نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    توحید میرا بھنجا

    جب میں چھوٹا تھا اس وقت مجھے پڑھنے کا کوئی شوق نہیں‌تھا ہر وقت کھیلتا رہتا تھا اس وجہ سے بہت مار بھی پڑی گھر سے بھی سکول سے بھی اور جہاں جہاں پڑھنے گیا وہاں سے بہت مار کھائی اور بہت مشکل کے بعد جا کر اپنا نام لکھنا سیکھا لیکن میرپور جب میں پونچا تو گھر میں صرف میری آپی ہی تھی بھائی اور ان کے امی...
  2. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    شادی کا کھانا کھانے کے بعد میں گھر کے لیے تیار ہوا تو میری ایک کزن جو کہ میری سالی بھی ہے ان کی شادی منڈی بہاوالدین میں ہی ہوئی ہے وہ بھی تیار تھی لیکن انھوں نے جہلم جانا تھا بارش بہت تیز ہو رہے تھی ان کے ساتھ ان کی ایک کزن جو ان کے شوہر کی طرف سے کزن لگتی تھی وہ اور ساتھ تین عدد بچے بھی تھے...
  3. خرم شہزاد خرم

    منڈی بہاوالدین کا ایک ہوٹل

    ویسے تو مجھے ہوٹل میں کھانا کھانے کو کوئی شوق نہیں‌ہے گھر میں ہی کھا لیتا ہوں جیسا بھی ہو لیکن کبھی کبھی دوستوں کے ساتھ نکل ہی جاتے ہیں پچھلے دنوں منڈی بہاوالدین جانے کا اتفاق ہوا بہت عرصے کے بعد گیا ایک کزن کی شادی تھی شام کو وہاں پونچا بارات ابھی تک واپس نہیں‌آئی تھی تو باہر نکل گیا گومنے کے...
  4. خرم شہزاد خرم

    نظر وہ آتے ہیں خلوت کے آئینے میں مجھے

    نظر وہ آتے ہیں خلوت کے آئینے میں مجھے کسی کی قربتیں ملتی ہیں فاصلے میں مجھے تُو جانتا ہے گنوایا ہے کس لیے خود کو تُو یہ بھی جانتا ہے کیا ملا، صلے میں مجھے مجھے یہ ڈر ہے کہ میری شکست اے ہمدم کھڑا نہ کر دے تمہارے مقابلے میں مجھے یہاں کسی کا نہیں کوئی اے دلِ ناداں بڑا ہی تجربہ ہے اس...
  5. خرم شہزاد خرم

    یہی ہے میری قسمت کا تقاضا ٹوٹ جائوں گا - ذوالفقار علی زلفی

    یہی ہے میری قسمت کا تقاضا ٹوٹ جائوں گا مجھے تو مت بنا اپنی تمنّا ٹوٹ جائوں گا یہی تو سوچ کر میں نے بھی ملنے کا نہیں سوچا دوبارہ مل کے بچھڑا تو زیادہ ٹوٹ جائوں گا ابھی تک تو سنبھالا ہے مجھے تیرے حوالے نے اگر یہ چھن گیا مجھ سے حوالہ ٹوٹ جائوں گا سمجھتا ہوں تجھے اپنا مگر کٹھکا مجھے...
  6. خرم شہزاد خرم

    یُوں مرے سوچنے تک وقت نکل جاتا ہے

    یُوں مرے سوچنے تک وقت نکل جاتا ہے کیا کروں رنگِ جہاں روز بدل جاتا ہے دے دیا اور اُمیدوں کا کھلونا دل کو دیکھ بچوں کی طرح دل بھی بہل جاتا ہے اب وہی ساتھ زمانے کا نبھا سکتا ہے ہمنشیں! وقت سے پہلے جو سنبھل جاتا ہے داستاں جب بھی اُسے میں نے سُنانا چاہی باتوں باتوں میں مری بات بدل جاتا...
  7. خرم شہزاد خرم

    کرایہ ، عوام اور میں

    پتہ نہیں کیوں‌ ہم لوگو کو بتاتیں کرنا ہی کیوں آتی ہے ہم عمل کیوں نہیں‌کرتے کسی دوسرے کا انتظار کیوں‌کرتے رہتے ہیں کہ پہل کوئی کرے پھر ہم بھی اس کا ساتھ دے اگر ہم یہی سوچتے رہے تو پھر یہ بتائے کے پہل کون کرے گا ہم ہر کام میں‌صرف بحث کرنا جانتے ہیں اس کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں کر سکتے آج صبح میں...
  8. خرم شہزاد خرم

    چلو ہم کچھ نہیں لکھتے

    پچھلے دنوں میں نے لکھا تھا نئے بلاگ لکھنے والے مایوس میری بات سے بہت سارے دوستوں نے اختلاف کیا ان کا کہنا تھا کہ اگر مضمون اچھا ہو تو جواب دینے کو دل کرتا ہے یا پھر کچھ دوستوں نے یہ بھی کہا تھا کہ آپ دوسروں کے بلاگ پر جایا کرے تاکہ لوگوں کو آپ کے بارے میں پتہ چلے اور وہ آپ کے بلاگ پر آئے مجھے اس...
  9. خرم شہزاد خرم

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس مجھے ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا ہے بلاگ لکھتے ہوئے مجھے بلاگ لکھنے کا شوق محب علوی صاحب کے بلاگ کو دیکھ کر ہوا جب میں‌نے اپنا بلاگ بنایا تو مجھے یہ بھی نہیں پتہ تھا بلاگ کہتے کس کو ہیں‌اور اس کا فائدہ نقصان کیا ہے پھر ایک جگہ پر میں‌نے پڑھا بلاگ لکھنا یا بنانے کا مقصد صرف...
  10. خرم شہزاد خرم

    Dsl کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہونگے آپ سے کچھ معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں میرے کزن ‌نے اپنا نیٹ کیفے بنایا ہے ابھی ایک ہفتہ ہی ہوا ہیں شروع کیے ہوئے میرا دل ہے میں اسے نیٹ کیفے میں Dsl لگاوکر دوں لیکن مجھے پتہ نہیں ہے کون سا Dsl ٹھیک رہے گا کیوں کہ میں‌نے سنا ہے بہت ساری کمپنیاں...
  11. خرم شہزاد خرم

    اصل زندگی تو یہ ہے

    یہ میرے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں جب میں اس عمر میں‌ہوتا تھا تو مجھے بھی کوئی فکر نہیں ہوتی تھی جس طرح ان کوکوئی فکر نہیں ہے اسی لے تو کہتے ہیں اصل زندگی تو یہ ہے اس وقت ہم سوچتے تھے کب بڑے ہونگے اب سوچتے ہیں کاش بڑے نا ہوتے اس کا نام عبدالاخد ہے اس کا نام امام عالم ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے

    کہا جاتا ہے کہ انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے یہ بات کہاں تک ٹھیک ہے کچھ لوگ کہتے ہیں انساں اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے اور کچھ کہتےہیں انسان دوسروں کی غلطیوں سے سیکھتا ہے اس بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں آپ کون‌ٹھیک کہتا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    ساحر تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم (انتخاب کلامِ ساحر لدھیانوی)

    تنگ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
  14. خرم شہزاد خرم

    تاسف آپ کی دعا کی ضرورت ہے

    السلام علیکم میرے دوست کے بھائی کا کل شام کو ایکسیڈینٹ ہو گیا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہے ڈاکٹر کہتے ہیں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے اس کے بارے میں آپریشن ہو گیا ہے لیکن ابھی تک ہوش میں نہیں آیا ہے آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے بہت ساری دعا کرے شکریہ خرم شہزاد خرم
  15. خرم شہزاد خرم

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    میری ایک تحریر
  16. خرم شہزاد خرم

    آنکھوں میں آنسوں بھرا دریا لیے ہوئے (اصلاح اصلاح اصلاح)

    آنکھوں میں آنسووں بھرا دریا لیے ہوئے کس سمت جا رہا ہوں‌یہ صحرا لیے ہوئے چہرے کے تاثرات بتاتے ہین دل کا حال ہر کوئی اپنے من میں ہے کیا کیا ہیے ہوئے خیرات دے رہے ہیں زمانے کے سب فقیر سرکار اپنے ہاتھ مین کاسہ لیے ہوئے ہر ایک کو محبتین ، تو ملنے سے رہیں کچھ لوگ ڈھوندتے رہے پیسہ لیے...
  17. خرم شہزاد خرم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    السلام علیکم آج میں ایک بحث لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے اس پر اچھی بحث پڑھنے کو لے گی ایک مسلمان ہونے کے ناطے کیا ہم کو ویلنٹائن دے منانا چاہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں نہیں اور اگر منانا چاہے تو کیوں منانا چاہے اس پر سب کی رائے چاہے شکریہ خرم شہزاد خرم
  18. خرم شہزاد خرم

    مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ (اصلاح کرے پلیز)

    السلام علیکم آج پھر آپ کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں امید ہے کے آپ سب دوست اس پر نظر ثانی کرے گے اور اصلاح کرئے گے ہمشہ کی طرح۔ تو پھر میں غزل کی طرف آتا ہوں اجازات ہے۔ مجھے جس سمت سے بھی تشنگی محسوس ہوتی ہے تمہاری ہی فقط مجھکو کمی محسوس ہوتی ہے جہاں بھی زرد موسم میں ہوا کا شور ہوتا...
  19. خرم شہزاد خرم

    تیرے لیے خیال چمن گفتگو خواب (خرم شہزاد خرم)

    السلام علیکم امید ہے سب دوستوں کو یہ غزل پسند آئے گی ویسے تو مجھے چاہے تھا کہ میں اس غزل کو اصلاح سخن میں ارسال کرتا لیکن دل نے کہا کہ خود کو شاعر سمجھ کر یہاں ہی ارسال کر دوں:grin: آپ سب دوستوں کی رائے بھی چاہوں گا یعنی اصلاح بھی شکریہ تیرے لیے خیالِ چمن گفتگو خواب پھیلی ہے داستان یہی...
  20. خرم شہزاد خرم

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    مجھ سے کسی نے سوال کیا ہے ایک تو کیلا درجن کے حساب سے ملتا ہے دوسرا مالٹا درجن کے حساب سے ملتا ہے تیسرا کون سا پھل ہے جو درجن کے حساب سے ملتا ہے جواب جلد چاہے شکریہ
Top