نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    پتہ نہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی بوچھی آپی کی بات تو ٹھیک ہے لیکن محب بھائی آپ میرے خواب میں کیسے آ گے:confused: گزری رات کو میں نے خواب دیکھا جس میں میری ملاقات محب بھائی اور بوچھی آپی سے ہوئی بوچھی آپی سے تو میری فون پر بات ہوئی محفل میں بات ہوئی لیکن محب بھائی سے میری کبھی بات نہیں ہوئی لیکن...
  2. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ پر محفل کو اپنے انداز میں مبارک دیں

    محفل کی سالگرہ یہاں‌ سب اپنے اپنے انداز میں‌ محفل کو سالگرہ کی مبارک دے دیکھتے ہیں‌کس کا انداز سب سے مختلف ہو گا ”اچھا اس لے نہیں‌کہا کیوں‌کے سب کا اچھا ہی ہو گا انشاءاللہ“ تو پھر دیکھتے ہیں‌پہل کون کرتا ہے
  3. خرم شہزاد خرم

    اسلام آباد ، راولپنڈی میں پر اسرار دھماکے کی آواز سے خوف

    پتہ نہیں‌کیا ہو رہا ہے جناب دن 11 بجے میں نے اور آفس کے سارے لوگوں نے دھماکے کی آواز سُنی ہے بہت زور کا دھماکہ تھا لیکن جنگ کے مطابق یہ پر اسرار ہے اگر پر اسرار ہے تو اس کی آواز اتنی دور تک کیسے چلی گی جو راولپنڈی اور اسلام آباد دونوں شہروں میں‌سنی گی
  4. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد اعجاز عبید صاحب اور وارث صاحب سے ایک سوال

    السلام علیکم مجھے جب بھی کوئی مسئلہ ہوا شاعری کے حوالے سے تو مجھے اعجاز عبید صاحب اور وارث صاحب سے رابطہ کرنا پڑا ہر سوال کا جواب ملا ہر مشکل آسان ہوئی ہر غزل پر اصلاح ملی میرے خیال میں اس پوری محفل میں میری اور راجا بھائی کی غزلوں سے زیادہ غزلیں کسی کی بھی اصلاح کے لیے نہیں‌آئی ہوئی ہوں گی ان...
  5. خرم شہزاد خرم

    شیخ صاحب

    یہ تو شیخ صاحب کی مہربانی تھی کہ وہ مجھ جیسے بے کار کو اپنے باس بیٹھنے دیتے تھے۔ گفتگو میں اتنا کمال تھاکہ بات شروع کر دے تو بات ختم کرنے کو لفظ ہی نہیں ملتے تھے بات کو کہی سے کہی لے جاتے جس کی وجہ سے سننے والوں پر ایک ایسا تاثر پڑھتا جو بیان سے بھی باہر ہے دل سے شیخ صاحب کے لیے ہا نکلتی۔دنیا...
  6. خرم شہزاد خرم

    ”میں“ اور ”میں“

    لفظ ”میں“ میرے خیال انسان کے اندر غرور کا ایک پہاڑ ہے جس کا گیرنا بہت مشکل ہے اور اگر یہ پہاڑ گیر جائے تو انسان کامیاب زندگی گزار سکتا ہے ہمارے معاشرے میں بہت کم لوگ ایسے ملے گے جن کے اندر ”میں“ نہیں ہو گی اس کے علاوہ ہر طرف ”میں“ ہی ”میں“ نظر آتی ہے ”میں اگر تمہارا ساتھ نا دیتا تو تم ہار چکے...
  7. خرم شہزاد خرم

    تاسف یا اللہ محمد امین بھائی کو جلد صحت عطا فرما آمین

    آپ سب محمد امین بھائی کے لیے دعا کرے ابھی بجلی جانے والے ہے میں بجلی آنے کے بعد تفصیل سے لکھوں گا ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہے اگر ایم اے راجا بھائی آپ میرے آنے سے پہلےآ گے تو آپ خود ہی بتا دینا کیا مسئلہ ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    زپ فائیل کیسے بناتے ہیں

    السلام علیکم میں نے نبیل بھائی سے سوال کیا تھا کہ زپ فائیل کیسے بناتے ہیں تو نبیل بھائی نے یہ جواب دیا السلام علیکم، اس طرح کے سوالات کے لیے فورم پر پوسٹ کرنا زیادہ بہتر رہتا ہے۔ زپ فائل بنانے کے لیے WinZip, WinRAR یا 7-zip میں سے کوئی سا سوفٹویر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے میں ان کا دل...
  9. خرم شہزاد خرم

    سر پہ سایہ نہیں ہے بادل کا

    سر پہ سایہ نہیں ہے بادل کا دیکھ کیسا ہے حال پاگل کا اب مرا گھر نہیں مرے بس میں راستہ کھو گیا ہے جنگل کا حادثے اب مرے مقدر ہیں میں تو الجھا ہوں تیرے کاکل کا پھول سے لگتے ہیں مجھے بچے چاہے بچہ ہو ایک قاتل کا دیکھ خرم نہیں ہے اب کوئی دورتک نے نشان منزل کا سر جی اس کو بھی دیکھ لے...
  10. خرم شہزاد خرم

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا

    زمیں کو آسماں لکھتا سماں کو کہکشاں لکھتا مرے دل کی ہے مرضی میں حقیقت کو گماں لکھتا سمندر سے کنارے تک کنارے کے نظارے تک ہے جتنے غم میں ان غم کی کہی اک داستاں لکھتا مرا ایک یار رہتا ہے سمندر کے کنارے پر مرے بس میں اگر ہوتا تجھے راجا یہاں لکھتا مرے بس میں نہیں ایسا مگر سب لوگ کہتے ہیں...
  11. خرم شہزاد خرم

    اتنی بے کار رات لگتی ہے

    مجھ کو میری ہی ذات لگتی ہے بے تکلف سی رات لگتی ہے وہ جو ہر اک کی آنکھ کا ہے تارہ اس مین کوئی تو بات لگتی ہے یہ مرے گھر میں شور ہے کیسا یہ غموں کی برات لگتی ہے حادثوں میں بھی ڈر نہیں لگتا اک دعا ماں کی ساتھ لگتی ہے روشنی اس کی گھر میں ہے خرم میرے حصے میں رات لگتی ہے سر جی اس...
  12. خرم شہزاد خرم

    جب تلک آسمان ہے خرم

    جب تلک آسمان ہے خرم زندگی امتحان ہے خرم اس کے اتنا ہی کام ہے سر پر جس میں جتنی بھی جان ہے خرم بات کرنی ہے بس تو اُردُو میں اک یہی تو زبان ہے خرم زندگی میں خدا کو یاد بھی کر دوسرا بھی جہان ہے خرم چوٹ پر چوٹ کھا رہا ہے دل یہ حقیقی چٹان ہے خرم خرم شہزاد خرم
  13. خرم شہزاد خرم

    تین شعر محفل کی نظر

    حسُنِ انداز ہے کیا خوب غزل بولتا ہے وہ تو لفظوں کو بھی موتی کی طرح تولتا ہے دمِ گفتار تغزل سا ہے لہجہ اُس کا جیسے اک ساز ہے کانوں میں جو رس گھولتا ہے کیا تراشا ہے خدا نے ترا حسّاس بدن دیکھ کر تم کو زمانہ بھی بہت ڈولتا ہے خرم شہزاد خرم اس بارے میں سر جی اپنی رائے ضرور دے شکریہ
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد تفسیر بھائی شکریہ اللہ آپ کو کامیاب فرمائیں آمین

    غالب کی شاعری کی تشریح۔ ۔میں نے یہ دھاگہ صرف تفسیر بھائی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے شروع کیا ہے میرے پاس غالب کا دیوان ہے لیکن اس میں شعر پر تبصرہ اتنی تفصیل سے نہیں ہوا جیتنی تفصیل سے تفسیر بھائی نے کیا ہے بہت شکریہ
  15. خرم شہزاد خرم

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے یہاں پر ایک ساعت کی حماقت مار دیتی ہے محبت کے سفر میں ثالثی سے بچ کے رہنا تم کہ اس راہِ محبت میں شراکت مار دیتی ہے غلط ہے یہ گماں تیرا کوئی تجھ پر فدا ہو گا کسی پر کون مرتا ہے ضرورت مار دیتی ہے ہمارے ساتھ چلنا ہے تو منزل تک چلو ہم دم ادھورے راستوں...
  16. خرم شہزاد خرم

    عطیہ خون، صحت اور میں

    شام کا وقت تھا تقربیاََ 4 بج رہے تھے موبائیل کی آواز سے میری آنکھ کھل گی دیکھا تو اسد کا فون تھا بات کرنے کے بعد پتہ چلا کے اس کے کوئی عزیز ہسپتال میں ہیں اور ان کو خون کی ضرورت ہے میرے بہت ہی پیارا دوست ہے ہر مشکل میں میرے کام آتا ہے میں نے نوید کو فون کیا اور دونوں ہسپتال کی طرف چل نکلے نوید...
  17. خرم شہزاد خرم

    مجھے اردو اچھی نہیں لگتی

    آپ کون سی کلاس میں پڑھتے ہیں جی میں*8th میں پڑھتا ہوں اچھا ویسے لگتا تو نہیں ہے آپ اتنے چھوٹے ہیں جی ہا سب یہی کہتے ہیں اور میں ہون بھی چھوٹا ھممم آپ کی عمر کیا ہے جی میں 12 سال کا ہوں ہیں؟ یار میرے خیال میں آپ کو 14 سال کا ہونا چاہے جی ہاں ہونا تو 14 سال کا ہی ہے لیکن میں بہت لائق تھا...
  18. خرم شہزاد خرم

    امام عالم ، عبدالاحد اور میں

    السلام علیکم بوچھی آپی کے بعد اب میں بھی حاضر ہوں میری پاس نیا ایم پی فور آیا ہے اس لے میں بھی اب جب چاہتا ہوں فوٹو بنا لیتا ہوں اب یہاں کچھ فوٹو پوسٹ کرنے لگا ہوں اس میں میں ،امام عالم اور عبدالاحد ہونگے پھر دیکھتے ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    باتیں فدا صاحب کی

    ہمارے آفس میں ایک یو ڈی سی ہیں ان کی عمر 70 سال تک ہے وہ جب بھی کوئی بات کرتے ہیں اس کے ساتھ کوئی نا کوئی واقعہ سناتے ہیں اور وہ ہر بات کو مزاق میں کرتےہیں کبھی بھی سنجیدہ نہیں ہوتے ہمارے آفس میں سب سے زیادہ مزاق وہ میرا اڑاتے ہیں تو میں پھر آپ کو ان کی باتیں سنایا کرؤں گا جو باتیں میرے ساتھ وہ...
  20. خرم شہزاد خرم

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ

    بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام پاک محمڈن ماڈل سکول میں ایک مشاعرہ منعقد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ،اٹک ،ٹیکسلا،سرائے عالمگیر،کھاریاں اور گوجرنوالہ سے شعرائے اکرام نے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت ملک کے مشہور شاعر جناب اختر عثمان نے کی، اور مہمانِ خصوصی جناب اختر رضا سلیمی تھے نظامت کے...
Top