قربانیاں: یہ 'دُندا' اور 'چوگا' کیا ہوتے ہیں؟

ابو ہاشم

محفلین
یہ 'دُندا' ،'چوگا' اور 'چھِگا' کیا ہوتے ہیں؟ قربانی کے بکروں، بیلوں وغیرہ کے سلسلے میں یہ الفاظ سننے کو ملتے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بکرے کے نیچے والے دانت ٹوٹ کر دوبارہ دو چار اور چھے کے پکے دانتوں کی شکل میں آتے ہیں ،
جن سے ان کی عمر کا اندازہ لگایا جا تا ہے۔ دونداکا مطلب یہ کہ اس کے ابھی دو دانت پکے آئے ہیں اور اس کی عمر ایک سال سے پندرہ ماہ کے درمیان ہے۔ اسی طرح چوگا چار اور چھگا چھے دانت والا ہوا۔
 
آخری تدوین:
Top