مشہور ہیں۔ احباب سے ان کے تعین کی درخواست ہے
  20. ابو ہاشم

    'منھ' یا 'منہ'

    'منھ' یا 'منہ' آج کل لفظ 'منہ' کی ایک نئی املا سامنے آ رہی ہے 'منھ' کی شکل میں۔ پہلے تو میں بھی اس کو لفظ 'منہ' کی صحیح اور اصل املا سمجھا اور چند بار اسی املا کو استعمال بھی کیا۔ پھر ایک دن میں نے ان دونوں املاؤں کے تلفظ پر غور کرنا شروع کر دیا اور ان کے تلفظ کو آہستہ آہستہ اور بار بار ادا...
Top