میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پتہ نہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی بوچھی آپی کی بات تو ٹھیک ہے لیکن محب بھائی آپ میرے خواب میں کیسے آ گے:confused: گزری رات کو میں نے خواب دیکھا جس میں میری ملاقات محب بھائی اور بوچھی آپی سے ہوئی بوچھی آپی سے تو میری فون پر بات ہوئی محفل میں بات ہوئی لیکن محب بھائی سے میری کبھی بات نہیں ہوئی لیکن پھر بھی وہ میرے خواب میں کیسے آ گے کیا کوئی جانتا ہے ۔ باجو میں نے آپ کو خواب میں دیکھا تھا ۔

ہاں یاد آیا ایک دفعہ باجو آپی اور محب کی ملاقات ہوئی تھی جس کا زکر باجو نے محفل پر بھی کیا تھا میں نےپڑھا تھا اور محب بھائی کی فوٹو بھی دیکھی تھی کیا اس وجہ سے تو نہیں ہے

خیر کچھ بھی ہو اللہ تعالیٰ جان جی محب بھائی اور بوچھی آپی کو صحت اور عزت عطا فرمائے آمین
 
زینب

محفلین
شکر کرو مجھ خواب میں‌نہیں دیکھ بیٹھے۔۔۔ورنہ ایویں ای لوگوں نے کہنا تھا"‌‌ چھوٹے بھائی کو ڈرا دیا شرم نہیں آئی تجھے زینبے""
 
کیا بات ہے خرم بھائی! اب تو خوابوں میں بھی محفل چھانے لگی ہے۔ :)
ہاں زینب! تم اپنی تصویر نہ دکھادینا اسے ورنہ ڈر جانا ہے۔۔۔۔۔ :grin: ویسے خدا کا شکر ہے، میں اب تک خواب میں تم سے ڈرنے سے بچا ہوا ہوں۔ :lll:
 
ہی ہی ہی چلو اللہ نے بچا لیا مجھے خیر میں نے آپ کا تصوراتی خاکہ بنایا ہے لیکن اس کو دیکھتانہیں ہوں پھر مجھے نیند نہیں‌آتی ہے:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بات ہے خرم بھائی! اب تو خوابوں میں بھی محفل چھانے لگی ہے۔ :)
ہاں زینب! تم اپنی تصویر نہ دکھادینا اسے ورنہ ڈر جانا ہے۔۔۔۔۔ :grin: ویسے خدا کا شکر ہے، میں اب تک خواب میں تم سے ڈرنے سے بچا ہوا ہوں۔ :lll:

جی ہاں عمار بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں محفل تو خواب و حقیقت بن گی ہے ہمارے لیے اور وہ بھی خاص طور پر اعجاز صاحب اور وارث صاحب کی وجہ سے
 
تیشہ

محفلین
پتہ نہیں مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی بوچھی آپی کی بات تو ٹھیک ہے لیکن محب بھائی آپ میرے خواب میں کیسے آ گے:confused: گزری رات کو میں نے خواب دیکھا جس میں میری ملاقات محب بھائی اور بوچھی آپی سے ہوئی بوچھی آپی سے تو میری فون پر بات ہوئی محفل میں بات ہوئی لیکن محب بھائی سے میری کبھی بات نہیں ہوئی لیکن پھر بھی وہ میرے خواب میں کیسے آ گے کیا کوئی جانتا ہے ۔ باجو میں نے آپ کو خواب میں دیکھا تھا ۔

ہاں یاد آیا ایک دفعہ باجو آپی اور محب کی ملاقات ہوئی تھی جس کا زکر باجو نے محفل پر بھی کیا تھا میں نےپڑھا تھا اور محب بھائی کی فوٹو بھی دیکھی تھی کیا اس وجہ سے تو نہیں ہے

خیر کچھ بھی ہو اللہ تعالیٰ جان جی محب بھائی اور بوچھی آپی کو صحت اور عزت عطا فرمائے آمین

:eek:

ہائیں میں خواب میں کیسے اور کیوں آگئی ۔؟ :confused: مگر خرم میں تو محب سے کبھی ملی ہی نہیں :confused: نا ہی کبھی اس سے بات ہوئی ہے میری ، :confused: میں نے تو کہیں نہیں لکھا کہ میں محب سے مل چکی ہوں :confused: ۔؟ البتہ حسن علوی سے ضرور مل چکی ہوں مگر حسن ، محب تو نہیں ہے ۔:confused:

خیر ، کیا دیکھا آپ نے خواب ، مجھے بھی بتاؤ ، ضرور مجھ سے کسی کو ڈانٹ پڑ رہی ہوگی خواب میں بھی ،
Dancing_Doll.gif
 
ہا ہا ہا اچھا آپ محب سے کبھی نہیں ملی حسن علوی سے ملی ہیں پھر وہ خواب میں حسن علوی ہی ہوں گے کیوں کے محب سے تو میں بھی نہیں‌ملا:grin: اور میں نے پڑھا بھی حسن علوی صاحب کے بارے میں‌ہو گا جن کو آپ نے مٹھائی بھی دی تھی ہے نا وہی ہے نا حسن علوی یا پھر خواب میں علوی ہی ہونگے محب نہیں‌ہونگے اب آپ ہی بتاو مجھے کیسے پتہ چلتا کے محب اور علوی میں‌فرق میں نے تو دونوں کو نہیں‌دیکھا نا :grin: خواب میں ہم سیر کر رہے تھے پتہ نہیں‌کون سا سمندر تھا ویسے میں نے کبھی سمندر نہیں‌دیکھا دریا ہی دیکھا ہے
 
