ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

ابو ہاشم نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 18, 2018

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    احباب اس بارے رہنمائی فرمائیں
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    علمی اردو لغت مؤلف وارث سرہندی (اس لغت کے مستند ہونے کی گواہی مشتاق احمد یوسفی نے بھی دی ہے)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 18, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,105
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن یوسفی صاحب کی سند کون دے گا ؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
    مجھے بھی اس رہنمائی کی اشد ضرورت ہے
    مجھے الفاظ کے تلفظ کا بھی معلوم کرنا ہے، اور خاص طور پر ایسی جس میں میر سے لیکر فیض تک کم از کم تمام شعراء کور ہوجاتے ہوں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    زرگزشت، آب گم، خاکم بدہن، چراغ تلے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
  7. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
    مگر اسے online پڑھنا کافی دشوار ہے
     
  8. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مقتدرہ والی بھی چلے گی، اگرچہ وزنی بہت ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
    مقتدرہ والی کا ایڈریس کیا ہے بھائی
     
  10. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں نے تو ہارڈ کاپی میں ہی دیکھی تھی کہیں۔ ویسے یاد آیا کہ وہ انگریزی سے اردو والی لغت تھی۔
     
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,670
    ملاحظہ فرمائیے۔

    ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,385
    بے انتہا شکر گزار ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کے لیے شاید قرۃ العین حیدر کی سند معتبر ٹھہرے، وہ بھی علمی اردو لغت کو مستند سمجھتی تھیں۔

    مسئلہ یہ ہے کہ یک جلدی مستند لغت ڈھونڈنا ہی اصل کام ہے، وگرنہ ہر کوئی بے دھڑک "فرہنگِ آصفیہ" کا نام لے سکتا ہے۔ ایک جلد والی لغات میں نور اللغات بہت اچھی ہے لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پرانی ہے اور کافی جدید الفاظ اس میں نہیں جب کہ علمی اردو لغت نسبتاً نئی ہے اور کافی نئے الفاظ کا احاطہ کرنے کے ساتھ ساتھ ضرب الامثال اور محاورے بھی اس میں زیادہ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    682
    میں نے محسوس کیا ہے کہ فرہنگِ آصفیہ اور نور اللغات اتنی یوزر فرینڈلی نہیں جتنی فیروز اللغات ہے اسی حوالے سے بہترین یوزر فرینڈلی لغت کے بارے میں پوچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر