نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    آتش دان کا بت صفحہ74-75

    ”اوہ۔۔۔۔۔ٹھہرو! میں بتاتی ہوں!۔ ۔ ۔ میں نہیں جانتی کہ یہ سب کچھ کیا ہے۔ ۔ ۔ ہم نے یہ عمارت کرائے پر لی تھی!۔ ۔ ۔ ۔ مالک ماکان نے اس کمرے کے سلسلے میں ہمیں ہدایت کی تھی کہ ہم اِسے نہ کھولیں کیونکہ اس میں اس کا سامان تھا! ہم نے وعدہ کیا تھا کہ ایسا ہی ہوگا۔۔۔۔! ایک رات ہم تینوں سو رہے تھے۔“ ”کون...
  2. خرم شہزاد خرم

    72-73

    زبان ہوتی نہیں!۔ ۔ ۔ وہ عمران اور ( ) لڑکی کی آواز میں فرق کر سکتا تھا! لیکن اس وقت دونوں آوازوں کی یکسانیت اُسے گویا گدگدا کر رکھ ریا ۔ وہ دونوں ہاتھوں سے پیٹ دباتے ہوئے بے تحاشہ ہنس رہا تھا۔ ”خاموش رہو“ لڑکی ہسٹیائی انداز میں چیخی۔ لیکن جوزف بدستور ہنستا رہا۔ ”یہ نہیں خوموش رہ سکتا کیونکہ...
  3. خرم شہزاد خرم

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا جو میرے دل کے اندر ہے وہ سب کچھ سہہ نہیں سکتا میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا تری یادیں ستاتی ہیں تمہیں آنکھیں بُلاتی ہیں کبھی تم لوٹ آؤ نا مرے دل میں سماؤنا میں شب کو جاگ جاتا ہوں ستاروں کو بتاتا ہوں میں تم بن رہ نہیں سکتا مجھے تم سے محبت ہے...
  4. خرم شہزاد خرم

    آتش دان کا بت صفحہ 70-71

    ”ہا تم ۔۔۔۔۔ بولو گی کیسے کیونکہ اس وقت تمہارے کانوں پر آ لئہ سماعت کاسٹ موجود نہیں ہے۔ ۔ ۔ خیر ہونتٹ ہی ہلاتی رہو! جب تمہارے ہونٹ ہلتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے شفق کی دوپارٹیاں آپس میں کبڈی کھیل رہی ہوں! عمران اس وقت اپنی اصلی آواز میں بول رہا تھا اور جوزف کی آنکھیں حیرت کے مارے باہر...
  5. خرم شہزاد خرم

    کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

    (بہت دنوں کے بعد آیک آزاد نظم لکھی ہے امید ہے سب کو پسند آئے گی) کچھ ایسے لفظ لکھتےہیں کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں کہ جن لفظو میں موتی ہوں جو پیارے ہوں جو ہر اک کی نگاہوں کے ستارے ہو کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں حقیقت جن کا حصّہ ہوں سچائی جن کا قصّہ ہوں جو ہر اک کی زباں بولے یہاں بولے...
  6. خرم شہزاد خرم

    امید

    بازار کی ایک سڑک کے فٹ پاتھ پر بہت سارے مزدور بیٹھے ہوئے تھے۔ اتنے میں ایک گاڑی آئی مزدوروں کے پاس آ کر رکی اور گاڑی کے اندر سے ایک آدمی نکلا اور اس نے مزدوروں میں‌سے ایک مزدور کو آواز دی۔ لیکن اس آدمی کی آواز پر سارے مزدور اس کے آس پاس آ کے جمع ہو گے۔ اس آدمی کو ایک مزدور کی ضرورت تھی جس پر...
  7. خرم شہزاد خرم

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    السلام علیکم بہت افسوس کے ساتھ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ محترم م م مغل صاحب کے پھوپھا جو م م مغل صاحب کے سسر جی بھی تھے وہ رضاِ الیٰ سے وفات پاگے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    ایک قصہ اک کہانی رات دن

    ایک قصہ اک کہانی رات دن یاد کرتے ہیں جوانی رات دن زندگی مین خشک سالی ہے مگر آنکھ میں ہے اب بھی پانی رات دن جانتے ہیں چاند سورچ سب مجھے جاگنا عادت پُرانی رات دن ہے حقیقت سب کو ہے اس کی خبر زندگی فانی ہے فانی رات دن ہم فقیروں کو تو کچھ آتا نہیں اک صدا ہی بس لگانی رات دن آنکھ کو...
  9. خرم شہزاد خرم

    ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟

    ہم ہر وہ کام خود کرتے ہیں جو کسی کو کرنے سے روکتے ہیں۔ آج صبح جب میں آفس آنے کے لیے گاڑی میں بیٹھا اس گاڑی کا کنڈیٹر نہیں تھا اس لے ڈریور صاحب نے خود کرایہ لیا اور کہنے لگے بھائی شیشے پر کوئی بھی ہاتھ نا مارے جس نے جہاں اترنا ہوا وہ گھنٹی بجا دے میں گاڑی روک دوں گا ۔ اس کے بعد گاڑی اپنی منزل کی...
  10. خرم شہزاد خرم

    حسنِ مطلع

    دو دن پہلے کی بات ہے میں نوید صادق صاحب سے فون پر بات کر رہا تھا کہ اسی دوران مجھے ایک دوست کا فون آ گیا نوید صادق صاحب سے گفتگو ختم کرنے کے بعد میں نے اپنے اس دوست کو فون کیا اس نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ” حسنِ مطلع کیا ہے“ مجھے اس بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا لیکن اپنی کم علمی کی وجہ سے میں نے اس...
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان ؟؟؟

    جب میں اپنے کمرے سے باہر نکلا تو اپنے گھر کو دیکھ کر ہی بہت پرشان ہو گیا صبح، صبح اتنی صفائی۔ ہر چیز ترتیب سے رکھی ہوئی سب کھانے کے لیے تیار بیٹھے تھے ایسا لگ رہا تھا میرا ہی انتظار کر رہیں ہوں مجھے دیکھتے ہی سب نے مسکرا کر مجھے خوش آمدید کیا۔ میں‌ان کو دیکھ کر شرمندہ سا ہو گیا بھاگتا ہوا غسل...
  12. خرم شہزاد خرم

    یہ سو روپے کی لات ہے۔

    اس کی آواز میں ایک دکھ کی سی کیفیت تھی۔ جو سب لوگوں کو اپنی طرف متوجو کر دیتی تھی۔ اب یہی وجہ تھی میری نظر بھی اس پر پڑھی اور جب میں نے اس کو دیکھ تو میرا دل ایک دم سے اداس ہو گیا کیوں کے وہ ایک خوبصورت نوجوان تھا لیکن آنکھوں سے نابینا تھا اور لوگوں سے فریاد کر رہا تھا سب لوگ اس کو کچھ نا کچھ دے...
  13. خرم شہزاد خرم

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم حمدِ باری تعالیٰ تصور سے بھی آگے تک درو دیوار کُھل جائیں میری آنکھوں پہ بھی یا رب تیرے اسرار کُھل جائیں میں تیری رحمتوں کے ہاتھ خود کو بیچنے لگوں مری تنہائیوں میں عشق کے بازار کُھل جائیں جوارِ عرشِ اعظم اس قدر مجھ کو عطا کردے...
  14. خرم شہزاد خرم

    شکل رکھتے ہیں دلبروں والی

    شکل رکھتے ہیں دلبروں والی بات لیکن ستمگروں والی مجھ کو اُڑنے میں تھی بہت مشکل کوئی صورت نہ تھی پروں والی اس کی چُپ تو بہت ہی گہری تھی اور آنکھیں سخنوروں والی ہم مکاں بیچ کر چلے آئے اپنی صورت نہ تھی گھروں والی دور تک بس ہے پیاس کا صحرا اور آنکھیں سمندروں والی دل سے خرم بہت سخی...
  15. خرم شہزاد خرم

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    ہماری بہت ہی پیاری ممبر اور محفل کی ایک اچھی شاعری جیا راؤ کی طبعیت کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ محفل پر کم کم تشریف لاتی ہیں آپ سے درخواست ہے ان کےلیے دعا کر کے وہ جلد ٹھیک ہو جائے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد سے جلد صحت عطا فرمائے آمین
  16. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    السلام علیکم محترم/محترمہ ارکینِ محفل جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہمارے بہت ہی اچھے رکن جناب م م مغل صاحب نےمحفل کے 2008 کے بہتریں شاعر ہونے کا انعام حاصل کیا ہے اس لے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے اعزاز میں محفل پر ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا جائے جس کی صدارت جناب اعجاز عبید صاحب فرمائیں گے۔ مہمانِ...
  17. خرم شہزاد خرم

    شعر اور تکرارِ لفظ

    السلام علیکم سر مجھے شعر اور تکرارِ لفظ کے بارے میں پوچھنا تھا کچھ حضرات کہتا ہے اس شعر میں تکرار ہے یہ اچھی نہیں لگ رہی اور کچھ میں تکرار ہوتی ہے اور وہ بہت مشہور شعر ہوتے ہیں مثلاً اقبال صاحب کا ایک مصرع ”اقبال ہے اقبال ہے اقبال ہمارا“ اور ایک فارسی کا شعر ”گر تو می خواہی کہ باشی خوش نویس می...
  18. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    جی میری مرضی میں جس کو جس وقت مرضی مبارک دے سکتا ہوں کیوں مبارک دینے کا کوئی بل آتا ہے اگر آتا ہے تو میرا ہی آتا ہے نا آپ کا تو نہیں‌آتا نا ہی ہی خیر میں نے دیکھا ہےابنِ سعید بھائی ہر کام میں‌آگے ہوتے ہیں اور ہر کسی کی مدد کرتے ہیں ان کو کوئی انعام تو نہیں‌ملا نا ہی انھوں‌نے کوئی مقابلہ جیتا ہے...
  19. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    جی جناب جیسا کے سب جانتے ہیں تین میموں کے مالک جناب م م مغل صاحب نے نئے شاعر 2008 کے مقابلے میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے جس کا مجھے پہلے ہی پتہ تھا کیوں کےم م مغل صاحب کی شاعری تھی ہی کمال کی تھی میری طرف سے م سے م م مغل صاحب کو ب سے بہت بہت م سے مبارک ہو اب م م مغل صاحب آپ کو جو انعام ملے گا وہ...
  20. خرم شہزاد خرم

    میرا پہلا مشاعرہ

    یہ دوہزار پانچ کی بات ہے اس وقت تک میں محفل سے بہت دور تھا لیکن مجھے عثمان خاور جیسے اچھے استاد ملے گو کو میں نے ان سے صرف ایک نظم اور ایک غزل پر ہی اصلاح لی تو لیکن استاد تو استاد ہوتے ہیں ایک اکتوبر کی شام تھی میں مشاعرے والے حال میں پرشان بیٹھا ہوا تھا ۔چونکہ میں نیا نیا شعر تھا (جو کہ اب بھی...
Top