تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جہانزیب

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں‌ اعلی مقام عطا فرمائے ۔
 

زینب

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔
سن کر بیحد افسوس ہوا ۔۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین ثم آمین
 

مغزل

محفلین
کُلُُ نفسُ ُ ذائقۃِالموت
ہر جی کوموت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
میں آپ احباب کا ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے اس گھڑی مجھے یاد رکھااور
میرے پھپھا کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعائیں کیں۔
باری تعالی آپ کی کی دعائیں مستجاب فرمائے اٰمین۔

آپ سب احباب کا ایک بار پھر شکریہ۔
والسلام
 

خرم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما کر اپنی مہربانیوں سے مستفید فرمائے۔ آمین۔
 

خاورچودھری

محفلین
افسوس

مغل صاحب یہ خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا
انا لللہ و انا الیہ راجعون


اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
 

محسن حجازی

محفلین
مغل صاحب!
یہ خبر سن کر دلی رنج ہوا۔۔۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ حجازی صاحب اور خاور صاحب۔
مالک آپ سب احباب کی دعائیں قبول فرمائے اٰمین
 

تعبیر

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ انکی مغفرت فرمائیں اور میم میم مغل کو اور پوپھا کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 

مغزل

محفلین
اٰمین ثم اٰمین۔
شکریہ تعبیر ۔۔ آپ کیسی ہیں۔؟
کافی عرصے بعد فورم پرآنا ہوا۔
والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top