گلابی اردو سے کیا مراد ہے؟

ابو ہاشم نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2018

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    559
    میری اہلیہ کے مطابق اردو میں پنجابی ملا دی جائے تو گلابی اردو بنتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ام نے ٹو سنا ٹھا کے ایس کو گلابی ارڈو بولٹا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    جو دستانے کو داستانے کہے اور کنیڈا کو کنےڈا تو سمجھ لیں کہ وہ گلابی اردو بول رہا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    559
    یہ گلابی اردو کا آج کل کا تصور ہے روایتی طور پر اس کا مطلب کچھ اور ہی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    7,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تو بتائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    4,050
    اس ربط پر 'گلابی اردو' کی ایک تعریف پڑھ کر ہمیں اچھی خاصی حیرت ہوئی۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم بھی آج تک گلابی اردو کو 'مکس مٹھائی' سمجھتے آئے تھے، یعنی کہ مختلف زبانوں کا ملغوبہ!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ملا رموزی کے مقالاتِ گلابی اردو میں خواجہ حسن نظامی کا لکھا مقدمہ
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ملا رموزی کے دیباچہ کا آغاز
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    15,769
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کہتے ہیں گلابی اردو اس کو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,763
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    شیخ عبدالقادر کے اردو ترجمہ قرآن کی زبان بھی کچھ ایسی ہی ہے. بہت زیادہ نہیں، کچھ تھوڑی سی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  11. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,657
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    گلانی اردو وہ ، جو گلابو بولتی ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر