تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
بہت افسوس کے ساتھ آپ کو بتایا جاتا ہے کہ محترم م م مغل صاحب کے پھوپھا جو م م مغل صاحب کے سسر جی بھی تھے وہ رضاِ الیٰ سے وفات پاگے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے عزیزوں کو صبر عطا فرمائیں آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر، اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ م۔م۔ مغل بھائی کے پھوپھا کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کریں آمین اور مرحوم کے سب سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ سے دعا ہے کہ محمود بھائی کے پھوپھا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرماے۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
لموت باب کل نفس داخلوھا
والموت قدح کل نفس شاربوھا

مشیت ایزدی اور رضائے الہی کے آگے کس کا بس چلتا ہے ۔ اور زندگی تو گویا موت کی امانت ہے۔ جب تک زندگی ہے موت خود اس کی حفاظت کرتی ہے اور جب وقت معین آپہنچتا ہے تو پھر کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوتی
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کی آل کے تصدق جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل
میں ، میرے رفقائے کار اور القلم کے جملہ اراکین م م مغل صاحب کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی انہیں مرحوم کی جدائی کے اس صدمہ میں ہمت و حوصلہ عطا فرمائے اور اسے صبرو سکون سے برداشت کرنے کی توفیق
انا للہ و انا الیہ راجعوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
 
بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر، بھائی ہم آپ کے اس غم برابر کے شریک ہیں۔ مگر جانا تو راہ حق ہے ۔ پس دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
ہم سب مغل بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

الف عین

لائبریرین
ان للہ و ان الیہ راجعون۔ موت تو بر حق ہے، اس پر کسی کو کیا اختیار۔ خدا لواحقین کو صبر دے، یہی دعا کی جا سکتی ہے۔اور یہ کہ مرنے والے کے گناہ معاف ہوں اور جنت الفردوس میں جگہ ملے۔ آمین
 

حسن علوی

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
 

سارا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرنے والے کے گناہ معاف کرے انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کےگھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔
آمین۔
 

جیہ

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے اور ان کو جنت نصیب کرے آمین
 

پپو

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
 

چاند بابو

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ م۔م۔ مغل بھائی کے پھوپھا کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کریں آمین اور مرحوم کے سب سوگواروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top