م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟

ابو ہاشم

محفلین
م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟ بہت عرصہ پہلے سنا تھا کہ اس میں ایک حد سے زیادہ مواد آ جائے تو یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرتی
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
م س ایکسل کتنی پائیدار ہے؟ بہت عرصہ پہلے سنا تھا کہ اس میں ایک حد زیادہ مواد آ جائے تو یہ صحیح طریقے سے کام نہیں کرتی
Excel specifications and limits
ہر سافٹ وئیر کی ایک لمٹ ہے۔ زیادہ ڈیٹا کی پراسیسنگ کے لیے سسٹم میں ریم کی تعداد اور پراسیسر کی رفتار کا بھی دخل ہوتا ہے۔
 
Top