برکات حکومت انگلشیہ

ابو ہاشم نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 3, 2018

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    631
    کہیں پڑھا تھا کہ انگریز دور میں نصاب میں ایک مضمون شامل ہوتا تھا 'برکات حکومت انگلشیہ'۔
    کیا یہ مضمون کہیں سے مل سکتا ہے کہ دیکھا جائے اس میں انگریزی حکومت کی کون کونسی برکتیں اور بھلائیاں بیان کی گئی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر