اینڈرائڈ فون میں کاپی+ پیسٹ کیسے کریں؟

ابو ہاشم نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 27, 2018

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    667
    اس بارے محفلین سے رہنمائی درکار ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یو ایس بی کیبل سے کمپیوٹر سے متصل کریں۔
    فون کو ان لاک کریں
    فون ونڈوز ایکسپلورر میں ایک آئکون میں ظاہر ہوگا، اس پر ڈبل کلک کر کے اسے کھول لیں اب چاہیں جیسے مرضی فائلیں کاپی پیسٹ مختلف فولڈرز میں کرتے رہیں۔
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عمومی طور پر جو طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ آپ جس ٹیکسٹ کو کاپی کرنا چاہ رہے ہوں، اس کو دیر تک پریس کیجیے، ٹیکسٹ سیلیکٹ کرنے کی آپشن آ جائے گی، جتنا ٹیکسٹ سیلکٹ کرنا ہو کیجیے اور سامنے جو آپشنز ہوں، ان میں سے کاپی پر کلک کر دیں۔
    جہاں ٹیکسٹ پیسٹ کرنا ہو، وہاں بھی دیر تک پریس کیجیے۔ اور آنے والی آپشنز میں سے پیسٹ پر کلک کر دیں۔

    یہ تو ہو گیا عمومی طریقہ۔ پھر بعض ایپلیکیشنز اس طریقہ کو ختم کر دیتی ہیں، اور اپنا کاپی پیسٹ کا طریقہ دے دیتی ہیں۔
     
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ سوال تو واقعی دلچسپ ہے کہ ابو ہاشم فون میں ٹیکسٹ کاپی پیسٹ کرنا چاہتے ہیں یا فون کی فائلیں ادھر ادھر کرنا چاہتے ہیں!
     
    • متفق متفق × 1
  5. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    667
    ایک یا چند جملے ایک ہی مراسلے میں کیسے کاپی پیسٹ کریں؟
    یہاں اردو محفل فورم میں تو سیلیکٹ کرنے پر اقتباس اور جواب کی آپشن آتی ہیں
     
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,648
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    جس تحریر کو آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں کچھ دیر کے لیے اسے پریس کریں وہ ہائی لائیٹ ہو جائے گی
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    667
    سمجھ آ گیا۔ بہت شکریہ
    میرے فون پر کاپی، شیئر وغیرہ کے الفاظ کے بجائے آئکون آ رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر