اور اسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟
زیک مسافر اگست 13، 2018 #2 کسی بھی پوسٹ کا لنک اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ ہر مراسلے کے نیچے اسے بک مارک کرنے کا بٹن موجود ہے۔ یہ مراسلے آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں: https://www.urduweb.org/mehfil/account/bookmarks
کسی بھی پوسٹ کا لنک اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ ہر مراسلے کے نیچے اسے بک مارک کرنے کا بٹن موجود ہے۔ یہ مراسلے آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں: https://www.urduweb.org/mehfil/account/bookmarks
زیک مسافر اگست 13، 2018 #4 ابو ہاشم نے کہا: اس کا خاص فائدہ کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ یہی ہے کہ اگر آپ کو کوئی مراسلہ خاص پسند یا ناپسند ہے اور آپ اس کا لنک سیو کرنا چاہتے ہیں کہ بعد میں جب چاہیں دیکھ سکیں تو اس کا آسان طریقہ ہے
ابو ہاشم نے کہا: اس کا خاص فائدہ کیا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ یہی ہے کہ اگر آپ کو کوئی مراسلہ خاص پسند یا ناپسند ہے اور آپ اس کا لنک سیو کرنا چاہتے ہیں کہ بعد میں جب چاہیں دیکھ سکیں تو اس کا آسان طریقہ ہے