زینب

محفلین
لو جی پہلے محب کو دیکھا خواب میں اب وہی محب حسن بن گیا۔۔۔۔تم جا کے سو جاو اور ایک بار پھر خواب دیکھ کے شیور کرو کہ کون ہے محب یا حسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاگلا سب کو کنفیوز نا کر۔میرا جو خاکہ بنایا ہوا ہے نا مجھے بھی دکھانا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب کیا کروں بوچھی آپی نے پرشان کر دیا ہے اگر وہ یہ نا کہتی کے وہ محب سے نہیں ملی تو میں ان کو محب ہی سمجھتارہتاخیر کل رات کا وقت لیا ہے خواب کا کل رات کو خواب آئے گا پھر بتا دوں گا

آپ کا خاکہ میں نے امام عالم اور عبدالاحد کو ڈرانے کے لیے رکھا ہوا ہے وہ جب تنگ کرتے ہیں‌تو آپ کا خاکہ دیکھا دیتا ہوں ہا ہا ہا
 
محسن حجازی

محفلین
کچھ روز پہلے میں نے زیک کا CV خواب میں دیکھا۔ مجھے کوئی پرنٹ دیتا ہے اور میں پڑھنا شروع کر دیتا ہوں
اس میں لکھا ہوتا ہے:
Domain: Operating System Design

میں سوچتا ہوں ارے یار یہ تو کمال ہو گیا! میری تو شدید ترین خواہش رہی ہے کہ آپریٹنگ سسٹم ڈیزائن پر کام کیا جائے چلو کچھ کرتے ہیں :grin:

ویسے کمپوٹر سائنس میں حقیقتا میری شدید خواہش رہی کہ نستعلیق اور ٹائپوگرافی پر کام کرنے کا موقع ملے، اللہ رب العزت نے اسی کام سے عزت رزق اور کچھ شہرت بھی دی۔ :cool:
دوسری شدید خواہش آپریٹنگ سسٹم کرنل لیول پر کام کرنے کی ہے دیکھئے کیا ہو :confused:
تیسری شدید خواہش تھری ڈی انجن پر کام کرنے کی ہے۔
اور بھی ہیں، لیکن ان کا ذکر پھر کبھی سہی۔
 
محسن حجازی

محفلین
صاحب بھیانک تو تب ہوتا جب آپ خود بھی تشریف لاتے یہ تو فقط آپ کی CV تھی۔ :grin: :grin: :grin:
بہرحال ہم یقین دلاتے ہیں کہ آئندہ ایسے خواب نہیں دیکھيں گے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیسے کیسے بھیانک خواب آتے ہیں آپ کو محسن اور خرم؟

جناب خواب پر کس کا بس چلتا ہے اگر خواب پر بس چلتا اب پتہ نہیں بس چلاتا ہے یا چلتی ہے ۔ کچھ بھی ہے اگر ہمارے اختیار میں ہوتا تو ہم اچھے اچھے خواب دیکھتے خیر میں محسن بھائی کی بات سے بھی اتفاق کرتا ہوں ہی ہی ہی:grin:
 
تیشہ

محفلین
لو جی پہلے محب کو دیکھا خواب میں اب وہی محب حسن بن گیا۔۔۔۔تم جا کے سو جاو اور ایک بار پھر خواب دیکھ کے شیور کرو کہ کون ہے محب یا حسن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاگلا سب کو کنفیوز نا کر۔میرا جو خاکہ بنایا ہوا ہے نا مجھے بھی دکھانا۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol::lol:
 
تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا اچھا آپ محب سے کبھی نہیں ملی حسن علوی سے ملی ہیں پھر وہ خواب میں حسن علوی ہی ہوں گے کیوں کے محب سے تو میں بھی نہیں‌ملا:grin: اور میں نے پڑھا بھی حسن علوی صاحب کے بارے میں‌ہو گا جن کو آپ نے مٹھائی بھی دی تھی ہے نا وہی ہے نا حسن علوی یا پھر خواب میں علوی ہی ہونگے محب نہیں‌ہونگے اب آپ ہی بتاو مجھے کیسے پتہ چلتا کے محب اور علوی میں‌فرق میں نے تو دونوں کو نہیں‌دیکھا نا :grin: خواب میں ہم سیر کر رہے تھے پتہ نہیں‌کون سا سمندر تھا ویسے میں نے کبھی سمندر نہیں‌دیکھا دریا ہی دیکھا ہے

وہ حسن علوی ہے ، جسکو میں مٹھائی دے کر آئی تھی عید کے روز ، محب کا کزن ہے ، محب علوی نہیں ہے ،
آپ بھی نا خواب تو دیکھ لیتے ہو مگر یہ پتا ہی نہیں ہوتا خواب میں آیا کون ہے ۔ :confused:
 
خرم تم نے مجھے بھی شروع میں چکرا کر رکھ دیا تھا شکر ہے آخر میں حسن علوی تک پہنچ گئے ویسے ہماری ایم ایس این پر بات ہوئی ہے تمہیں یاد ہے۔
 
Top