م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟

ابو ہاشم نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2019

ٹیگ:
  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    759
    م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟ بہت عرصہ پہلے سنا تھا کہ اس میں ایک حد سے زیادہ مواد آ جائے تو یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرتی
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 10, 2019
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,338
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    Excel specifications and limits
    ہر سافٹ وئیر کی ایک لمٹ ہے۔ زیادہ ڈیٹا کی پراسیسنگ کے لیے سسٹم میں ریم کی تعداد اور پراسیسر کی رفتار کا بھی دخل ہوتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر