نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ”کیمیا گر“ پائلوکویلھو کا شہکار ناول ”الکیمسٹ“

    ”کیمیا گر“ پائلوکویلھو کا شہکار ناول ”الکیمسٹ“ کیا آپ نے کیمیا گر یعنی الکیمسٹ ناول پڑھا ہے اگر آپ نے پڑھا ہے تو مجھے اس کی کہانی ،خلاصہ یا پھر مرکزی خیال کے بارے میں بتایں میں نے اس کا اردو ترجمہ کیمیا گر مترجم: خالد محمود خان کا لکھا ہوا پڑھا ہے لیکن ایک دوست نے مجھے اس کی کہانی سنائی تھی...
  2. خرم شہزاد خرم

    کیمیا گر

    کیمیا گر پائلوکویلھو کے شہکار ناول ”الکیمسٹ“ کا اردو ترجمہ سے اقتباس کیمیا گر نے ایک کتاب کا اٹھایا۔ قافلے میں کوئی اسے لیتا اآیا تھا۔ اُس کی ورق گردانی کے دوران نرگسیت کے متعلق ایک کہانی اس کی نظر سے گزری۔ کیمیا گر نرگس کی داستان جانتا تھا۔ ایک نوجوان اجھیل کنارے جھک کر پانی میں اپنا عکس...
  3. خرم شہزاد خرم

    ہم مسلمان ہیں

    بہت پہلے ہی ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ ہم کون سے مسلمان ہیں پہلی دفعہ جب ہندستان میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تو ہم نے سوچا ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے ہندستان کے مسلمان جانے اور بابری مسجد جانے اس کے بعد جب افغانستان اور عراق پر امریکہ...
  4. خرم شہزاد خرم

    شاعر ہے انسان نہیں ہے

    کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان دل کے اندر رکھتا ہے اور کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان چاہتے ہیں اپنے چاہنے والوں‌کو بتاے کچھ ایسی ہی باتیں میرے اور نوید صادق صاحب کے درمیان ہوئی ہوا کچھ یوں کل میں‌گھر جا رہا تھا تو راستے میں میرے ذہین میں ایک شعر آیا کچھ اس طرح تھا دیکھو کتنے خوش ہیں...
  5. خرم شہزاد خرم

    اتنا بھی آسان نہیں

    ہر اک دل میں گھر کر جانا اتنا بھی آسان نہیں ہے ہر سو زخمی پھول ہیں بکھرے کوئی بھی گلدان نہیں ہے چاہت کا پیغام سُنا دے مشکل یہ گردان نہیں ہے باہر سے تو طاقتور ہے لیکن اس میں جان نہیں ہے دیکھو کتنے خوش ہیں سارے جنگل میں انسان نہیں ہے کیسے خاکم ہم کو ملے ہیں اک بھی سر پر کان...
  6. خرم شہزاد خرم

    جون ایلیا حال خوش تذکرہ نگاروں کا - از جون ایلیا

    حال خوش تذکرہ نگاروں کا تھا تو اک شہر خاکساروں کا پہلے رہتے تھے کوچہء دل میں اب پتہ کیا ہے دل فگاروں کا کوئے جاناں کی ناکہ بندی ہے بسترا اب کہاں ہے یاروں کا چلتا جاتا ہے سانس کا لشکر کون پُرساں ہے یادگاروں کا اپنے اندر گھسٹ رہا ہوں میں مجھ سے کیا ذکر رہ گزاروں کا ان سے جو شہر میں ہیں...
  7. خرم شہزاد خرم

    جون ایلیا وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے از جون ایلیاء

    وہ جو کیا کچھ نا کرنے والے تھے بس کوئی دم نہ بھرنے واے تھے تھے گلے اور گرد باد کی شام اور ہم سب بکھرنے والے تھے وہ جو آتا تو اس کی خوشبو میں آج ہم رنگ بھرنے والے تھے صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں تم نہ سنوارے ، سنوارنے والے تھے یوں تو مرنا ہے اک بار مگر ہم کئی بار مرنے والے تھے...
  8. خرم شہزاد خرم

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے

    سوچ کس کی ہے دھیان کس کا ہے دل میں میرے مکان کس کا ہے اپنی مستی میں اب نہیں جیتا جان کس کی جہان کس کا ہے اڑ رہا ہوں مگر نہیں معلوم سر پہ یہ آسمان کس کا ہے کون تنہا ہے آج دنیا میں دشت میں یہ مکان کس کا ہے وہ تو آیا نہیں مگر خرم ہر گھڑی یہ گمان کس کا ہے ایک اور غزل خرم شہزاد...
  9. خرم شہزاد خرم

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو چل نہ جائے تم پہ بھی تلوار خرم چپ رہو سچ کو سچ کہنا نہیں حق بات پر بھی چپ رہو بین کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو قتل ہوتا دیکھ کر اس کو تماشا جان لو بیٹھ کے چپکے سے تم اس پار خرم چپ رہو تم گواہی دو تو خود مجرم ہی سمجھے جاؤ گے دیکھ لو سب کچھ مگر...
  10. خرم شہزاد خرم

    جون ایلیا ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے از جون ایلیا

    ہم کو سودا تھا سر کے مان میں تھے پاؤں پھسلا تو آسمان میں تھے ہے ندامت لہو نہ رویا دل زخم دل کے کسی چٹان میں تھے میرے کتنے ہی نام اور ہمنام میرے اور میرے درمیان میں تھے میرا خود پر سے اِعتماد اُٹھا کتنے وعدے مری اُٹھان میں تھے تھے عجب دھیان کے در و دیوار گرتے گرتے بھی اپنے دھیان...
  11. خرم شہزاد خرم

    جون ایلیا ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں از جون ایلیا

    ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں جانے یہ کون آ رہا مجھ میں جون مجھ کو جلا وطن کر کے وہ مرے بِن بھلا رہا مجھ میں مجھ سے اُس کو رہی تلاشِ امید سو بہت دن چھپا رہا مجھ میں تھا قیامت سکوت کا آشوب حشر سا اک بپا رہا مجھ میں پسِ پردہ کوئی نہ تھا پھر بھی ایک پردہ کھِنچا رہا مجھ میں مجھ میں...
  12. خرم شہزاد خرم

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    جی جناب یہاں تو بہت پیاری بارش ہو رہی ہے اورمیرا دل کہتاہے کہ سارے کام چھوڑ کر بارش میں پیدل چلنا شروع کر دوں اور اتنے دور تک جاؤں جہاں تک بارش ہو رہی ہے آپ کا دل کیا چاہتا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    اس بار پھر تین عیدیں

    السلام علیکم پاکستان میں اس بار پھر تین عیدیں ہوئی ہیں آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ہمارے علاقے میں عید کے دوسرے دن عید کی نماز پڑھی گی جماعت کے ساتھ لیکن اس میں ایک بات عجیب لگی وہ یہ کے جو مولانہ صاحب عید کی نماز پڑھا رہے تھے انھوں نے نماز کے بعد گلے ملنے سے منع کیا سب نے نماز کے بعد ہاتھ ملا...
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

    السلام علیکم نوید صادق صاحب کو یہاں کون نہیں جانتا اس لیے سب تیار ہو جائے نوید صادق صاحب پیارے سے بیٹےکے والد صاحب بن گے ہیں عید کی مبارک کے ساتھ ساتھ بیٹےکی بھی مبارک دی جائے میری طرف سے آپ کو بیٹے کی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کو صحت عطا فرمائیں آمین
  15. خرم شہزاد خرم

    غزل اور اس کی بحر

    السلام علیکم میں آج کچھ شاعری پڑھ رہا تھا اب جب میں شاعری پڑھتا ہوں تو میری کوشش یہ ہوتی ہے کہ میں پتہ کروں کے یہ غزل کس بحر میں ہے یا اس کے ارکین کیا ہیں کبھی کبھی تو کامیاب ہو جاتا ہوں لیکن زیادہ تر میں ناکامیاب ہوتا ہوں یہ دھاگہ میں نے اس لے شروع کیا ہے کے آپ یہاں پر غزلیں ارسال کریں اور اس...
  16. خرم شہزاد خرم

    اختیارات اور ان کا استعمال

    ہمارے ہاں ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے کہ جو صاحبِ اختیار ہوتا ہے وہ اپنے اختیار کو اپنی مرضی سے استعمال کرتا ہے اب دیکھے نا ایک آفس میں ایک افیسر ہوتا ہے اور ایک نائب قاصد ہوتا ہے اب دونوں کا کام صرف اور صرف اس آفس تک ہی محدود رہنا چاہے لیکن ایسا نہیں ہوتا نائب قاصد آفس کے کام کے علاوہ افیسر کے...
  17. خرم شہزاد خرم

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو باجو آپی شمشاد بھائی وارث صاحب نوید صادق صاحب اعجاز صاحب ایم اے راجہ صاحب...
  18. خرم شہزاد خرم

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    السلام علیکم آج میری ایک دوست سے بات ہو رہی تھی میں نے اس سے پوچھا جان اور طاقت کا ایک ہی مطلب ہے جیسے ہم کہتے ہیں اس میں بہت جان ہے یا اس میں بہت طاقت ہے اگر اس کو اس طرح کہا جائے کہ وہ بہت طاقتور ہے لیکن جب اس کو یہ کہا جائے کہ وہ بہت جانور ہے تو اس کو بُرا لگے گا اس پر ہم دونوں کے ایک...
  19. خرم شہزاد خرم

    ”میں روزے سے ہوں“

    رمضان کا مہنہ بہت برکتوں کا اور رحمتوں کا مہنہ ہے اس مہنے میں ہمیں اللہ تعالیٰ کی بہت بہت عبادت کرنی چاہے۔ اس مہنے کے لیے ہم اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کرئیں وہ کم ہیں کیوں کے اس مہنے کی ایک الگ ہی پیچھان ہے ہر طرف رحمت ہی رحمت ہوتی ہے ۔ لیکن ہم لوگ اس رحمت کو زحمت بنا دیتے ہیں۔ عام دنوں میں تو...
  20. خرم شہزاد خرم

    آتش دان کا بت صفحہ76-77

    دونوں آئیں گے ! اُن سے جب بھی گفتگو کرو۔ بہری بن کر کرو۔ ۔ ۔ بلکہ ویسے بھی اب مستقل طور پر بہری بن جاؤ۔ اگر تمہارے بھائی تم سے پوچھیں تو کہو کہ تمہیں اچانک یہ مرض لاحق ہو گیا ہے۔ کونوں میں آلہ سماعت لگائے رکھا کرو! میں اکثر سوچتی ہوں کہ آخر یہ سب کیا ہے۔ میں کیوں بہری ہوں وہ دونوں کون ہیں جو...
Top