نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجاب میں اکثر آنے جانے والے یا پنجابیوں سے رابطے میں رہنے والے غیر پنجابیوں کو عموماً پنجابی میں دلچسپی ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں یہ لڑی شروع کر رہا ہوں تاکہ بنیادی نوعیت کی پنجابی سکھائی جا سکے۔ اس کے علاوہ پنجابی سیکھنے سے آپ پر ایک نیا جہان کھلے گا اور آپ کو سمجھ آئے گی کہ پنجابی کی تعریف کیوں...
  2. ابو ہاشم

    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ؟

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر کا مشہور شعر ۔ لیکن اس شعر کا مطلب کیا بنتا ہے ؟
  3. ابو ہاشم

    موبائل پر اردو لکھنے کے لیے کوئی اچھا کی بورڈ کونسا ہے؟

    میں نے نیا موبائل فون لیا ہے اس پر اردو لکھنے کے لیے کوئی اچھا سا کی بورڈ انسٹال کرنا چاہتا ہوں۔ احباب اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں
  4. ابو ہاشم

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟

    صوتیات سے متعلق اچھی ویب سائٹس کونسی ہیں؟ اردو صوتیات سے متعلق کچھ مواد کے لیے اس طرح کی اچھی ویب سائٹس تک رسائی درکار ہے جن میں دیا گیا مواد بطورِ حوالہ پیش کیا جا سکے
  5. ابو ہاشم

    قرانی عربی سکھانے کی ابتدائی کتاب کے لیے مواد درکار

    قرانی عربی سکھانے کے لیے ایک ابتدائی کتاب لکھنے کا ارادہ ہے اور اس کے لیے پورا خاکہ ذہن میں ہے البتہ اس کے لیے درج ذیل مواد درکار ہے : تعدد وار (frequency-wise) قرانی الفاط کی فہرست تعدد وار قرآنی اسماء، افعال اور حروف کی الگ الگ فہرست تعدد وار قرآنی مادوں (roots) کی فہرست اس کے ساتھ قرآن...
  6. ابو ہاشم

    اردو بھی مقدس زبان؟

    دنیا میں کئی زبانیں مقدس سمجھی جاتی ہیں جن میں مسلمانوں کے لیے عربی، یہودیوں کے لیے عبرانی، ہندوؤں کے لیے سنسکرت اور سکھوں کے لیے پنجابی شامل ہیں۔واضح رہے کہ کسی زبان کا مقدس سمجھا جانا اس زبان کےباقی رہنے کی ایک بڑی وجہ ہوتا ہے۔ مسلمانوں کی بنیادی علمی زبان عربی ہے۔ اس کے علاوہ فارسی میں...
  7. ابو ہاشم

    امریکہ کو انکل سام اور بعض اوقات امریکہ بہادر کیوں کہا جاتا ہے؟

    امریکہ کو انکل سام اور بعض اوقات امریکہ بہادر کیوں کہا جاتا ہے؟
  8. ابو ہاشم

    جانور ذبح کرنے کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

    جانور کو اسلامی طریقے سے کیسے ذبح کریں؟ اس میں کن باتوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟
  9. ابو ہاشم

    قربانیاں: یہ 'دُندا' اور 'چوگا' کیا ہوتے ہیں؟

    یہ 'دُندا' ،'چوگا' اور 'چھِگا' کیا ہوتے ہیں؟ قربانی کے بکروں، بیلوں وغیرہ کے سلسلے میں یہ الفاظ سننے کو ملتے ہیں
  10. ابو ہاشم

    رویتِ ہلال پر علّامہ طاہر القادری کا مضمون

    رویتِ ہلال پر علّامہ طاہر القادری کا ایک بہت اچھا مضمون جنگ اخبار (شاید لاہور ایڈیشن) میں سنہ 2009 یا 2010 میں کئی قسطوں میں چھپا تھا۔ اس کی کچھ قسطیں پڑھی تھیں، بہت پسند آیا تھا۔ کیا وہ مضموں کہیں سے مل سکتا ہے؟
  11. ابو ہاشم

    قربانی کی کھالوں کی ارزانی

    پچھلے چند سالوں سے قربانی کی کھالوں کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ جہاں ایک طرف ہر چیز کی قیمت بڑھ رہی ہے وہاں قربانیوں کی کھالوں کی قیمتوں کا کم ہونا حیران کن ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ ایک راے یہ سنی ہے کہ ٹینریوں کے مالکوں نے کارٹل بنا لیا ہے اس بنا پر کھالوں کی قیمتیں کم ہو گئی...
  12. ابو ہاشم

    فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

    فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟ پڑھتے ہیں کہ فرض وہ ہے جو دلیلِ قطعی سے ثابت ہو اور واجب وہ ہے جو دلیلِ ظنی سے ثابت ہو۔ مگر یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آئی۔ کیا مثالوں کے ذریعے کوئی صاحب ان کا فرق سمجھا سکتے ہیں؟
  13. ابو ہاشم

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے وائرس، ہیکنگ وغیرہ سے؟
  14. ابو ہاشم

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
  15. ابو ہاشم

    م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟

    م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟ بہت عرصہ پہلے سنا تھا کہ اس میں ایک حد سے زیادہ مواد آ جائے تو یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرتی
  16. ابو ہاشم

    بہترین عربی سے اردو لغت کونسی ہے؟

    بہترین عربی سے اردو لغت کونسی ہے؟ اس بارے رہنمائی درکار ہے
  17. ابو ہاشم

    کیا زبان کو بھی برش کرنا چاہیے؟

    ایک دوست کہ رہا تھا دانتوں کو باہر اور اندر سے برش کرنے کے علاوہ زبان کو بھی برش کرنا چاہیے۔ اس بارے کوئی معلومات؟
  18. ابو ہاشم

    کیا آسمانی بجلی سیاہ چیزوں پر گرتی ہے؟

    بچپن سے ہم نے یہ سنا ہوا ہے اور اب بھی بجلی چمک رہی ہو تو ننگے سر باہر جاتے ہوئے خوف محسوس ہوتا ہے۔
  19. ابو ہاشم

    دیندار لوگوں کا مونچھیں صاف کروانا

    ہمارے ہاں دیندار لوگوں کی خاصی تعداد مونچھوں کو بالکل صاف کروا دیتی ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا اللہ کے رسول بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے؟ یا آپ کے صحابہ میں سے کوئی؟
  20. ابو ہاشم

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟

    ایک جیسے موضوعات کی لڑیوں کے لیے سابقہ کیسے بنایا جاتا ہے؟ جیسے موسیقی کی دنیا میں مختلف گائیکوں کے گیتوں کی لڑیوں کے لیے ان کے نام کے سابقے ہیں
Top