”کیمیا گر“ پائلوکویلھو کا شہکار ناول ”الکیمسٹ“

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
”کیمیا گر“
پائلوکویلھو کا شہکار ناول ”الکیمسٹ“​
کیا آپ نے کیمیا گر یعنی الکیمسٹ ناول پڑھا ہے اگر آپ نے پڑھا ہے تو مجھے اس کی کہانی ،خلاصہ یا پھر مرکزی خیال کے بارے میں بتایں میں نے اس کا اردو ترجمہ کیمیا گر مترجم: خالد محمود خان کا لکھا ہوا پڑھا ہے لیکن ایک دوست نے مجھے اس کی کہانی سنائی تھی اس کی کہانی اور اس کہانی میں کچھ فرق ہے اگر آپ نے پڑھا ہے تو ضرور بتائیں شکریہ
 
Top